ویل ڈن عمران خان

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ایک منسٹر پر ہاتھ ڈالنا اور گرفتار کرنا یقینا ایک بڑا قدم ، لیکن آگے دیکھنے پڑے گا کہ یہ ایک بڑے رہنما کو بچانے کی سازش تو نہیں تھی

ریکووری کیا ہوتی ہے - اور پروسیکیوشن کتنی سٹرانگ ہوتی ہے

شکر ہے کہ آپ نے اچھا اقدام کہا نہیں تو یہاں تو ایک سے ایک نون لیگی اس فیصلے کو بااندازِ دیگر تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے۔
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
پرفیکٹ کھوتے نے آتے ہی دولتی مار دی اور نام نہاد لوجیکل پٹواری یعنی پاشاز پٹواری سے کوئی دلیل نہیں بن پا رہی تو صرف لایکس اور تھینکس پر اکتفا کر رہا ہے ......
ہم یہ نہیں کہتے خان بلکل فرشتہ ہے لیکن ان چوروں سے لاکھ درجہ بہتر ہے .....دامن تو صاف ہے ناں کرپشن کی غلاظت سے ....
وجیہہ الدین کی رپورٹ پر اچھلنے کودنے والوں سے سوال اگر کچھ ہوا بھی ہے تو قوم کا پیسا چوری تو نہیں کیا کسی نے .......
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
ہم تو اس پر ہی خوش ہیں چلو کسی جمہوری پارٹی نے اپنے بندوں پر ہاتھ ڈالنے کی روایت توڈالی ناں ورنہ یہاں پاکستان میں قربانیوں کا پٹ سیاپا ہی رہتا ہے اپنے ذلیل سے ذلیل بندے کو بھی کوئی کٹہرے میں نہیں لاتا ....
چلو عمران نے منزل کی طرف قدم تو بڑھایا منزل کو ایکدن پا بھی لیں گے
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
اب کے پی کے میں کرپٹ لوگوں کی کوئی جگہ نہیں ہے .انشاللہ اور بہت سی مچھلیاں قبضے میں آئیں گی
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
اور دوسری طرف یہ پرویز مالشیا کا بیان دیکھ لو

7-8-2015_55032_1.gif
barca bhai nooni bhoonkte rahen ge hum jawab dete rahen ge aap se ek sawal hai yaar 27 ke ho hi gaye ho ek dam se to pic bhi 27 wali lagao na heheh dont mind im just kidding bro
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Khan sahab ki niyyat pe shak nahin kia ja sakta , kai dafa strategy mein maar kha jate hen lekin banda bilkul sacha aur kharra he. SMQ jaise logon se najaat mil jaye to party kamaal ho jayegee werna khan sahab ki ankhen band hone ke baad PTI khatam.

Khan sahab ke baad Asad Umar ke ilawa koi dhang ka leader nazar nahin aata , buhat chances hen ke Khan sahab ke baad jahangir tarin aur smq party ki taqat hasil kerne ke liye bera gharaq ker den.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
ایک منسٹر پر ہاتھ ڈالنا اور گرفتار کرنا یقینا ایک بڑا قدم ، لیکن آگے دیکھنے پڑے گا کہ یہ ایک بڑے رہنما کو بچانے کی سازش تو نہیں تھی

ریکووری کیا ہوتی ہے - اور پروسیکیوشن کتنی سٹرانگ ہوتی ہے

Thank you. You'll see the difference.
 
xyz#1

Councller (250+ posts)

بے چارہ عمران اتنے یوٹرن لے کر تھکتا نہیں۔
پہلے کرتا ہے پھر سوچتا ہے۔

جب دیکھتا ہے کہ میڈیا کیا کہہ رہا ہے تو پالیسی بدل لیتا ہے
کیا دور اندیش لوگ یا لیڈر ایسے ہوتے ہیں؟؟

(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)

7-9-2015_55114_1.gif

Muhammad Mushtaq

Politcal Worker (100+ posts)
ایک منسٹر پر ہاتھ ڈالنا اور گرفتار کرنا یقینا ایک بڑا قدم ، لیکن آگے دیکھنے پڑے گا کہ یہ ایک بڑے رہنما کو بچانے کی سازش تو نہیں تھی

ریکووری کیا ہوتی ہے - اور پروسیکیوشن کتنی سٹرانگ ہوتی ہے
10392346_681722781929630_1017083773294718737_n.jpg
 
xyz#1

Councller (250+ posts)
ویل ڈن عمران خان

کے۔پی۔کے میں پی ٹی آئی حکومت کے قائم کردہ آزاد احتساب کمیشن نے پی ٹی آئی کے سٹنگ وزیرضیاء اللہ آفریدی کو کرپشن چارجز پر گرفتار کرلیا، پاکستانی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اتنی بڑی خبرہے کہ اس پر ہر چینل کو خصوصی پروگرام کرنے چاہئیں،۔یہ پہلی بات ہے جو عمران خان اور تحریک انصاف کو دیگر دو لوٹ مار پارٹیز ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے ممتاز کرتی ہے۔

اگرچہ پاکستان کا عدالتی نظام انتہائی بکواس اور بے ہودہ ہے، اس سے کوئی امید نہیں کہ کسی کوسزا دے سکے، لیکن ایک آزاد نیب تبدیلی کی نوید ہے،۔ دوسری طرف ہمارے موجودہ وزیراعظم نواز لعنتی شریف کا حال دیکھ لو، گیلانی چور فون اٹھاتا ہے کہ تمہاری لونڈی نیب میرے پیچھےپڑی ہے، اس کو پٹا ڈالو، میاں صاحب نے لونڈی کو پٹا ڈال دیا اور گیلانی چور کا کیس کراچی شفٹ ہوگیا، اللہ اللہ خیر سلا، ایک چور دوسرے کو نہیں بچائے گا تو کون بچائے گا،۔

کوئی ان ن لیگی اور پیپلز پارٹی کے چوروں سے پوچھے کہ تم جہاں دیکھو صفِ ماتم بچھا کر روپیٹ رہے ہوتے ہو کہ ہمیں آمریت کچھ نہیں کرنے دیتی، سیاستدانوں کو ہر دور میں نشانہ بنایا جاتا ہے، ذرا یہ تو بتاؤ کہ پاکستان میں کبھی کسی سیاستدان کا بھی احتساب ہوا ہے؟، ایک بھٹو لٹک گیا تو کیا پوری سیاسی امت کو چوریوں کا لائسنس مل گیا، جس کو دیکھو اپنی قربانیاں اٹھائے کرپشن کا حق مانگ رہا ہوتا ہے، سبھی لعنتی، چور اچکے اس ملک کو نوچنےپر لگے ہیں، ذرا مجھے ن لیگی حضرات یہ تو بتائیں،آپ فوجی حکمرانوں کو بڑا کوستے ہیں، یہ جمہوری شکلیں ایک آزاد نیب کیوں نہیں بنا دیتیں، اگر یہ لوٹ مار نہیں کررہے تو نیب کو آزاد کیوں نہیں کردیتے، نواز شریف نے نیب کو اپنے ناڑے کے ساتھ کیوں باندھا ہوا ہے، قوم کے سامنے ٹی وی پر اپنا تھوبڑا لے کر آئے اور پچھلی چوریوں چکاریوں کا سارا پیسہ خزانے میں واپس ڈال کر قوم سے معافی مانگ لے، پاکستانی بڑی فراخ دل قوم ہے، فوراً معاف کردے گی، آزاد نیب بنا کر سارے نئے پرانے چوروں کو پکڑ کر ان سے ملکی دولت واپس لائے
+++++++++++++++++++++++===
کیا یہ تھریڈ خبر ہے یا تبصرہ؟؟
کیا یہ تحریر اس اخلاقی میعار پر پوری اترتی ہے جس کا اس فورم پر پرچار کیا جاتا ہے؟؟ اور دوسرے ممبرز کے تھریڈ ڈلیٹ کر دیئے جاتے ہیں یا انھیں بین کر دیا جاتا ہے۔ یہ تھریڈ اب تک ڈلیٹ کیوں نہیں ہوا ؟؟؟
اس خبر کی سورس کہاں ہے؟؟
 
Last edited:

جو لکھا ہے سہی لکھا ہے بلکے میرے خیال میں تو ھاتھ تھوڑا ہلکا رکھا ہےورنہ وہ اس سے زیادہ کے قابل ہیں۔
 
xyz#1

Councller (250+ posts)
جو لکھا ہے سہی لکھا ہے بلکے میرے خیال میں تو ھاتھ تھوڑا ہلکا رکھا ہےورنہ وہ اس سے زیادہ کے قابل ہیں۔

تو پھر دوسروں کے ہاتھ کیوں باندھ دیتے ہو؟؟
جب عمران کی باری آتی ہے؟؟

One way traffic !!!!!!!!!!!
 
عمران جب بینکوں سے قرضے معاف کروایے
قرض اتارو ملک سنوارو کا پیسا کھا جایے
اپنا پیسے ملک سے باہر لے جایے
انڈیا سرکاری دورے پر اپنے بیٹے کو لے کے جایے تاکے بزنس کی باتیں ہوں
عوام کا پیسہ کھایے

تو اس وقت آپ حق پر ہوں گے عمران کو گالی دینے میں اور پھر میں بھی دوں گا فکر نا کرو

ابھی تو جو یہ سب کام کر رہا ہے اس کے بارے میں کچھ عرض کریں
 
آپ کو عدالت سجھانے کا اختیار کس نے دیا؟؟
 
Back
Top