نواز شریف کا متبادل مریم ، زرداری کا بلاول ، باجوہ کا باجوہ

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
So they will be voted out .........for bad performance .........let people decide in next election
Why people were not given a right to decide in election 2020. Why Nawaz and others from PML(N) were sent to jail just before elections . PML(N) had restored peace, brought investment to end load shedding, brought inflation to 4%, unemployment brought down, 60 hospitals and 15 universities were opened, brought GDP to 6% and completed hundreds of mega project. This was enough to bring them back in power. Will PTI have any of these on their resume in next elections?
 
rtabasum2

Look nobody is going to give you power in a plate...........if PMLn feels wronged they should unite n do mutiny against the system..........to begin with resign from assemblies n not become a part of this corrupt n incompetent system
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
The court concluded that Nawaz Sharif had been 'dishonest' by not declaring this receivable salary in his nomination papers for the 2013 election, as required under Section 12(2)(f) of the ROPA.
Sharif would, therefore, have to go.

All five judges concurred.

Khulasaa likh raha hoon!
adalat is nuqtey pe agye hai jahan woh NS ko jhoota ssamjhti hai! kiyon ke us ne apni hasil karda tanqawah apney nomination papers main zahir nahi ki section 12 2 f ke tehat!
isley NS ka jana zarori hai!

le bhai aur kuch ?

ramzan main tu kam jhoot bola karo yaar!
جناب آپ نے کہا تھا کہ اقامہ کی وجہ سے نکالا گیا تھا، لیکن اب آپ کہہ رہے ہیں کہ اقامہ نہیں بلکہ تنخواہ ظاہر نہ کرنے پر نکالا گیا ھے؟

آپ پہلے ٹھیک کہہ رہے تھے یا ابھی؟؟؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Why people were not given a right to decide in election 2020. Why Nawaz and others from PML(N) were sent to jail just before elections . PML(N) had restored peace, brought investment to end load shedding, brought inflation to 4%, unemployment brought down, 60 hospitals and 15 universities were opened, brought GDP to 6% and completed hundreds of mega project. This was enough to bring them back in power. Will PTI have any of these on their resume in next elections?
60 ہسپتالوں والی لسٹ وہی ھے جو اسحاق ڈار صاحب نے شئیر کی ھے، کہ جس میں پچاس سال پرانے ہسپتالوں کو بھی اپنے کھاتے میں ڈالا ہوا ھے؟

ن لیگ پانچ سالوں کے بعد پاکستان کی معیشت کی ریٹنگ منفی چھوڑ کر گئی تھی اور پاکستان کے ہر ادارے کو خسارے میں چھوڑ کر گئی تھی حتی کہ وہ ادارے بھی جن کو پیپلزپارٹی بھی منافع بخش چھوڑ کر گئی تھی اور پاکستان کو ورلڈ بنک اور ایشین بنک نے 2016/17 سے قرضہ دینے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جا رہا تھا اور اگر عمران خان سعودیہ ، چائنہ اور یو اے ای سے اربوں ڈالر نہ لاتا اور سٹیٹ بینک باہر جانے والی بڑی پیمنٹس کو روکتا نہ تو ڈیفالٹ کر چکا تھا پاکستان
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ نے کہا تھا کہ اقامہ کی وجہ سے نکالا گیا تھا، لیکن اب آپ کہہ رہے ہیں کہ اقامہ نہیں بلکہ تنخواہ ظاہر نہ کرنے پر نکالا گیا ھے؟

آپ پہلے ٹھیک کہہ رہے تھے یا ابھی؟؟؟
Salary kia doodh bechany ki lee thee?
Aqamaa salary = got sentenced!
Yar main tu apko samajhdar samjh betha tha?
Ap tu bachon wali batain kar rahain hain.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Salary kia doodh bechany ki lee thee?
Aqamaa salary = got sentenced!
Yar main tu apko samajhdar samjh betha tha?
Ap tu bachon wali batain kar rahain hain.
اقامہ سیلری۔۔۔۔۔?

اقامہ تو میاں صاحب نے اپنے الیکشن فارم میں ظاہر کیا ہوا تھا، تو اس پر کیسی نااہلی۔۔۔۔نااہلی اس چیز پر ہوئی تھی جو چھپائی گئی تھی اور جس کا کبھی میاں صاحب نے سوچا بھی نہیں تھا کہ پانامہ لیکس کی وجہ سے ساری دنیا کو بھی پتہ لگ سکتا ھے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
60 ہسپتالوں والی لسٹ وہی ھے جو اسحاق ڈار صاحب نے شئیر کی ھے، کہ جس میں پچاس سال پرانے ہسپتالوں کو بھی اپنے کھاتے میں ڈالا ہوا ھے؟

ن لیگ پانچ سالوں کے بعد پاکستان کی معیشت کی ریٹنگ منفی چھوڑ کر گئی تھی اور پاکستان کے ہر ادارے کو خسارے میں چھوڑ کر گئی تھی حتی کہ وہ ادارے بھی جن کو پیپلزپارٹی بھی منافع بخش چھوڑ کر گئی تھی اور پاکستان کو ورلڈ بنک اور ایشین بنک نے 2016/17 سے قرضہ دینے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جا رہا تھا اور اگر عمران خان سعودیہ ، چائنہ اور یو اے ای سے اربوں ڈالر نہ لاتا اور سٹیٹ بینک باہر جانے والی بڑی پیمنٹس کو روکتا نہ تو ڈیفالٹ کر چکا تھا پاکستان
یہ پڑھ لیں کیا یہ پچاس سال پرانے ہسپتالوں کی لسٹ ہے کیا ؟ - اور اگلے لنک میں کے پی کے کی پرفارمنس بھی پڑھ لیں - خدا کے لئے ہوائی باتوں سے نکل آئیں - پاکستان تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے صرف دو سال میں جی ڈی پی چھ فیصد سے منفی ایک اعشاریہ پانچ پر آ چکی ہے دو سال میں مہنگائی اور بے روزگاری کا عالم دیکھنے کے لئے آپ کو پاکستان آنا پڑے گا دور سے اندازہ نہیں ہوتا -

https://dnd.com.pk/progress-of-punj...ears-against-the-health-manifesto-2013/142824

ادارے پہلے ہی سے نقصان میں تھے - ریلوے کو بہتر کیا - پی آئی اے ااور سٹیل مل ایسے ہی ملی تھی - لوڈ شیدڈنگ کو ختم کیا - امن و امان اسی فوج سے ٹھیک کروایا جو دس سال سے کچھ نہیں کر رہی تھی راحیل شریف کو چوتھے نمبر سے اوپر لا کر - کے پی کے کی سات سال کی بدترین کار کردگی کا جواب ہے آپ کے پاس ؟
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

Only answer to all your fake claims is that people of Pakistan has rejected pmln and the sharif tubbar. Pml will exist with new leadership.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Only answer to all your fake claims is that people of Pakistan has rejected pmln and the sharif tubbar. Pml will exist with new leadership.
Army of Pakistan has rejected PML(N) not people of Pakistan. Army of Pakistan has rejected PTI as well now. Shahbaz Sharif is their new puppet. Khan was their one time used condom.
 
Back
Top