جاوید لطیف 90 کروڑ دے کر 5 سیٹیں جیتنے کا الزام کس پر لگارہے ہیں؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے پاک فوج پر ایک اسمگلر اور منی لانڈرر سے پیسے لیکر الیکشن مینج کرنے کا الزام لگادیا

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے الزام لگایا ہے کہ 8 فروری کے الیکشن میں شیخوپورہ کی پانچ سیٹوں کا سودا 90 کروڑ روپے میں ہوا جاوید لطیف کا تعلق حکمران جماعت سے ہے کیا الیکشن کمیشن انکے الزام کی انکوائری کروائے گا؟
https://twitter.com/x/status/1780296224567873805
ایک بدنام زمانہ سمگلر نے بہت بھاری رقم کے عوض لاہور کےمال روڈ آفس والے پاکستان کے محافظ لوگوں سے سودا کر کے نہ صرف پانچ بندے جتواۓ بلکہ انکے نوٹیفکیشن بھی کروا لئے۔؛
https://twitter.com/x/status/1780265451127197722
شیخوپورہ کے اس مبینہ اسمگلر، لینڈ مافیا، گولڈ مافیا کیخلاف پچھلے 2 ماہ میں مریم نواز کی پنجاب حکومت نے کیا ایکشن لیا؟ مزید برآں جہاں میاں جاوید لطیف کا سیاسی ڈیرہ ہے، اس جگہ کی قانونی پوزیشن کیا ہے؟ فلور مل کے ساتھ کچھ جائیداد کا رولا کیوں ہے؟
https://twitter.com/x/status/1780301353698390228
شیخوپورہ میں پی ٹی آئی 8 سیٹیں جیتی جب کہ باقی 5رانا تنویر ایم این اے اور ایم پی اے ،ان کا بھتیجا ایم این اے اور ان کے پینل میں ن لیگ کے دو ایم پی اےجیتے۔رانا تنویر اس وقت وفاقی وزیر ہیں اور شہباز شریف کا انتہائی قریب ہیں، جاوید لطیف اپنی پارٹی کے وزیر پر 90 کروڑ دے کر 5 سیٹیں جیتنے کا الزام لگا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1780333559506506087
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تحریک انصاف کا کوئی بھی بندہ کسی خاکروب کے متعلق بھی کوئی بات کہدے تو دہشت گردی کی دفعات لگا کر اسے توہین خاکروب پر دھر لیا جاتا لیکن دو دو ٹکے کے یہ غدّار پٹواری روزانہ کی بنیاد پر عدالتوں، ججوں، اور فوجیوں پر لعنتیں بھیج کر انکی دل بھر کر تذلیل کرتے ہیں لیکن ان بیغیرتوں کی تذلیل پر کسی کی توہین نہیں ہوتی
عجیب ہی گورکھ دھندہ ہے یہ