جج کو پی ٹی آئی رہنماؤں کو ضمانت دینا مہنگا پڑگیا،ریفرنس دائر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


تحریک انصاف کے رہنمائوں کےخلاف 9 مئی کے مقدمات سننے والے انسداد دہشتگردی عدالت پنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کےخلاف پنجاب حکومت ریفرنس لانے جا رہی ہے، دوران سماعت پراسیکیوٹر نے بتایا تو جج نے سماعت سے معذرت کر لی۔

پنجاب حکومت پراسیکیوشن نے 9 مئی مقدمات کی سماعت کرنے والے لاہور ہائیکورٹ کے ماتحت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف پر عدم اعتماد کردیا، جج صاحب کے خلاف ریفرنس بھی دائر، جج صاحب ماضی میں پنڈی بار کے عہدیدار رہے ہیں اسلیئے ملزمان کو ریلیف دے رہے ہیں۔ ریفرنس

پنجاب حکومت نے جس کو جج لگایا اب کہہ رہی ہے ہمیں اس پر اعتماد نہیں،پنجاب حکومت نے اپنے ہی لگائے جج کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے،یہ تو تماشا بن گیا ہے قانون کا، شیریں مزاری کی انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہر گفتگو
https://twitter.com/x/status/1780460448321609903
راولپنڈی :شیخ رشید احمد کی ضمانت لینا میرے لئے الٹا پڑھ گیا ہے .
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کا شیخ رشید احمد سے مکالمہ
https://twitter.com/x/status/1780451464487354443 https://twitter.com/x/status/1780459676859019681
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Tandoori Tik toker hakomat

Animation Thumbs Down GIF by Holler Studios
 

ranaji

President (40k+ posts)
تندور کے اندر ایک عدد سریا گرم کر کے وزیراعلی پنجاب کو تحفتا دینا چاہیے
وہ سریا قطر کا بنا ہوا ہو یا عسکری فیکڑی کا اس سے کم میں گشتی فراری کا آرگزم نہیں ہوتا کھسی چوکیدار صفدر تو ویسے ہیُ زبان سے کام چلاتا ہے اپبے دورے حاضر ڈیوٹی کھسی بکروں کی طرح