کرکٹ واپسی یا حلقہ١٢٠ کو پنکچر
Zero Tolerance
By Syed Haider Imam ( Toronto )
Zero Tolerance
By Syed Haider Imam ( Toronto )
نجم سیٹھی المعروف ٣٥ پنکچروں والی سرکار ایک مرتبہ پھر شریف خاندان کے لئے قوم کےخرچے پر حلقہ ١٢٠ میں پنکچر لگانے کے لئے مصروف عمل ہیں . ایک مرتبہ پھر ہمیں حب الوطنی کا ٹیکہ لگا کر پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کیجا رہی ہے . کسے نہیں پتا کے پاکستان میں کرکٹ ایک واحد کھیل ہے جو پاکستانیوں کوپاکستان اور پوری دنیا میں ایک دوسرے کو اپس میں جوڑتی ہے . بابا اشفاق احمدفرماتے تھے کے پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان پڑھے لکھوں نے پونھچایا ہے . ہم دیکھتے ہیں پاکستان کے پڑھے لکھے لوگ کسطرح اپنی ذہانت استعمال کر کے پاکستان اوردنیا کے آنکھوں میں دھول جھوکتے ہیں .
١٧ ستمگر کو حلقہ ١٢٠ میں الیکشن ہونے ہیں . پاکستان تحریک انصاف کی ہیوی ویٹ اورخاتوں محترمہ ڈاکٹر یاسمین رشید نے جسطرح گھر گھر الیکشن مہم کر رہیں ہیں ، عمران خان کے بعد مخالف امیدوار سے لڑنے کی بجاے جسطرح وہ پوری ریاست کے خلاف کر رہیں ہیں،پاکستان کے جنرل ، جج ، افسر ، صحافی اور گھر میں بیٹھے مرد شرمندہ تو ہوتے ہوں گے. جسطرح ایک ماں اپنے بچے کو بچانے کے لئے دشمنوں سے بھڑ جاتی ہے، ڈاکٹر یاسمین رشید بھی زمینی گاڈ فادر سے بھڑ چکی ہیں . دوسری طرف پوری ریاستی مشینری لگی ہوئی ہے . ایک ڈاکٹر کا مقابلہ ایک مریض کے ساتھ ہے . اس مریض کے ساتھ جسکا عدالت میں کیس سننے کے لئے سپریم کورٹ کے جج ذاتی بہانہ بنا کر قیمتی وقت ضیاء کر چکے ہیں .لندن میں سازشیں بنی جا رہیں ہیں .
دنیا بھر میں ہر کام کے لئے ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے . شریف خاندان کی سائیکل کومرمت اور پنکچر لگانے والا کرکٹ کے کھیل کو استعمال کر کے ایک مرتبہ پھر ایک سیاسی کھیل... کھیل چکا ہے . پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کے نام پر جو مکروہ کھیل کھیلا جارہا ہے ، میں چند اہم سوالات اٹھا رہا ہوں جس سے ثابت ہو گا کے یہ محض ایک سیاسی کھیل ہے ، اس سے پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ہرگز نہیں ہو گی
١- پاکستان میں پی ایس ایل کا فائنل زبردستی سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لئے کھلوایا گیا تھا اور فائنل میں کوئٹہ کے ٹیم کے اہم کھلاڑیوں نے پاکستان انے سے انکار کر دیا تھا اور فائنل یکطرفہ ہو گیا تھا.سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے ایک سال میں آخر ایسا کیا تبدیل ہوا ہے اور وہ پی ایس ایل کےکھلاڑی اس ٹیم کا حصہ کیوں نہیں ہیں ؟
نجم سیٹھی نے پاکستان میں کرکٹ کروانے کے لئے ورلڈ الیون میں بھی پنکچر لگا دے. سیٹھی پنکچروں والے نے انگلینڈ سےکھلاڑی نہ ملنے پر ٢٠١١ میں ریٹائر ہونے والے کھلاڑی پال کولن ووڈ کو بھی ڈال دیا . نیو زیلنڈ کا گینٹ ایلیوٹ بھی کب کا ریٹائر ہو چکا ہے اس ورلڈ الیون میں کرکٹ کی دنیا کے اہم ممالک کی ٹیم میں سے انگلش ، آسٹریلیا اور نیو زیلنڈ کے کھلاڑیوں کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر ہے ،آسٹریلیا کے ٢ بچونگڑے محض ٤اور ٨ ٹی ٢٠ کھیلے ہیں. . ویسٹ انڈیز کا سیموئیل بھی ریٹائر ہو چکا ہے اور بدری ٣٦ سال کا ہے. انگلینڈ ،آسٹریلیا اور نیو زیلنڈ کے پٹھیچر کھلاڑی محض خانہ پوری کے لئے ڈالے گئے ہیں جوظاہر کرتے ہیں کے انٹرنیشنل پلیئرز کی آمد ایک عمدہ ترتیب دیا ہوا ڈرامہ ہے .
٣- اس ورلڈ الیون میں افریقہ کے ٤ اہم کھلاڑی ہیں جو پی ایس ایل کا حصہ نہیں ہیں .افریقہ والے سٹے میں مہشور ہیں اور سیٹھی نے اپنے تعلقات کی بنا پر انھیں بلوانےمیں کامیاب ہوا ہے
٣- اس ورلڈ الیون میں افریقہ کے ٤ اہم کھلاڑی ہیں جو پی ایس ایل کا حصہ نہیں ہیں .افریقہ والے سٹے میں مہشور ہیں اور سیٹھی نے اپنے تعلقات کی بنا پر انھیں بلوانےمیں کامیاب ہوا ہے
٣- لاہور میں کھیلے جانے والے تمام مچ محض ٹی ٢٠ ہونے ہیں جو صرف تفریح کے لئے ہیں، کرکٹ کا انسے کوئی تعلق نہیں . اس مرتبہ پھر سیکورٹی کے نام پر تمام اڑوس پڑوس کی دکانیں بند کروا دی جا چکی ہیں . اتنی زیادہ سیکورٹی میں میں تو کوئی افغانستان میں بھی میچ کروا سکتا ہے . اس سے دنیا کو کیا پیغام دیا جاے گا
٤- سمجھ میں نہیں اتا کے پنجابی مافیا آخرکیا چاہتا کیا ہے ؟
پنجابی مافیا آخر وفاق کو توڑنے پر کیوں تلا ہوا ہے ؟
تمام میچ لاہور میں الیکشن سے پہلے کرواے جا رہیں ہیں اور سندھ کے وزیراعلیٰ نےاپنی سخت نہ پسندیدگی کا اظہار کیا ہے . یاد رہے کے سری لنکا کی ٹیم پر حملہ لاہورمیں سیکورٹی کو شہباز شریف کے ساتھ لگانے کی وجہ سے کامیاب ہوا تھا . سیٹھی پنکچروں والی کی دانست میں کیا صرف لاہور ہی محفوظ شہر ہے ؟
دنیا کو اپ کیا پیغام دے رہیں ہیں ؟
٥
- کھلاڑیوں کو ٥ دنوں کے لئے فی کھلاڑی ایک لاکھ ڈالر دے جائیں گے جو کے ایک بہت بڑ ی قیمت ہے جب کے ان میں سے ملکوں کی نمائندگی اچھے پلیرز نہیں کر رہیں ہیں
ان تمام معروضات کی بنیاد پر با آسانی میں یہ دعوی کر سکتا ہوں کے ایک مرتبہ پھرپنجابی مافیا وفاق کو خطرے میں ڈال کر ، شائقین کرکٹ کو بیوقوف بنا کر یہ لوگ سیاسی فائدہ اٹھانا چاہ رہیں ہیں کیونکے ٹکٹ صرف انکو ملیں گیں جنکو یہ چاہیں گے . کیا اپ میری لکھے ہوے حقائق سے اتفاق کرتے ہیں ؟ .