یہ مردہ اور بے حس قوم نہیں

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

قیصر مرزا صاحب! پہلے یہ بتاؤ کہ تم اس وقت کس ملک اور شہر میں رہائش پذیر ہو تاکہ تمہارے پیدائشی وطن اور موجوہ مسکن کے تقابل میں آسانی ہو

یار ویسے ہی جو چاہو کہہ لو
جو دل میں وہ بھڑاس نکل لو
ضروری نہیں کہ میرا شجرہ معلوم کرو
میں نے کون سا تمہارا شجرہ پوچھا ہے
وہ تو سب کو ویسے ہی پتا لگ رہا ہے
شاباش - شروع ہو جاؤ
میں نے جواب میں کچھ نہیں کہنا تم کو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میرے لائک دونوں طرف کے لوگوں کے لئے ہیں ..دونوں کی بات صحیح لگتی ہے ....کبھی گلاس آدھا خالی دکھتا ہے اور کبھی آدھا بھرا ہوا .

:biggthumpup:

آنکھوں کے ڈاکٹر سے رابطہ کریں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

قوم بھی وہ ہی ہے ، جذبہ بھی وہ ہی ہے ،نسب العین بھی وہ ہی ہے ، فرق صرف قیادت کا ہے ، ٦٥ سال سے جس کا فقدان ، برصغیر کے مسلمانوں کے اخلاص کا پھل الله نے پاکستان کی صورت میں عطا کیا لیکن بد عنوان ، ظالم اور موروثی قیادت نے اس قوم کو ایک ریوڑ سے زیادہ اہمیت نہیں دی ، پھر عوام بھی ان چوروں کو ہی مسیحا سمجھتی ہے تو سمجھتی رہے ، الله حالت بدلنے والے نہیں جب تک یہ قوم تحریک پاکستان والا جذبہ اور قائد جیسی دیانت کو نمونہ نہیں بناتے ، کوئی امید نہیں ، رہی سہی کسر خاندانی سیاست نے پوری کر دی ہے
 
نادان

الله تو اپنا وعدہ پورا کر رہا ہے ..جیسے لوگ ،ویسی ہی قیادت ..
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
الله تو اپنا وعدہ پورا کر رہا ہے ..جیسے لوگ ،ویسی ہی قیادت ..

پاکستان بنانے والے دیانت دار اور مخلص تھے ،اب پاکستان چوروں اور بد عنوانوں کے قبضے میں آ گیا ہے ، اس لئے اس کی سزا عوام کو مل رہی ہے کہ وہ بار بار ان چوروں اور بد عنوانوں کو ووٹ دیتے ہیں
الله قرآن میں فرماتا ہے
میں اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود بدلنے کی خواہش نہ رکھے
اس لئے یہ قوم اس حکم کی نافرمانی کی وجہ سے یہ ظلم اور زیادتی برداشت کرتی رہے گی اور ان ظالم حکمرانوں کو بار بار عذاب کے طور پر مسلط کرتا رہے گا
 
آپ الله کے اس فرمان پر روشنی ڈالیں ذرا ...کہ جیسے لوگ ہونگے ان پر ویسے ہی حکمران مسلط کر دئے جائیں گے ..حکمران ان ہی چور عوام سے اٹھ کر ائے ہیں ..الله کا وعدہ غلط نہیں ہو سکتا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آپ الله کے اس فرمان پر روشنی ڈالیں ذرا ...کہ جیسے لوگ ہونگے ان پر ویسے ہی حکمران مسلط کر دئے جائیں گے ..حکمران ان ہی چور عوام سے اٹھ کر ائے ہیں ..الله کا وعدہ غلط نہیں ہو سکتا
اس کا مطلب یہ ہی ہے جو میں نے تبصرے میں کہا ہے
 
Jhoota

Voter (50+ posts)
YAr Imran ko prime minister banao Yah awam murada nahi rahay gi Ro Imranio Ro vote na malay tu murada qoum vote malay tu zindah
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
اگر جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ تحریک انصاف کے دعوے خلاف آگیا کہ عوام نے ن لیگ کو اپنے لئے بہتر سمجھا تو میں یہ مان لون گا کہ یہ ایک مردہ قوم ہے .ویسے بھی سندھ میں جو حالات ہیں ان کو دیکھ کر یہ ہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ کسی اماندر شخص کے لائق نہیں

ماشاللہ کیا دلیل دی ہے قوم کہ زندہ ہونے کی
اور کیا پیمانہ رکھا ہے
ایسی خوبصورت بات کی امید آپ سے ہی ہو سکتی تھی
دوسرے الفاظ میں انسان نہیں بننا اور ملک کو آگے چلنے نہیں دینا
بھر حال آپ کا مشور زمانہ ڈائلاگ
آپ کا بھائی
حارث عباسی
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
جناب کس بحث میں الجھیں ہیں ؟؟

ہر دو فریق لکیر پیٹ رہے ہیں نہ کہ " حقیقت " بیان فرما رہے ہیں

اصل حقیقت کی طرف رجوع کریں، وہ کیا ہے ؟؟

وہی ہے جس کے بارے مخبر صادق صل الله علیہ وسلم نے آغاز میں نشاندہی فرما دی
یعنی

" اگر میری بیٹی فاطمہ رضی الله عنہا بھی چوری (یہ دھوکہ، ملاوٹ، جھوٹ ، بیمانی . ڈاکہ سب کو محیط) کرتی
تو اس کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا جاتا "

اور

حضرت علی رضی الله کی بات کہ

" معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے ناانصافی پر نہیں "

میں ٨ سال ایک ایسے ملک میں رہا جہاں چوری تو دور کسی کا راستے یا اے ٹی ایم مشین
پر پڑا ہوا نوٹوں کا تھلا بھی کوئی نہ اٹھاتا تھا کیونکہ

ایک وجہ انتھائی سخت اور لمبی سزا
دوسری وجہ دنیا امیر ترین ملک

پھر جب ٢٠٠٩/٢٠١٠ کا معاشی بحران آیا تو میں نے
وہاں کے لوگوں کی دیواریں پھاند کے چوریاں کرنے کی
خبریں بھی پڑھیں

لہذا انصاف برابری کی سطح پر لائیں
اور حق داروں تک ان کا حق پہنچائیں

یہی کنجی ہے " قوموں کو مردہ سے زندہ " کرنے کی
اپنی ذات میں کوئی قوم یا فرد مردہ نہیں ہوتا

مردہ یا زندہ دراصل " حاکم " ہوتے ہیں جو قوموں کو
ذاتی اعمال سے زندہ یا مردہ کر دیتے ہیں
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
گھوڑا امریکی پھک پر پل رہا ہے، امریکیوں کے چابک کھا کھا کر یہاں آکر بھڑاس نکلتا ہے، اس کو کیا مطلب کہ پاکستان میں کون وزیراعظم ہے،کون نہیں، اگر اس کو چار دن یہاں نواز گنجے کی حکمرانی میں رہنا پڑے تو جب وہ اس سے پھک اور سٹالے کے ساتھ ساتھ اس کو پڑنے والے چابکوں کا ٹیکس بھی وصول کرے گا تو اس کے ہوش ٹھکانے آجائیں گے۔

Hahaha :lol:[hilar]
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
یار ویسے ہی جو چاہو کہہ لو
جو دل میں وہ بھڑاس نکل لو
ضروری نہیں کہ میرا شجرہ معلوم کرو
میں نے کون سا تمہارا شجرہ پوچھا ہے
وہ تو سب کو ویسے ہی پتا لگ رہا ہے
شاباش - شروع ہو جاؤ
میں نے جواب میں کچھ نہیں کہنا تم کو

اس امرمیں کوئی شک نہیں کہ اچھے،برے افراد ہرقوم،معاشرہ اور ملک میں ہوتے ہیں بھارتی معاشرہ ہم سے کہیں زیادہ پستی اور تنزلی کا شکار ہے مگرکسی ٹی وی ٹاک شو یا سوشل میڈیا پرکوئی بھارتی ا پنی قوم اور ملک کو اس طرح مطعون اور پھٹکارتا نظر نہیں آتا جس طرح آپ جیسے چند نا عاقبت اندیش پاکستا نی اپنی قوم وملک کو مردہ،بے حس اوربے ضمیر قرار دینے پر تلے ہیں ان تمام نا مساعد ، کٹھن اور صبر آزما آزمائشی حالات کے باوجود مجھے فخر ہے کہ میں ایک مردہ،بے حس قوم کا نہیں ایک زندہ قوم کا فرد ہوں ہاں میں ایک پاکستانی ہوں اور میرا یقین ہی نہیں میرا ایمان ہے جو میری مادر وطن اور قوم کو مردہ اور بے ضمیر گردانتا ہے اس کے شجرہ میں کوئی نہ کوئی ،کہیں نہ کہیں کھوٹ ضرورہے

دیکھ لیں ...میں دونوں طرف کے لوگوں کو لائک دے رہی ہوں ..دونوں اپنی اپنی جگہ سچ بول رہے ہیں
 
عام آدمی

MPA (400+ posts)
قوم زندہ ہے یا مردہ، میرے خیال میں یہ انفرادی سوچ کا انداز ہے، انفرادی سوچ کا انحصار اپنے اپنے مشاہدے اور تجربے پر ہوتا ہے

نہ تو ہم بہت اچھے ہیں، نہ سب سے برے ہیں، افسوسناک بات یہ ہے بہتری کی طرف سفرلمبے سے لمبا ہوتا جا رہا ہے، ہمارے قائدین و دانشور وقتی فائدوں کے پیچھے پڑے نظر آتے ہیں، قومی مفاد، حب الوطنی صرف سیاسی نعرے ہیں
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
دیکھ لیں ...میں دونوں طرف کے لوگوں کو لائک دے رہی ہوں ..دونوں اپنی اپنی جگہ سچ بول رہے ہیں

آپ کے صبر،حوصلے اور ثابت قدمی کے نام

courage_istock_p.jpg

photo.jpg

Back
Top