وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب،پی آئی اے سے بوئنگ طیارہ مانگ لیا گیا

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تصویر تو نے اپنی لگائی اور نام دوسروں کا لیتا ہے؟ تیرا تعارف تو میں پہلے کرا چکا ہوں اس لیئے کسی کو شک نہیں رہے گا جب تجھ سے ملاقات ہو گی۔ ہاں مگر لنگی تو کم از کم پہن کر آنا ایسا نا ہو کہ لوگ الٹیاں کرنا شروع کر دیں




تصویر میں نے لگائ اور اپنے دادا کوپہچان تو گیا ۔ پھوتا ہو تو تیرے جیسا ، ماچھ کے ڈھیر میں سے بھی دادا کو نکال لایا ۔ آفرین ہے آفرین ۔​
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
تصویر میں نے لگائ اور اپنے دادا کوپہچان تو گیا ۔ پھوتا ہو تو تیرے جیسا ، ماچھ کے ڈھیر میں سے بھی دادا کو نکال لایا ۔ آفرین ہے آفرین ۔​
میں نے تجھے تیرا دادا تو نہیں کہا۔ ویسے تو واپس اپنی مادری زبان پر آ گیا۔ آہستہ آہستہ تیری ساری آئی ڈیز فاش ہو جائیں گی اور تو پھر سے نئی آ ڈیز بنائے گا۔ مریم ماسی تجھے مجھ الجھنے کے پیسے تو دے گی نہیں۔
ویسے ابھی ابھی میں نے پوری لسٹ دیکھی جو جا رہے ہیں۔ ان میں لندن سے بھی پورا ٹبر جا رہا ہے مگر میں نے اس میں کسی بھنگی کا نام نہیں دیکھا۔ تجھے کیوں چھوڑ دیا؟ او ہاں تجھے کیوں مدینے جانا ہے؟ تو تو کربلا جائے گا اور یہ ٹبر وہاں نہیں جا رہا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
I bet many haramkhors from media will accompany the imported beggar too.
they have plane load of all cronies and they are also picking up every member of chor family including dubloo buubloo from london hussain nawaz and all his family too
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تجھے تیرا دادا تو نہیں کہا۔ ویسے تو واپس اپنی مادری زبان پر آ گیا۔ آہستہ آہستہ تیری ساری آئی ڈیز فاش ہو جائیں گی اور تو پھر سے نئی آ ڈیز بنائے گا۔ مریم ماسی تجھے مجھ الجھنے کے پیسے تو دے گی نہیں۔
ویسے ابھی ابھی میں نے پوری لسٹ دیکھی جو جا رہے ہیں۔ ان میں لندن سے بھی پورا ٹبر جا رہا ہے مگر میں نے اس میں کسی بھنگی کا نام نہیں دیکھا۔ تجھے کیوں چھوڑ دیا؟ او ہاں تجھے کیوں مدینے جانا ہے؟ تو تو کربلا جائے گا اور یہ ٹبر وہاں نہیں جا رہا


فکر نہ کر تو تو ابھی گدھے کو بھی دادا کہے گا ۔ تیری مچھی تیل سے نکل آئے دے پھر دیکھ تیرا سارا شجرہ نسب ۔ ایک تصدیق شدہ جھوٹے کے طور پر ھر جگہ لکھا جائے گا ۔​
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
I don't have exact details but I believe PIA operates Boeing 777-200 and 777-300.The passenger capacity of these planes is 314 and 396 respectively.My question is why does the mentalyy deranged and imorted beggar needs a Boeing 777 for his visit to Saudi Arabia?.Is he taking 396 people with him?.If not then why is wasting tax payers's money?.Who is he taking with him?.
Naharee qeema naan cook few bedrooms with shower long sofas mini golf shopping suitcases n whole family u need a lot of space PIA will loose 64,000 dollars a day for 4 days. As they were using 777 for umra trips for local passengers
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
سعودیہ جانے والی فلائٹ کا پائلٹ
?

یعنی ہم ڈن سمجھیں راشد منہاس کے علمبردار؟؟
❤️
?

279379525-513378970483062-8770666826544266123-n.jpg