جب سے میں نے یہ فورم جوائن کیا ہے ، میں آج تک کسی کمینٹ پر اتنا کھل کر تفریح نہیں لی ہے جتنا آپکے کمینٹ پر
اپنے لکھا ہے کے ....
قوٹ
بھرا میرے ملک میں دہشت گردی کسی بھی وقت ہو سکتی ہے - اور انٹرنیشنل کرکٹ کا کانفیڈنس بحال کرنا اور رکھنا سب سے ضروری ہے - مہمان ٹیم کی حفاظت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں --- اگر اس ٹیم کو زیادہ دیر یہاں رکھیں گے اور شیڈول کو پھیلا کر رکھیں تو رسک بڑھ جاتا ہے
انقوٹ
اگر آپکو اتنا خطرہ ہے تو بھائی صاحب اس تمام رنڈی خانہ کی کیا ضرورت ہے ؟
بھائی صاحب ، جب غیر ملکی ٹیم ٹور کرتیں ہیں تو کسی بھی ملک میں ٥ ایک روزہ اور ٢-٣- ٹیسٹ میچ کی سیریز ہوتی ہے
آپکےپٹواری لاجک کے مطابق پاکستان صرف چند ٹی ٢٠ کروانے کا اہل رہ گیا ہے ؟
اپ دنیا کو یہ پیغام دے رہے ہیں کے ہم انٹرنیشنل ٹیم کو دہشت گردی کے خطرات کی وجہ سے پاکستان میں لمبا عرصہ نیہں رکھ سکتے ؟
یہ کیا جہالت ہے اور دنیا کو کیسا پیغام دے رہیں ہیں ؟
ہونا یہ چاھئے تھا کے
پاکستان پی ایس ایل ٹورنامنٹ کو آزماتا اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو پاکستان لاتا ، یہ ٹورنامنٹ ذرا لمبا چلتا ہے
اگر پاکستان کرکٹ بورڈ کامیاب ہوتا تو انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو پاکستان میں لاتا تو تب انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے ممالک پاکستان انے کا سوچتے
٥ دن چند کھلاڑیوں کو لاہور کے قلے میں رکھ کر گونگلو ن سے مٹی جھاڑنے کا فائدہ ؟
سیٹھی نے نہ صرف ٹیم مکمل کرنے کے لئے چند کھلاڑیوں کی مدد سے پنکچر لگاے بلکے حلقہ ١٢٠ کو سیاسی پنکچر لگانے کے لئے بھی قوم کو کڑوڑوں کا ٹیکا لگوایا
یہ تمام پنکچر قومی یکجہتی کو بالائے طاق رکھ کر کیا جو بہت افسوس ناک ہے