Anchor Imran Khan exposes PTM's real agenda - Must Watch

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
61268932_10214567354806701_5129635031098064896_n.jpg
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
ایک بہت بڑا فرق ہے
عراق پر وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار رکھنے کا صرف الزام تھا جبکہ پاکستان کے پاس یہ ہتھیار موجود ہیں
میرے ذاتی خیال میں پاکستان میں بسنے والی تمام اقوام میں سب سے زیادہ سیاسی بصیرت رکھنے والی قوم پشتون ہے
گلالائی اسماعیل، منظور پشتین وغیرہ ہارے ہوۓ جواریوں اے این پی، اچکزئی، مولوی ڈیزل، زرداری، نواز شریف، دیسی لبڑوں کا آسرا تو بن سکتے ہیں لیکن پشتون قوم پر اسطرح اثر انداز نہیں ہو سکتے کہ وہ پاکستان چھوڑ کر افغانستان کے وفادار بن جائیں

ایسا ہونا ہوتا تو شائد باچا خان کے وقت میں ہی ہو چکا ہوتا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

سر پاکستان میں بھی یہی ہو چکا ہے۔۔۔۔ سوات میں لڑکی کو کوڑے مارنے والی جھوٹی ویڈیو تو سب کو یاد ہو گی۔ جسکے بعد سوات میں بے تحاشا آپریشن کیا تھا اور بہت سے بے گناہوں کو شہید کیا گیا۔۔۔
 
Last edited:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
This is how CIA operates,,
hatch a conspiracy,,write a script,, Picks up the actors
Fabricate a Drama
And plays theirs strings

Picked up Malala,, and now Pashteen..
Join the dots, and you may get the actual plan,,
Malala & his father who wrote stories about the brutalities of Taliban,, is now voicing in favor of TTP/PTM !!
https://twitter.com/x/status/1132577956851789825
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اس لڑکی کا لہجہ ہی امریکن تھا۔۔۔
مگر۔۔۔عراق تنہا تھا جبکہ پاکستان کے ساتھ اللّٰل کے فضل سے چائنہ و روس بھی ہے۔۔۔
اس میں سارے کویتی عراق کے خلاف تھے۔۔جبکہ یہاں پشتون پی ٹی ایم کی پتلون اتار رہے ہیں۔۔۔
اور پاکستان خود بھی ایک نیو کلیر ملک ہے۔۔۔
یہ لوگ سوبار سوچیں گے کچھ بھی کرنے سے پہلے۔۔۔
 
Last edited:

الرضا

Senator (1k+ posts)
وردی والوں کی بدمعاشی کے زور پر حکومت میں آنے والے تحریک انصاف کے لیڈر شوکت یوسف زئی نے مافیا کی طرف سے پکڑائے گئے رقعہ کا متن من و عن پڑھ دیا۔ کہ جو بھی قانون شکنی کرے گا، قانون اس کے خلاف حرکت میں آئے گا۔ گویا کہ ماڈل ٹاؤن سانحے کا بھی جواز تلاش کر لیا۔ چوں کہ طاہر القادری کے لوگوں نے قانون شکنی کی، اس لیے ان کے خلاف قانون حرکت میں آیا اور 14 افراد مار دیے گئے۔
یہ سبق سیکھنے میں تحریک انصاف کو کئی سال لگ گئے، اور وہ بھی چند لمحوں میں جب ان کو پیدا کرنے والوں نے ان کو لکھ کر بھیجا کہ میڈیا کے سامنے یہ لائنیں بولنی ہیں۔
چوں کہ فوجیوں نے وزیرستان کے لوگوں کو 'قانون شکنی' پر سزائے موت دے دی ہے، لہٰذا ماڈل ٹاؤن سانحہ بھی حلال ہو گیا ہے اور اب انصافی مداری شہباز شریف اور نون لیگ کے باقی لوگوں کو ماڈل ٹاؤن سانحے کی یاد دلا کر نہیں ڈرائیں گے۔
 
FreeCountry

MPA (400+ posts)
Pakistan is not property of establishment.

Pakistan will always live. No doubt. Even when this corrupt establishment is cut to it's size like people of Turkey did.

Only Pakistan Zindabad. Only Awaam Zindabad.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Model Town attack was planned by PMLN months in advance.PAT did not challenge the writ of the state or break any laws.PAT never issued any statements against Pakistan or its armed forces.PTM is funded by Afghanistan and India.It carries arms and attacked an army checkpost.This can not tolerated.PTM is free to protest but it can not cross red lines.
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
PTM is the cause of increasing violence, it’s should shut down immediately and who so ever is giving speeches in the name of democracy n’ extend support to PTM means they are against of Pakistan.
Right now PPP and PMLN giving support to divert pressure from the criminal cases they are facing.
 
OSP

MPA (400+ posts)
وردی والوں کی بدمعاشی کے زور پر حکومت میں آنے والے تحریک انصاف کے لیڈر شوکت یوسف زئی نے مافیا کی طرف سے پکڑائے گئے رقعہ کا متن من و عن پڑھ دیا۔ کہ جو بھی قانون شکنی کرے گا، قانون اس کے خلاف حرکت میں آئے گا۔ گویا کہ ماڈل ٹاؤن سانحے کا بھی جواز تلاش کر لیا۔ چوں کہ طاہر القادری کے لوگوں نے قانون شکنی کی، اس لیے ان کے خلاف قانون حرکت میں آیا اور 14 افراد مار دیے گئے۔
یہ سبق سیکھنے میں تحریک انصاف کو کئی سال لگ گئے، اور وہ بھی چند لمحوں میں جب ان کو پیدا کرنے والوں نے ان کو لکھ کر بھیجا کہ میڈیا کے سامنے یہ لائنیں بولنی ہیں۔
چوں کہ فوجیوں نے وزیرستان کے لوگوں کو 'قانون شکنی' پر سزائے موت دے دی ہے، لہٰذا ماڈل ٹاؤن سانحہ بھی حلال ہو گیا ہے اور اب انصافی مداری شہباز شریف اور نون لیگ کے باقی لوگوں کو ماڈل ٹاؤن سانحے کی یاد دلا کر نہیں ڈرائیں گے۔
And they lived happily ever after
Kahani khatam chalo bacho ab so jao bohot raat ho gayi lol
 
Back
Top