آپ بتایں آپ کیا سمجھتے ہیں یہ قوم تین میچوں کے بدلے عمران خان کی چھترول دے گی کیا ؟؟؟
یہ کیا سوال ہے ؟
الیکشن جیتنے کے لئے عصبیت کا کھیل مسلم لیگ کے لئے پنکچر لگانے والی سرکار نے کیا ہے ، میں نے صرف ہائی لائٹ کیا ہے .
مجھے یہ یہ بتائیں کے کراچی میں ایک عدد میچ ہو سکتا تھا تو پھر الیکشن سے پہلے کام والے دنوں میں میچ کروانے کی کیا تک ہے ،
کیا دنیا بھر میں ایسے کھیل تماشا ویک اینڈ میں نہیں ہوتا ہے ؟
بھائی صاحب اپنے اپنی دانست کے حساب سے بہت ذہانت سے بھر پور سوال کیا ہو گا مگر لگتا ہے کھوتا بریانی کھا کر کیا ہے جسکی نہ مجھے سمجھ ا سکی ہے اور نہ شائد کسی اور کو
ذرا پٹواری پن کی ذہنیت سے نکل کر سوال کریں ، اگر سوال میری سمجھ میں آیا تو جواب ضرور دوں گا ، یہ میرا وعدہ ہے
تھریڈ میں نے بنایا ہے اور چند سوالات رکھے تھے ، ابھی تک کسی بگلول پٹواری نے جواب دینے کی زحمت نہیں کی ؟
سوال فوٹو شاپ یا ابسترکٹ آرٹ نہیں ہے
میں نے اپنے تھریڈ میں جدت لے کر آیا ہوں ، کیونکے اس فورم پر گوگل والی تصویریں غائب ہو جاتی ہیں
آپکو کیوں جلن ہو رہی رہی اور کیوں دھواں نکل رہا ہے ؟
اپکا سوال ابسترکٹ آرٹ کی بہترین مثال ہے