ویل ڈن عمران خان

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
kQ5cllwk.jpeg

ویل ڈن عمران خان

کے۔پی۔کے میں پی ٹی آئی حکومت کے قائم کردہ آزاد احتساب کمیشن نے پی ٹی آئی کے سٹنگ وزیرضیاء اللہ آفریدی کو کرپشن چارجز پر گرفتار کرلیا، پاکستانی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اتنی بڑی خبرہے کہ اس پر ہر چینل کو خصوصی پروگرام کرنے چاہئیں،۔یہ پہلی بات ہے جو عمران خان اور تحریک انصاف کو دیگر دو لوٹ مار پارٹیز ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے ممتاز کرتی ہے۔

اگرچہ پاکستان کا عدالتی نظام انتہائی بکواس اور بے ہودہ ہے، اس سے کوئی امید نہیں کہ کسی کوسزا دے سکے، لیکن ایک آزاد نیب تبدیلی کی نوید ہے،۔ دوسری طرف ہمارے موجودہ وزیراعظم نواز لعنتی شریف کا حال دیکھ لو، گیلانی چور فون اٹھاتا ہے کہ تمہاری لونڈی نیب میرے پیچھےپڑی ہے، اس کو پٹا ڈالو، میاں صاحب نے لونڈی کو پٹا ڈال دیا اور گیلانی چور کا کیس کراچی شفٹ ہوگیا، اللہ اللہ خیر سلا، ایک چور دوسرے کو نہیں بچائے گا تو کون بچائے گا،۔

کوئی ان ن لیگی اور پیپلز پارٹی کے چوروں سے پوچھے کہ تم جہاں دیکھو صفِ ماتم بچھا کر روپیٹ رہے ہوتے ہو کہ ہمیں آمریت کچھ نہیں کرنے دیتی، سیاستدانوں کو ہر دور میں نشانہ بنایا جاتا ہے، ذرا یہ تو بتاؤ کہ پاکستان میں کبھی کسی سیاستدان کا بھی احتساب ہوا ہے؟، ایک بھٹو لٹک گیا تو کیا پوری سیاسی امت کو چوریوں کا لائسنس مل گیا، جس کو دیکھو اپنی قربانیاں اٹھائے کرپشن کا حق مانگ رہا ہوتا ہے، سبھی لعنتی، چور اچکے اس ملک کو نوچنےپر لگے ہیں، ذرا مجھے ن لیگی حضرات یہ تو بتائیں،آپ فوجی حکمرانوں کو بڑا کوستے ہیں، یہ جمہوری شکلیں ایک آزاد نیب کیوں نہیں بنا دیتیں، اگر یہ لوٹ مار نہیں کررہے تو نیب کو آزاد کیوں نہیں کردیتے، نواز شریف نے نیب کو اپنے ناڑے کے ساتھ کیوں باندھا ہوا ہے، قوم کے سامنے ٹی وی پر اپنا تھوبڑا لے کر آئے اور پچھلی چوریوں چکاریوں کا سارا پیسہ خزانے میں واپس ڈال کر قوم سے معافی مانگ لے، پاکستانی بڑی فراخ دل قوم ہے، فوراً معاف کردے گی، آزاد نیب بنا کر سارے نئے پرانے چوروں کو پکڑ کر ان سے ملکی دولت واپس لائے،۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ضیا اللہ کی گرفتاری پر نون لیگ کے متوالوں نے کھل کر تنقید کی ہے۔کیوں کہ ان کو اندازہ نہیں تھا کہ پاکسستان میں ایسا بھی ہو سکتا ہے۔
یا شائد ان کو ڈر ہے کہ اگر پاکستان میں ایسی رسم چل نکلی تو نون لیگ اور پی پی کا کوئی لیڈر باہر نہیں رہے گا۔ سب اندر ہوں گے۔
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں ایک طرف خیبر پختونخواہ میں کرپشن کے الزام پر وزیر گرفتار ہو رہے ہیں وہاں دوسری طرف کرپٹ لیڈروں کی کرپٹ اولادیں معصوم بچوں کو یہ سبق دے رہی ہیں کہ بیٹا جی کرپشن ہوتی ہی رہتی ہے کرپشن کو برداشت کرنا سیکھو !۔
اور یہی مائنڈ سیٹ ہر ایک ن لیگی کا ہے کہ کرپشن تو ہوتی ہی آرہی ہے جی یہ کونسی بڑی بات ہے ..یہی وجہ ہے کہ بی بی سی کی نواز شریف کی کرپشن پر ڈاکومنٹری ، نیب کی کرپٹ لیڈروں کی فہرست میں نواز شریف کا نام ، منی لانڈرنگ کیسز اور بیرون ملک پڑے کھربوں روپے دیکھ کر بھی ن لیگ کے ذہنی غلام کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
اتفاق سے عمران خان اور میاں نواز شریف صاحب ایک تاریخی اعتبار سے اھم موقعے پر آمنے سامنے ھیں، نواز شریف کا پرابلم گناھوں کی وہ پوٹلیاں ھیں جو ان کی نہ ھوں تو بھی زرداری نے اور دیگر لوٹ مار کرنے والوں نے میاں صاحب کی کمر پر لاد دی ھیں، نام نہاد جمھوری لوٹ مار کلب کے صدر میاں صاحب ھیں تو ممبران کے مفادات کا خیال رکھنا ان کی ذمہ داری بن چکی ھے، دوسری طرف عمران خان کسی ماضی کے قیدی نھیں اور ان کی بغل میں پوٹلی بھی نھیں، بڑے آرام سے ایک ایسا وار کر دیتے ھیں کہ نورے سنبھل نھیں پاتے، بدقسمتی سے یہ ایسے لمحات ھوتے ھیں جب اس فورم کے معروف لپاڈیے بھی دلیل نھیں لا سکتے، جواز نھیں تراش سکتے، ٹیلیویژن سکرین پر کے پی کے کے وزیر کی گرفتاری کی خبر دیکھنے والے جہاں عمران خان پر فخر محسوس کرتے ھیں، وھیں ان کی آنکھوں میں زرداری اور نواز شریف کے لیے حقارت خود بخود اُبھر آتی ھے، اب انتظار ھے کہ پرویز رشید کے منہ سے کیا بہتا ھے ؟
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

جس طرح الطاف حسین دکھاوے کی قربانیاں لیتا ہے ۔۔۔
ایک بیچارہ رگڑا گیا۔۔۔۔کاش اس کے پاس بھی جہاز ہوتا۔۔۔
لیکن جن کے خلاف وجہی دین نے کرپشن کی روپورٹ پیش کی۔ وہاں رپورٹ پیش کرنے والا رگڑا گیا۔۔۔


 

Exnooni

Minister (2k+ posts)

جس طرح الطاف حسین دکھاوے کی قربانیاں لیتا ہے ۔۔۔
ایک بیچارہ رگڑا گیا۔۔۔۔کاش اس کے پاس بھی جہاز ہوتا۔۔۔
لیکن جن کے خلاف وجہی دین نے کرپشن کی روپورٹ پیش کی۔ وہاں رپورٹ پیش کرنے والا رگڑا گیا۔۔۔



ggi2P38.gif
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)

جس طرح الطاف حسین دکھاوے کی قربانیاں لیتا ہے ۔۔۔
ایک بیچارہ رگڑا گیا۔۔۔۔کاش اس کے پاس بھی جہاز ہوتا۔۔۔
لیکن جن کے خلاف وجہی دین نے کرپشن کی روپورٹ پیش کی۔ وہاں رپورٹ پیش کرنے والا رگڑا گیا۔۔۔



Mazrat k sath kal Hamza Patwari ka biyan ap ki nazro sai ghuzra ho ga (k Corruption ko berdasht kary awam) thori nadamit mahsos hoi ho tu us py bhi lab kushai ker deni thi... wesy metro bhi pani main tafreeh ker rehi thi pechly 2no ap samit sab patwari chuti per thy sayed us din..
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ضیا اللہ کی گرفتاری پر نون لیگ کے متوالوں نے کھل کر تنقید کی ہے۔کیوں کہ ان کو اندازہ نہیں تھا کہ پاکسستان میں ایسا بھی ہو سکتا ہے۔
یا شائد ان کو ڈر ہے کہ اگر پاکستان میں ایسی رسم چل نکلی تو نون لیگ اور پی پی کا کوئی لیڈر باہر نہیں رہے گا۔ سب اندر ہوں گے۔

Andaza to inhain thaa ke Pakistan main ho sakta hai, balkay Khoon league k chailon ko yeh bhee yaqeen thaa ke aisa sirf Imran Khan he ker sakta hai.

Albata app k comment ka jo doosra part hai woh hee inn k liye wabaal-e-jaan ban betha hai ke kal ko PUnjab , aor Sind mein b logon ne shor macha dia to Mian sahab ko jail mein phir se maccharon ne kaatna shuru ker dena hai. Yeh zehni ghulam baki sab bardasht kar lain ge hatta k agar Mian sahab ki gullu butt police inn k apnay maan bap, bhen bhai ya biwi bachon ko goliyaan b maar dain to phr b yeh Mian sahab k gunn gain ge leiken Mian Sahab ko jail mein rota nahee dekh saktay.

Jab ke hum kehtay hain agar Imran Khan b corruption karay uss ko b jail main dalo, kaheen se shuru to karo. Hum kab tak iss corruption ki chakki main pistay rahain ge.

Humein fakhar hai k hamara leader aik aisa shakhs hai jiss pe humain andha aitemaad hai aor apnay app se ziada uss pe aitemaad hai.

Jo log yeh kehtay hain ke Imran Khan k gird puranay log jamah ho rahay hain, main yaqeen se kehta hoon agar kisi pe b jurm sabit hua to Imran uss ko jail mein bhej k rahay gaa bhalay woh kitna he bara leader ku na ho aor Imran K kitna k qareeb ku na ho.
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ایک منسٹر پر ہاتھ ڈالنا اور گرفتار کرنا یقینا ایک بڑا قدم ، لیکن آگے دیکھنے پڑے گا کہ یہ ایک بڑے رہنما کو بچانے کی سازش تو نہیں تھی

ریکووری کیا ہوتی ہے - اور پروسیکیوشن کتنی سٹرانگ ہوتی ہے
 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
yeh pti waley keon bhool jatey hian keh Geliani key govt mein bhi aik minister arrest hoa tha...Religious minister woh yaad nahin araha hai keya
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)

جس طرح الطاف حسین دکھاوے کی قربانیاں لیتا ہے ۔۔۔
ایک بیچارہ رگڑا گیا۔۔۔۔کاش اس کے پاس بھی جہاز ہوتا۔۔۔
لیکن جن کے خلاف وجہی دین نے کرپشن کی روپورٹ پیش کی۔ وہاں رپورٹ پیش کرنے والا رگڑا گیا۔۔۔





Patwario ke lia corruption aam cheez ha jesay Be.ghairat
Hamza ne chotey bacho tak ko kaha ke corruption aur
loot mar Pakistan ke culture ka hissa ha..Patwari dunia
ki maha Mutmaeen be..ghairat makhlooq ha..
 

s.ali343

MPA (400+ posts)

جس طرح الطاف حسین دکھاوے کی قربانیاں لیتا ہے ۔۔۔
ایک بیچارہ رگڑا گیا۔۔۔۔کاش اس کے پاس بھی جہاز ہوتا۔۔۔
لیکن جن کے خلاف وجہی دین نے کرپشن کی روپورٹ پیش کی۔ وہاں رپورٹ پیش کرنے والا رگڑا گیا۔۔۔


Tum tu apne Abu ki shikayatein karte ho, keh ammi yeh koun hai admi,

yeh tu phir imran khan hai iss keh tu tum kabhi bhi kissi kaam se khush nhi ho sakte...

iss liye tumhara qasoor nhi hai, yeh tumhari problem by birth hai
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
yeh pti waley keon bhool jatey hian keh Geliani key govt mein bhi aik minister arrest hoa tha...Religious minister woh yaad nahin araha hai keya

جی ہاں یاد ہے لیکن فرق یہ ہے کہ اس وقت کی وفاقی حکومت نے اسے بچانے کی سرتوڑ کوشش کی تھی۔وہ تو سپریم کورٹ کے کہنے پر اسے گرفتار کیا گیا تھا۔
 

Theekra

Senator (1k+ posts)

Returning salaries was a nice step.

Rest, this corruption thing in KPK is working wonders for PTI. You can see a pattern in it: every time PTI is under pressure and needs a relief, some 'expendable scapegoat' is arrested in KPK - whether it be QWP's ex ministers or Ali Ameen Gandapur or this PTI minister now - but only to get a bail in 24 hours.

This is followed by 24 hours of high-octane slogans like 'SITTING Minister arrested in KPK' arousing Tabdeeli hormones and insafi horniness.

Very good media management indeed :) A week later no one remembers what happened to those bails, or were they ever indicted or charged with anything ;)
 
Last edited:

Back
Top