Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
Need little break.خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہیے
یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہیے
خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جنکو ابھی
پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہیے
دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنی
کچھ نہ کچھ آخر طریق کار ہونا چاہیے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیے
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
Kuuch kehnay likhnay kaa dil nahi ker raha.
Thoray badal chatnay dain, phir daikhain gey.