پنجاب حکومت کا ائیرایمبولینس منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی متنازعہ ترین ہوگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب حکومت کا ائیر ایمبولینس منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی متنازعہ ترین ہوگیا،جہاز 18 کروڑ رینٹ پر لیا گیا،جس کمپنی کو ٹھیکہ دیا وہ قانونی ضابطوں کیخلاف دیا گیا،تہلکہ خیز انکشافات
https://twitter.com/x/status/1780318820264992802
عظمی صاحبہ سروس شروع ہونے سے پہلے ہی دوسروں کو طعنے دینے سے پہلے ان سوالوں کے جواب بھی عنایت فرما دیں:
* پنجاب میں ائر ایمبولینس کے لئے ٹینڈر میں کامیاب قرار دی جانے والی سکائی ونگ نامی کمپنی شرائط پر پورا ہی نہیں اترتی تھی۔
* سکائی ونگ کے پاس نہ چارٹر لائسنس ہے نہ 5 سال کا مطلوبہ تجربہ۔
* کمپنی کے پاس ائر ایمبولینس کے لئے صرف ایک سنگل انجن ائر کرافٹ ہے جو رات کو اڑنے کے قابل نہیں۔
* سکائی ونگ کے پاس عارضی طور پر ایدھی فاونڈیشن کا ائر کرافٹ ہے جس کا لائسنس ایکسپائر ہو چکا۔
* ایدھی کا ائر کرافٹ کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کرنا بھی غیر قانونی ہے۔
* ایدھی کے ائر کرافٹ پر اپنا مونوگرام لگا کر تیار کر لیا گیا۔
* ڈی جی ریسکیو 1122 کو بے ضابطگیوں سے آگاہ کیا گیا لیکن انہیں نظر انداز کر کے ٹینڈر میں سکائی ونگ کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔
(حکومت پنجاب نے اس بے ضابطگی کے ذریعے کس کی سفارش پر کسے نوازا ہے؟ یہ بھی بتا دیں۔ شکریہ)
https://twitter.com/x/status/1779255112365453376
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
سرکاری ہسپتالوں کے ایک بستر پر تین تین مریض لٹاۓ ہوئے ہیں۔۔بچے ہسپتالوں کے فرش پر پیدا ہو رہے ہیں اور یہ رنڈی مریضوں کی آڑ میں جہاز خرید رہی ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اپنے چور اور راشی باپ اور منی لانڈرر چاچے کے نقش قدم پر نہ چلے تو پتہ کیسے چلے کہ اسکا تعلق بدنام زمانہ شریف خاندان سے ہے؟؟؟
خاندان سارے کا پانی ہی گندہ ہے بھائی
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
مائی کا دماغ مکمل جواب دے گیا - مریض کو اٹھانے کے لیے اب کیا پنجاب میں جگہ جگہ رن وے بھی بنائے جائیں گے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
پنجاب حکومت کا ائیر ایمبولینس منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی متنازعہ ترین ہوگیا،جہاز 18 کروڑ رینٹ پر لیا گیا،جس کمپنی کو ٹھیکہ دیا وہ قانونی ضابطوں کیخلاف دیا گیا،تہلکہ خیز انکشافات
https://twitter.com/x/status/1780318820264992802
عظمی صاحبہ سروس شروع ہونے سے پہلے ہی دوسروں کو طعنے دینے سے پہلے ان سوالوں کے جواب بھی عنایت فرما دیں:
* پنجاب میں ائر ایمبولینس کے لئے ٹینڈر میں کامیاب قرار دی جانے والی سکائی ونگ نامی کمپنی شرائط پر پورا ہی نہیں اترتی تھی۔
* سکائی ونگ کے پاس نہ چارٹر لائسنس ہے نہ 5 سال کا مطلوبہ تجربہ۔
* کمپنی کے پاس ائر ایمبولینس کے لئے صرف ایک سنگل انجن ائر کرافٹ ہے جو رات کو اڑنے کے قابل نہیں۔
* سکائی ونگ کے پاس عارضی طور پر ایدھی فاونڈیشن کا ائر کرافٹ ہے جس کا لائسنس ایکسپائر ہو چکا۔
* ایدھی کا ائر کرافٹ کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کرنا بھی غیر قانونی ہے۔
* ایدھی کے ائر کرافٹ پر اپنا مونوگرام لگا کر تیار کر لیا گیا۔
* ڈی جی ریسکیو 1122 کو بے ضابطگیوں سے آگاہ کیا گیا لیکن انہیں نظر انداز کر کے ٹینڈر میں سکائی ونگ کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔
(حکومت پنجاب نے اس بے ضابطگی کے ذریعے کس کی سفارش پر کسے نوازا ہے؟ یہ بھی بتا دیں۔ شکریہ)
https://twitter.com/x/status/1779255112365453376
Aur asal mein yeh Ganjay ki siri paye aur nihari transport kerne ke liye istimal hoga