عمران خان جیل میں بیٹھ کر بھی سسٹم کےلئے خطرناک ہیں،جاوید چوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان جیل میں بیٹھ کر بھی سسٹم کےلئے خطرناک ہیں، ریاست ابھی تک اُن کا کوئی توڑ تلاش نہیں کر سکی، جاوید چوہدری

بہاولنگر واقعہ ہو یا کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار کی بچی سے بدسلوکی، حکومت مکمل خاموش ہے، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب صرف پروٹوکول، جہاز، ہیلی کاپٹر اور 30،30 گاڑیوں کے قافلے انجوائے کر رہے ہیں، جب بوجھ بڑھ جائے گا تو یہ چپ چاپ لندن چلے جائیں گے اور بس، جاوید چوہدری

https://twitter.com/x/status/1780098968799621287
1110921260-2.gif