میرا جینا مرنا ملک میں ہے، آخری بال تک لڑوں گا، عوام کے حقوق، آزادی اور پارلیمنٹ کی سپرمیسی کیلئے لڑتا رہوں گا
بہاولنگر واقعے کے بعد آئی جی پنجاب کی معافی نے یہ ثابت کیا کہ جس کی لاٹھی اسکی بھینس ہے، مار بھی پولیس نے کھائی اور معافی بھی پولیس ہی نے مانگی، اس آئی جی اور وائسرائے محسن نقوی نے تحریک انصاف کے ورکرز کے گھر توڑے ، عورتوں پر تشدد کیا اور میرے بیڈروم تک بغیر کسی وارنٹ کے گھسے میری پردے دار بیوی کے کمرے میں بیس بیس پولیس بغیر وارننگ کے گھس آئے لیکن نہ کسی عدالت نے نوٹس لیا اور نہ آئی جی نے معافی مانگی، آج جب طاقت ور نے پھینٹا لگایا تو آئی جی بھاگ کر اپنے ہی پولیس والوں کو غلط کہہ کر معافی مانگ گیا ہے