[MENTION=4976]pakistani1947[/MENTION]
Kindly answer briefly... Do you believe a person can be shown/ (or he can see) future[which is ghaib according to your definition] in a dream???
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میرے بھائی سب سے پہلی بات یہ کے اللہ تعالی اپنے مخصوص بندوں کو غیب کی خبریں بتاتا ہے جب اللہ بہتر جانتا ہے اور غیب کی خبروں سے کسی کو آگاہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کے اس کے پاس علم غیب آگیا...اب اگر ہمیں یہ پتا ہے کے قیامت کے قریب حضرت عیسیٰ علیہ سلام کا نزول ہوگا تو کیا ہم عالم الغیب ہوگے؟؟؟ انبیاء کرام کو اللہ چن لیتا ہے اپنا پیغام لوگوں تک پونھچانے کے لئے اور انبیاء لوگوں تک اللہ کا پیغام یعنی دین پونھچاتے ہیں...غیب کی خبروں کے معاملے میں انبیاء منفرد حیثیت رکھتے ہیں کیوں کے وہ براہ راست پیغام پونھچانے کے فریضے کو ادا کر رہے ہوتے ہیں...اور یہ دین در حقیقت غیب کی خبروں میں سے ہی ہے جیسا کے اس آیت سے واضح ہوتا ہے
عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا (26) إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَسُولٍ فَإِنَّهُ يَسْلُكُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ رَصَدًا (27) لِيَعْلَمَ أَنْ قَدْ أَبْلَغُوا رِسَالَاتِ رَبِّهِمْ
[الجن: 26 - 28]
وه غیب کا جاننے واﻻ ہے اور اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا
(٢٦) سوائے اس پیغمبر کے جسے وه پسند کرلے لیکن اس کے بھی آگے پیچھے پہرے دار مقرر کردیتا ہے (٢٧) تاکہ ان کے اپنے رب کے پیغام پہنچا دینے کا علم ہو جائے
دین بذریعہ وحی نازل ہوا اور وحی صرف انبیاء کے لئے خاص ہے ، انبیاء کا سلسلہ منقطع ہوچکا اور دین مکمل ہوچکا اسلئے وحی کا دعویٰ یا دین میں کسی نئی بات کا اجراء درحقیقت نبی ہونے کا دعویٰ کے برابر ہے ....ہاں دینی امور کے علاوہ مستقبل یا ماضی کی کوئی خبر بذریعہ خواب ممکن ہے اور قرآن اور احادیث سے اس بات کا ثبوت بھی ملتا ہے
{ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ **
البقرة: 255
اور وه اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرسکتے مگر جتنا وه چاہے
ایک بات پھر سے دھراونگا کے غیب پر مطلع کرنا اور علم غیب دو الگ چیزیں ہیں...عالم الغیب صرف اللہ کی ذات ہے...اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نے ہمیں بہت سی غیبی خبروں سے آگاہ کیا جو اللہ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلّم کو دیں...اب ان خبروں کے جاننے کے بعد نہ ہم عالم الغیب ہووے نہ ہی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم
[/left]
[MENTION=4976]pakistani1947[/MENTION]
Kindly answer briefly... Do you believe a person can be shown/ (or he can see) future[which is ghaib according to your definition] in a dream???
[/color]
every one , evry creater is attached with the main computer and the master computer could communicate to anyone and order anything to do.
You could not block the master to not communicate with slaves.
Allah send wahi to bee , without any prophet.
Prophets have their own domain, and that is blocked.
But still lots of population , creature , matter, and getting messages from their lord, directly or indirectly.
فضلنا بعض ھم علا بعض
no one is claiming prophet. (except mirza kazab )
but this system of guidance continues, i am sure u also say surah fathe in prayer. اھدنا الصراطا لمستقیم
such bolo is ok , but u r stuck at 1947. Dont mind , just kidding.
but still lots of population , creature , matter, and getting messages from their lord, directly or indirectly.
فضلنا بعض ھم علا بعض
no one is claiming prophet. (except mirza kazab )
@pakistani1947
Kindly answer briefly... Do you believe a person can be shown/ (or he can see) future[which is ghaib according to your definition] in a dream???
ایک بات پھر سے دھراونگا کے غیب پر مطلع کرنا اور علم غیب دو الگ چیزیں ہیں...عالم الغیب صرف اللہ کی ذات ہے...اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نے ہمیں بہت سی غیبی خبروں سے آگاہ کیا جو اللہ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلّم کو دیں...اب ان خبروں کے جاننے کے بعد نہ ہم عالم الغیب ہووے نہ ہی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم
it was narrated from abu hurayrah that the prophet (peace and blessings of allaah be upon him) said: towards the end of time, hardly any dream of a muslim will be false. The ones who have the truest dreams will be those who are truest in speech. The dream of a muslim is one of the forty-five parts of prophethood. Dreams are of three types: A good dream which is glad tidings from allaah, a dream from the shaytaan which causes distress, and a dream that comes from what a man is thinking of to himself
shaykh ibn uthaymeen (may allaah have mercy on him) said:
The meaning of the words of the prophet (peace and blessings of allaah be upon him), the dreams of the believer are one of the forty-six parts of prophethood is that the dreams of the believer come true, because they are like parables that the angel gives to the one who sees them. They may tell of something that is happening or that is going to happen, so it happens in accordance with the dream, so these dreams are like the wahy of prophethood in that they come true, yet they are different from it. Hence they are one of the forty-six parts of prophethood.
Majmoo fataawa al-shaykh ibn uthaymeen (1/327).
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
@veilamast
اگر آپ برا نہ مانیں تو مجھے ان دو باتوں کا جواب دے دیں پھر انشاءللہ اسی اعتبار سے بات آگے بڑھ سکتی ہے
آپ نے فرمایا کے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم عالم الغیب ہیں مگر عطا ئی طور پر نہ کہ ذاتی طور پر...ذرا براے مہربانی مجھے آگاہ کردیں کے آپ کے نزدیک عالم الغیب کی تعریف کیا ہے؟؟؟
اور آپ کا تعلق اہل تشیع سے ہے؟؟ یہ میں اس لئے پوچھ رہا ہوں کیوں کے میرا تعلق اہل سنّت والجماعت سے ہے اور جب میں حدیث پیش کروں تو مجھے پتا ہونا چاہیے کے آیا یہ حدیث آپ کے نزدیک قابل اعتبار ہے بھی کے نہیں
کہا جاتا ہے کہ جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہو اور اگر سیاست پی کے پہ اس کا عملی مظاہرہ دیکھنا ہو تو "سچ بولو" کو ملاحظہ فرما لیں
نجدی کب سے اہل سنت والجماعت میں شامل ہین؟
اگر تاریخ کا مطالعہ کریں تو آشکار ہو گا کہ انگریزوں سے بڑے چاؤ سے اپنے لیے اہل حدیث کا لقب منتخب کیا، خیر ویلا اس بحث میں نہیں جانا چاہتا کیونکہ ایک بار پھر جناب پاکستان ۱۹۴۷
صاحب موضوع سے ہٹنے کا الزام لگادیں گے
ویسے ایک بات عرض کروں کہ میں نے قران سے آیات پیش کی اور آپ سے چند سوال کیے مگر آپ نے جواب دینے کی بجائے میرے شیعہ ہونے کا گمان کیا اور بہانہ بنایا کہ آپ
اہل سنت کے ہاں رائج کتب سے احادیث پیش کرنا چاہتے ہیں
موطا سے لےکر کنزالعمال تک جہاں سے چاہیں آپ پیش کریں مگر جو موضوع سخن ہمارا ہے وہ تو قرآن میں واضح موجود ہے مگر افسوس یہ ہے کہ آپ اس حقیقت سے انکار کر رہے ہیں
جو بات آپ نے مجھ سے دریافت کی ہے کہ عالم الغیب سے مراد کیا ہے تو عرض خدمت ہے کہ اس میں پہلا لفظ ہے "عالم" کا جو کہ فاعل ہے اور علم فعل ٹھرا، اگر قرآن سے ثابت ہو جائے کہ رسول اللہ کو وہ سب علوم دئیے گیے جو آپ نہ جانتے تھے
تو آپ تسلیم کریں گے؟
میرے خیال میں میں نے آپ ہی کو جواب دیا تھا پھر پڑھ لیجئے
اصل میں گفتگو
@pakistani1947
سے ہو رہی تھی جو شائد بھاگ چكے ہیں۔۔۔ كیونكہ بارہا مینشن كرنے كے با وجود ان كا كچھ اتا پتہ نہیں ہے۔۔۔
بحر حال آپ جب درمیان میں كود ہی پڑے ہیں ۔۔۔۔۔تو آپ سے بھی بات كر لیتے ہیں۔۔۔
كیا میں یہ سمجھوں كہ آپ كا جواب ہاں میں ہے۔۔۔
یعنی یہ ممكن ہےكہ كوئی شخص خواب میں مستقبل دیكھ سكتا ہے
براہ مہربانی اختصار كا خیال ركھتے ہوئے كاپی پیسٹ كرنے سے پرہیز كیجئے گا۔۔۔
Whereas if this forecast is done by your Naimat Ullah Shah Wali and if he does not posses the knowledge of Meteorology then he must prove that he is getting revelation from Allah other wise he is Kazab.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
@vail
میری گزارش ہوگی کے ایسی گفتگو سے پرہیز کی جائے جو موضوع سے ہٹ کر ہو ...اگر آپ واقعی میں سنجیدگی کے ساتھ بات کرنا چاہتے ہیں
اب آپ نے کچھ سوالات اٹھا ہی لئے ہیں تو مجھے وضاحت کرنی ضروری ہوگئی ہے...میں الحمدللہ بیک وقت اہلسنت بھی ہوں اور اہلحدیث بھی اور سلفی بھی اور انصار السنہ بھی اور محمدی بھی...میرے بھائی جس علاقے میں رہنے والے وہ افراد جن کی دعوت خالص قرآن اور حدیث پر منحصر ہے اس علاقے میں جا کے میں انہی میں سے ہوں...انشاءللہ اور قیامت والے دن بھی اللہ سے یہی دعا ہے کے انہی کے ساتھ اٹھاے جنہوں نے خالص قرآن اور حدیث پر عمل کیا اور قرآن اور حدیث کی دعوت دی، اور اپنی نسبت بھی اللہ اور اسکے رسول pbuhکے ساتھ جوڑی..نہ کے ان کے ساتھ کے جنہوں نے اپنے آپ کو حنفی، ملکی، شافعی، حمبلی، دیوبندی، بریلوی، نقشبندی، قادری، چشتی اور جعفری میں تقسیم کردیا
میں الحمدلللہ سعودی عرب کا باقاعدہ رہائشی ہوں اور پاکستان بھی میرا مسکن ہے...سعودی عرب میں علما حق اور قرآن اور حدیث پر چلنے والے اپنے آپ کو اہلسنت یا سلفی ہی کہلاتے ہیں اور اسی نسبت سے میں بھی اپنے آپ کو اہلسنت اور سلفی کہلانے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا..میں بہت سے ممالک میں سفر کرتا رہتا ہوں اور الحمدللہ جہاں بھی قرآن اور سنت کی دعوت دینے والے جس نام سے بھی معروف ہوتے ہیں میں انکا حصّہ ہوتا اور انہی میں سے اپنے آپ کو شمار کرتا ہوں...میرا تعلق کسی خاص نام سے نہیں بلکے میرا تعلق خاص منہج سی ہے اور وہ منہج ہے قرآن اور سنت کا
شاید میری بات آپ کو فلحال سمجھ نہ اے کیوں کے اس بات کا تعلق فرقہ واریت سے نفرت اور قرآن اور حدیث سے محبت سے ہے...ت
جہاں تک اہل حدیث کا ذکر کیا آپ نے اور اس کا تعلق انگریزوں سے جوڑا تو میرے بھائی لوگوں کو تقلید کے پھندوں میں جکڑے رکھنے کے لئے اس طرح کے الزامات علماء سو کی مجبوری ہیں...الزامات اور بھی لگتے ہیں اور انشاءللہ ان الزامات سے کچھ فرق بھی نہیں پڑتا قرآن اور سنت کا منہج اللہ کے نبی pbuh کا منہج تھا اور انہی کی دعوت تھی اور جس طرح اللہ قرآن اور سنت کی حفاظت قیامت تک کریگا اسی طرح قرآن اور سنت کی دعوت حق کو خالص انداز میں لے کے چلنے والوں کی بھی حفاظت اللہ قیامت تک کریگا اور انکی مدد اور نصرت بھی
ہمارے امام اللہ کے نبی pbuh ہیں اور قرآن اور حدیث ہمارے لئے ہدایت کے سرچشمے ہیں اور ہمارا کام انہی دو چیزوں کا دفع کرنا ہے اور انہی کو پھیلانا ہے نہ میں فقہ حنفی کے دفع کا مکلف ہوں اور نہ ہی سلسلہ نقشبندی کے دفع کا اور نہ ہی اور دیگر فرقوں کے دفع کا..آپ کو میری بات قرآن اور حدیث سے کہیں ٹکراتی محسوس ہو آپ مجھے ضرور روکیں...ہاں میری بہت سی باتیں حنفی، بریلوی، دیوبندی، جعفری فرقوں اور مذاہب سے ضرور ٹکرائینگی ..تو براے مہربانی ذہن میں رکھیں میں انکا وکیل نہیں
آپ سے میں نے چھوٹا سا سوال کیا تھا...آپ کا تعلق کن سے ہے؟؟؟ مقصد آپ کو مجروح کرنا نہیں بلکے گفتگو کو احسن انداز میں آگے بڑھانا ہے..آپ یا تعلق بتادیں یا کہدیں میں نہیں بتاؤنگا..تاکے بات اسی حیثیت میں آگے بڑھے
مزید آپ نے عالم الغیب کی تعریف نہیں کی...صرف عالم کے معنی بتادے...قرآن میں اللہ اپنے آپ کو عالم الغیب کہتا ہے...آپ ذرا تشریح کردیں کے اس سے کیا مراد ہے؟؟؟
کیوں کے اللہ کے نبی pbuhکے عالم الغیب ہونے یا نہ ہونے پر بحث تبھی نتیجہ خیز ہوسکتی ہے جب ہم عالم الغیب کی تعریف پر متفق ہوں
اللہ کا لاکھ احسان ہے کہ آپ نے تسلیم کیا کہ نجدی امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی تقلید نہیں کرتے اس لیے آپ نے خود کو ان سب سے جدا کیا اور خود کو اہل حدیث کہا، اور حقیقت یہی ہے کہ اہل حدیث کا اہل سنت سے دور دور تک علاقہ نہیں، اب آپ کی ذرہ نوازی ہو گا کہ آپ یہ بھی لکھ دیں کہ ابنِ تیمیمہ، ابن قیم، جوزی، محمد بن عبد الوہاب کسی بھی امام کی تقلید نہیں کرتے تھے
پھر میں آپ کو ذاکر نائیک کی زبانی سناؤں گا کہ آپ کے محدث اعظم البانی کس کی پیروی کرتے تھے اور ڈاکٹر اسرار کی زبانی آپ کو سناؤں گا کہ ذاکر نائیک کس کی تقلید کرتے تھے!!!!!!!!!
ذرا ہمت کریں اور لکھ دیں کہ سعودے عرب مین کوئی حنبلی نہیں!!!!!
پھر تو كم از كم آپ كے ساتھ تو میرا مسئلہ حل ہی ہو گیا۔۔۔۔
I do not think that @pakistani1947 is busy because he was there to multiply his confusion on other threads and on this very thread... but he conveniently decided to ignore my question...
What if Naimatullah Shah Wali :rahm:... saw all those things which he wrote couplets about... were his dream???
and there is a reason to believe that.. that is...می بینم۔۔۔ ....I see...
It is justified to imply that he was a Kazzab as Mr @pakistani1947 did repeatedly????
Since we can not verify it was a dream or not (as probably you guys do not believe in Kashf)...
I am quoting an example here...
دینی معاملات آپ كے لئے مضاحكہ خیز ہو سكتے ہیں میرے لئے نہیں۔۔۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آپ نے بہت تیزی میں مسئلہ حل کردیا جو کے مضحکہ خیز ہے
میرے بھائی آپ سب سے پہلے خواب سے متعلق مکمّل حدیث کو پڑھیں اور اسکے مطابق اپنا ایمان بنائے..اس حدیث کو اپنے مخصوص عقیدے کو ثابت کرنے کے لئے غیر ضروری طور پر استعمال نہ کریں
حدیث کچھ یوں ہے اور اس جیسی دیگر احادیث بھی اسی معنوں کی ہیں
Saheeh Muslim (no. 2263)
from Abu Hurayrah, that the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said:
“When the time (of the Day of Resurrection) draws near, a believer's dream will hardly be false. And the truest vision will be of one who is himself the most truthful in speech, for the vision of a Muslim is the forty-fifth part of Prophecy, and dreams are of three types:
the good dream which is glad tidings from Allah;
اچھے خواب جو کے اللہ کے طرف سے خوشخبری ہوتے ہیں
the bad dream which causes distress, which is from the Shaytaan;
برے خواب جو پریشان کرتے ہیں اور شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں
and the dream which represents what a person is thinking about.
اور خواب جو انسان کی (روزمرہ) سوچ کا عکاس ہوتے ہیں
So if any one of you sees a dream which he does not like he should get up and pray, and not tell people about his dream…”
اس حدیث میں واضح ہے کے کسی بھی خواب کو خاص طور پر جس میں کوئی خوشکن خبر ہو اللہ کی طرف سے بھی سمجھا جا سکتا ہے اور جو تیسری بات ہے اس کھاتے میں بھی ڈالا جاسکتا ہے...اور حقیقت اللہ ہی جانتا ہے...ہمیں چاہیے کے اچھے خواب کو دیکھ کر اللہ کی حمد و ثنا کریں اور امید رکھیں کے ایسا ہی ہوگا..مگر ممکن ہے کے وہ بات ہماری سوچ کا حصّہ ہوں اور ایسا واقعتا نا ہو...اسی طرح جب کوئی بری بات کسی بھی حوالے سے ہم دیکھیں تو وہ شیطان کی طرف سے ہوسکتی ہے اور ہماری سوچ کا حصّہ بھی ...اس لئے ہمیں برا خواب دیکھ کر شیطان سے پناہ مانگنا چاہیے
یعنی کسی بھی خواب کے بارے میں پورے اعتماد کے ساتھ کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا
اب نعمت اللہ کی پیشنگوئیوں کو آپ خواب کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں ....مزید یہ کے یہ پیشنگوئیاں کیا صرف اچھی خبروں پر مشتمل ہیں؟؟؟ اور اگر اچھی پیشنگوئیاں ہی ہیں پھر بھی یہ کیسے ثابت ہو کے یہ انکی سوچ کا حصّہ ہیں یا اللہ کی طرف سے؟؟؟ کیا ان پیشنگوئیوں میں کوئی بری پیشنگوئی نہیں؟؟؟ اگر ہے تو پھر تو یہ خواب شیطان کی طرف سے ہوا اس کو خواب میں غیب سے مطلع ہونے سے کیسے تعبیر کیا جا سکتا ہے ؟؟؟
میرے بھائی میرے خیال میں آپ خواب کے معاملے کو زبردستی نعمت اللہ سے جوڑ رہے ہیں...حقیقت یہ ہے کہ آپ کو کتابوں میں ایسے ہزاروں کی تعداد میں واقعات ملینگے جن میں پیر اور فقیر اور صوفی حضرات اپنے آپ کو غیب دان ثابت کرتے ہیں...یہ سب کھلی گمراہی ہے اور لوگوں کے ایمان اور عقیدے خراب کرنے کا زریعہ
Dear such bolo,
Thanks for handling this issue beautifully. May Allah Give you reward for this (Aameen).
Dear such bolo,
Thanks for handling this issue beautifully. May Allah Give you reward for this (Aameen).
No he has not... as he has shifted the point of discussion to other things I was not talking about...
Let me complete your sentence......
and allowing me to run away... and multiply my confusion elsewhere...
The question to you still remains unanswered.. and is really specific...
Let me rephrase it for you...
Can a person see the future in dream?????
A simple Yes or No can answer the question you have constantly been running away from...
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|