میرا جینا مرنا ملک میں ہے، آخری بال تک لڑوں گا، عمران خان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
میرا جینا مرنا ملک میں ہے، آخری بال تک لڑوں گا، عوام کے حقوق، آزادی اور پارلیمنٹ کی سپرمیسی کیلئے لڑتا رہوں گا

https://twitter.com/x/status/1780204433034338358 بہاولنگر واقعے کے بعد آئی جی پنجاب کی معافی نے یہ ثابت کیا کہ جس کی لاٹھی اسکی بھینس ہے، مار بھی پولیس نے کھائی اور معافی بھی پولیس ہی نے مانگی، اس آئی جی اور وائسرائے محسن نقوی نے تحریک انصاف کے ورکرز کے گھر توڑے ، عورتوں پر تشدد کیا اور میرے بیڈروم تک بغیر کسی وارنٹ کے گھسے میری پردے دار بیوی کے کمرے میں بیس بیس پولیس بغیر وارننگ کے گھس آئے لیکن نہ کسی عدالت نے نوٹس لیا اور نہ آئی جی نے معافی مانگی، آج جب طاقت ور نے پھینٹا لگایا تو آئی جی بھاگ کر اپنے ہی پولیس والوں کو غلط کہہ کر معافی مانگ گیا ہے

https://twitter.com/x/status/1780214251128246486 https://twitter.com/x/status/1780135826074010082
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بونگی خان کو کوئی بتائے کہ عوام کے سامنے بین ڈالنے کی بجائے اس ملک پر قابض فوج سے چھٹکارا کیسے حاصل کرنا ہے، یہ بتائے! پہلے کہتا تھا کہ ۸ فروری کو عوام نے باہر نکل کر بڑی تعداد میں ووٹ ڈال دیا تو ملک آزاد ہو جائے گا۔ ہوگیا ملک آزاد؟ عملی طور پر بالکل ناکارہ لیڈر ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بونگی خان کو کوئی بتائے کہ عوام کے سامنے بین ڈالنے کی بجائے اس ملک پر قابض فوج سے چھٹکارا کیسے حاصل کرنا ہے، یہ بتائے! پہلے کہتا تھا کہ ۸ فروری کو عوام نے باہر نکل کر بڑی تعداد میں ووٹ ڈال دیا تو ملک آزاد ہو جائے گا۔ ہوگیا ملک آزاد؟ عملی طور پر بالکل ناکارہ لیڈر ہے

ابے اپنے لیڈر کو سمجھا ، اگلوں نے اس کے بالز رھنے نہیں دینے ۔ 😅 ۔
 
M_Shameer

Councller (250+ posts)
بھکاری خان پچھلے تیس سال سے ایک ہی جیسے رٹےرٹائے بیانات دہراتا رہتا ہے اور یوتھیے بھنگڑے ڈالتے رہتے ہیں۔ ہار نہیں مانوں گا، آخری گیند تک لڑوں گا، مرجاؤں گا پیچھے نہیں ہٹوں گا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ بھکاری خان کو چاہئے کہ اپنی لمبی زبان کو تھکانے کی بجائے کسی ٹیپ ریکارڈر میں بیانات ریکارڈ کرلے اور چلاتا رہے۔۔
 
Wake up Pak

Problem yeah hay kay phir bhi Khan ko sub say ziada Patwari he suntaay hain issi liyay unkey takleef bunti hay.
 
Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
بونگی خان کو کوئی بتائے کہ عوام کے سامنے بین ڈالنے کی بجائے اس ملک پر قابض فوج سے چھٹکارا کیسے حاصل کرنا ہے، یہ بتائے! پہلے کہتا تھا کہ ۸ فروری کو عوام نے باہر نکل کر بڑی تعداد میں ووٹ ڈال دیا تو ملک آزاد ہو جائے گا۔ ہوگیا ملک آزاد؟ عملی طور پر بالکل ناکارہ لیڈر ہے
sir phir ap apni leadership se bataye k khan ko kiya karna chaheye?
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)

No matter how much you dislike your opponents, sit down with the political parties and pass the necessary legislation against establishment meddling in politics so that the system could work. The political forces are left with limited space after the Imran project ended with 9th May vandalism.