ایک بہت بڑا فرق ہے
عراق پر وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار رکھنے کا صرف الزام تھا جبکہ پاکستان کے پاس یہ ہتھیار موجود ہیں
میرے ذاتی خیال میں پاکستان میں بسنے والی تمام اقوام میں سب سے زیادہ سیاسی بصیرت رکھنے والی قوم پشتون ہے
گلالائی اسماعیل، منظور پشتین وغیرہ ہارے ہوۓ جواریوں اے این پی، اچکزئی، مولوی ڈیزل، زرداری، نواز شریف، دیسی لبڑوں کا آسرا تو بن سکتے ہیں لیکن پشتون قوم پر اسطرح اثر انداز نہیں ہو سکتے کہ وہ پاکستان چھوڑ کر افغانستان کے وفادار بن جائیں
ایسا ہونا ہوتا تو شائد باچا خان کے وقت میں ہی ہو چکا ہوتا
ہندو بھڑوے ، مسلم نام رکھ لے گا تو کیا پتا نہیں چلے گا کہ گاؤ موتر پینے والی قوم سے ہے .
اپنی زبان سے تو تم غیر مسلم لگ رہے ہو۔
نہیں بری بات۔۔۔ کسی جیالے کو ایسا نہیں کہتے ہیں۔۔۔گاؤ موتر پینے والے ایسی ہی زبان سمجھتے ہیں .
تمہاری چھترول اب تمہاری زبان میں ہی ہوگی کسی رادھا نرتکی کے بچےاپنی زبان سے تو تم غیر مسلم لگ رہے ہو۔
This fake news spread by Afghan NDS and RAW.
And they lived happily ever afterوردی والوں کی بدمعاشی کے زور پر حکومت میں آنے والے تحریک انصاف کے لیڈر شوکت یوسف زئی نے مافیا کی طرف سے پکڑائے گئے رقعہ کا متن من و عن پڑھ دیا۔ کہ جو بھی قانون شکنی کرے گا، قانون اس کے خلاف حرکت میں آئے گا۔ گویا کہ ماڈل ٹاؤن سانحے کا بھی جواز تلاش کر لیا۔ چوں کہ طاہر القادری کے لوگوں نے قانون شکنی کی، اس لیے ان کے خلاف قانون حرکت میں آیا اور 14 افراد مار دیے گئے۔
یہ سبق سیکھنے میں تحریک انصاف کو کئی سال لگ گئے، اور وہ بھی چند لمحوں میں جب ان کو پیدا کرنے والوں نے ان کو لکھ کر بھیجا کہ میڈیا کے سامنے یہ لائنیں بولنی ہیں۔
چوں کہ فوجیوں نے وزیرستان کے لوگوں کو 'قانون شکنی' پر سزائے موت دے دی ہے، لہٰذا ماڈل ٹاؤن سانحہ بھی حلال ہو گیا ہے اور اب انصافی مداری شہباز شریف اور نون لیگ کے باقی لوگوں کو ماڈل ٹاؤن سانحے کی یاد دلا کر نہیں ڈرائیں گے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|