وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب،پی آئی اے سے بوئنگ طیارہ مانگ لیا گیا

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
b1972660509cf13243a84ce8a49c5ed7--strange-people-weird-things.jpg



شہباز کرے پرواز ، زمانہ رو بیٹھے ۔
how did rana Sana become the pilot? aur dhoti bhi bhool gaya apni
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
موقع ملے تو کوئی بھی ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔۔۔۔۔
اللہ پاک سب کو ہدایت دے، اور اس خاص عبادت کو اپنی حلال کی کمائی سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔


902774_481941_ik2_updates.jpeg
کتنے جہاز مانگے تھے عمران کی حکومت نے ان کیلیئے؟ اور وہ پوتیوں کو یونائیٹڈ نیشن بھی گھمانے لے کر گیا؟ بیگم بھی یو این کے اجلاس میں مندوب بنی بیٹھی تھیں
nawaz-sharif-prime-minister-of-the-pakistan-listens-to-an-advisor-as-picture-id608971404
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
IMF rejected to give you any bailout. Diesel finished, oil finished, load shedding on the rise, people on the streets and the gang of thieves are going for Hajj
ہاہاہا... بلی نو سو چوہے تو پہلے ہی کھا چکی ہے ….اب حج تو بنتا ہے ?
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

جو نہ کٹے آری سے وہ کٹے بہاری سے ۔

تیرے آبا و اجداد اسی طرح عیاشی کرتے تھے ۔​
تیرے آبا و اجداد تو تاریخ میں میر جعفر اور میر صادق کے نام سے امر ہو گئے۔ اب تو تجھ کو دیکھ کر لوگ پتھر ہی ماریں گے جیسے ہی تیرا نام سنیں گے
 

ashahid786

MPA (400+ posts)
All his wives and mistresses alone are sufficient to require a Boeing. He will also be accompanied by all his pet journalists, fake survey specialists, fascist liberals and paid slaves of every variety and ilk.

Boeing is well deserved.
 

ashahid786

MPA (400+ posts)
موقع ملے تو کوئی بھی ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔۔۔۔۔
اللہ پاک سب کو ہدایت دے، اور اس خاص عبادت کو اپنی حلال کی کمائی سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔


902774_481941_ik2_updates.jpeg
Now will you please provide evidence that they took the Boeing out and that visit was just religious and not political and economic as well.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے آبا و اجداد تو تاریخ میں میر جعفر اور میر صادق کے نام سے امر ہو گئے۔ اب تو تجھ کو دیکھ کر لوگ پتھر ہی ماریں گے جیسے ہی تیرا نام سنیں گے




شرم تو نہیں آئ ، اپنے دادے کو ھیلی کاپٹر چلاتے دیکھ کر ۔ یہ ماچھ پکڑ رھا ہے ھیلی کاپٹر پر بیٹھ کر ۔​
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)


شرم تو نہیں آئ ، اپنے دادے کو ھیلی کاپٹر چلاتے دیکھ کر ۔ یہ ماچھ پکڑ رھا ہے ھیلی کاپٹر پر بیٹھ کر ۔​
تصویر تو نے اپنی لگائی اور نام دوسروں کا لیتا ہے؟ تیرا تعارف تو میں پہلے کرا چکا ہوں اس لیئے کسی کو شک نہیں رہے گا جب تجھ سے ملاقات ہو گی۔ ہاں مگر لنگی تو کم از کم پہن کر آنا ایسا نا ہو کہ لوگ الٹیاں کرنا شروع کر دیں
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Now the news is coming that he will travel at his own expense on a commercial airline. Social media pressure have made the crime minister change his mind.