نواز شریف کا متبادل مریم ، زرداری کا بلاول ، باجوہ کا باجوہ

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
So if now Shabaz Shareef or any other Nawaz family comes to power .....it is because they showed resistance to Army.......is that your contention
Showing resistance is a different matter and performance is different matter. In Pakistan generally people vote less who resist against army, as might is right works here. Performance is a different matter; if a government do not perform then it does not matter they are with or against army, people will not vote. Q-League was voted out despite they had better performance than current PTI especially by Perveiz Ilahi in Punjab. PML(N) is in the hand of Shahbaz Sharif now who is a pro army.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
He is the PM of country......he can appoint whoever he wants......what is the problem??
Yes he can, it is his right to do so but to appoint a army general is a question mark. What is his qualification to become consultant/expert on media management/information etc. ?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
His only purpose is to counter anti indian narrative in easy he will be army spokesperson current dg ispr is of no use asif ghafoor was good but gov cant appoint in service officer
He wasn't good even when he was DG of ISPR so what can he do miracle now?
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جب اہل سیاست پر برا وقت آیا جیسے کہ ایک منتخب وزیر اعظم کو اقامے پر نہ اہل کر دیا گیا تو اس وقت یا اس سے پہلے سیاست دانوں کے اکٹھا ہونے کا وقت تھا مگر خان صاحب نے اس وقت بطور پٹھو اپنی خدمات پیش کر دیں - پاکستان کی ایک چھوٹی سے مارکیٹ میں بھی انجمن تاجران بن جاتی ہے جو اس مارکیٹ کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے مگر سیاست دان ہمیشہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے ہیں - پہلے جب انیس سو ننانوے میں نواز کو برخاست کیا گیا تو نہ عوام اور نہ دوسرے سیاست دان ایک سیاست دان کی مدد کو آئے - دوبارہ دو ہزار اٹھارہ میں خان صاحب کی پارٹی نے گدھ کا کردار ادا کیا اورنواز شریف کی سیاسی لاش کو نوچنا شروع کیا - اگر وہ یہ سب سیاسی طور پر عوام کا ووٹ لے کر کرتے تو انہیں آج کوئی سلیکٹڈ نہ کہتا - آج خان صاحب سیاست میں بھی ناکام ہیں اور تاریخ انہیں ایک اور فوجی پٹھو کے طور پر یاد رکھے گی - اگر خان صاحب سمجھتے ہیں فوجیوں کو خوش کر کر کے ایک حکومت پھر لے لیں گے تو ان کی خام خیالی ہے - دوسری بار تو مشرف کی چھتر چھایا میں بھی ق لیگ نہیں جیت پائی تھی حالانکے ان کی پرفارمنس خان گورنمنٹ سے بہت بہتر تھی خاص کر پرویز الہی کی پنجاب میں -
Okara
Syed Haider Imam
Wake up Pak
bhaibarood
Zaidi Qasim
اربوں روپے کی جائیدادیں لندن میں پکڑے جانے سے سیاستدان کیسے مشکل میں آ گئے تھے؟؟؟
 
medaa pra but aaqama bhi tu ghalat tha na!
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب جیل اقامہ پر نہیں بلکہ آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے پر بھیجا گیا تھا
bakwass , read the court judgment

The iqama that brought Sharif down

Hope you can read it warna tarjuma kardoon?
 
DSMYoutube

Citizen
حامد میر کی جانب سے شبلی فراز کی خوشامد کے پیچھے اصل گیم کیا ہے؟ سنیے صدیق جان سے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
bakwass , read the court judgment

The iqama that brought Sharif down

Hope you can read it warna tarjuma kardoon?
جی جناب ان دو لائنوں کا ترجمہ کر دیں جو کہتی ہیں کہ اقامہ کی وجہ سے نکالا گیا تھا
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
جی جناب ان دو لائنوں کا ترجمہ کر دیں جو کہتی ہیں کہ اقامہ کی وجہ سے نکالا گیا تھا
The court concluded that Nawaz Sharif had been 'dishonest' by not declaring this receivable salary in his nomination papers for the 2013 election, as required under Section 12(2)(f) of the ROPA.
Sharif would, therefore, have to go.

All five judges concurred.

Khulasaa likh raha hoon!
adalat is nuqtey pe agye hai jahan woh NS ko jhoota ssamjhti hai! kiyon ke us ne apni hasil karda tanqawah apney nomination papers main zahir nahi ki section 12 2 f ke tehat!
isley NS ka jana zarori hai!

le bhai aur kuch ?

ramzan main tu kam jhoot bola karo yaar!
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
جی جناب ان دو لائنوں کا ترجمہ کر دیں جو کہتی ہیں کہ اقامہ کی وجہ سے نکالا گیا تھا
jawab mil jaye tu zara replu kardena ! main bhi dekh lon ke ap se mathaa marna waqt ka zia tu nahi hai future ke liey?
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Showing resistance is a different matter and performance is different matter. In Pakistan generally people vote less who resist against army, as might is right works here. Performance is a different matter; if a government do not perform then it does not matter they are with or against army, people will not vote. Q-League was voted out despite they had better performance than current PTI especially by Perveiz Ilahi in Punjab. PML(N) is in the hand of Shahbaz Sharif now who is a pro army.
So they will be voted out .........for bad performance .........let people decide in next election
 
immii

Senator (1k+ posts)
عقل قل والوں نے میڈیا کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Logo.png

کیا کوئی یہ بتائے گا
تحریک انصاف میں ایسا کبڑاعاشق کون تھا جس نے فردوس عاشق اعوان کو مشیر اطلاعات لگوایا تھا ؟

عمران خان کے سپپورٹر کی خاصیت یہ ہے کے وہ زبان وبیان پر ملکہ رکھتے ہیں ، فطری اور منطقی باتیں کرتے ہیں . لڑنے بھڑنے والے ہوتے ہیں اور روزانہ کی مفاہمت اور منافقت انکی شرشت میں نہیں ہوتی .عمران خان کے نظریات کے ساتھ جڑے رہنے والے خود کار طریقوں سے اگے بڑھتے ہیں . اسکے مقابلے میں روائتی سیاستدان اپنی روش ، چالاکیوں اور عیاریوں سے کنارہ کشی نہیں کر سکتے . تحریک انصاف کے سیاسی جمعدار جہانگیر خان ترین جتنا بھی کاٹھ کباڑ تحریک انصاف میں لائے تھے ، ان میں سے بیشتر ابھی تک تحریک انصاف کی سیاست کے ساتھ ہم آہنگ نہ ہو سکے . وہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہو سکتے اور نہ اپنی پرانی روش ترک کر سکتے ہیں . مجھے تو یہ بات کبھی سمجھ میں نہیں آئی کے موصوفہ نے میڈیسن کی ڈگری کیسے حاصل کی تھی . تحریک انصاف کی بہت سے بونگیوں میں دو بونگیوں سے مجھے شدید چڑ تھی . ایک کراچی والے ڈرامہ ڈاکٹر عامر لیاقت کو تحریک انصاف کی ٹکٹ دینا اور دوسرا اس خاتوں کو تحریک انصاف کی نمائندگی دینا . ایسے کریکٹر کبھی بھی اصلی تحریک انصاف کا چہرہ نہیں ہو سکتے اور نہ کبھی انکی نمائندگی کر سکتے ہیں

لو جی ، جرنیلی وراثت اب چلتی چلتی سیاست میں بھی گھس گئی
نواز شریف کا متبادل مریم ، زرداری کا بلاول ، باجوہ کا باجوہ

ایک اچھے فیصلے کے بعد دوسرا غلط فیصلہ . لگتا ہے یہ فیصلہ مسلط کیا گیا ہے
عمران خان کے بارے میں کہا جاتا ہے وہ سلیکٹڈ ہیں اور انہیں کارنر کر دیا گیا ہے . یہ تعیناتی اس پروپوگنڈا پر مہر ثابت کرے گی
میں اپنے تین اندیشوں کا ذکر متعد بلاگ میں کر چکا ہوں ، بظاہر یہ میری توقعات کے عین مطابق ہے

فوج ویسے بھی ٧٠ فیصد معملات کنٹرول کر رہی ہے مگر پیچھے رہ کر . یہ لوگ اب اگےمارچ کرنا شروع ہو گئے ہیں. لگتا ہے خطرہ سرخ لائن تک پہنچ چکا ہے
یہ تعیناتی زبردستی لگتی ہے . ایک جنرل جتنا مرضی ذہین ہو ، وہ سویلین کو کنٹرول نہیں کر سکتا
سویلین صحافی اور سیاستدان چھوٹے جنرل باجوہ صاحب کو گھما کر رکھ دیں گے . اب سارا وقت میڈیا اس بات پر صرف کرے گا . یہ تعیناتی عمران خان کی سیاست کے لئے زہر قاتل ثابت ہو گی . ایک نا اہل مشیر اس سے بہتر تھا
یہ ہوتا ہے مسلسل مصلحت کا انجام . آہستہ آہستہ اونٹ پورے خیمہ میں داخل ہو جاتا ہے
حیران کن طور پر عمران خان کی جبلتی سرشت اس سے مختلف ہے جو نظر ا رہی ہے ، عمران خان کہاں تک اپنی شخصیت سے متصادم کھیل میں شریک رہتے ہیں ؟
شائد عمران خان دلی کے قریب پہنچ گئے ہیں
میں تو پہلے سے ہی ٹیک اور کے لئے ذہنی طور تیار ہوں کیونکے حالات اسی طرف جا رہے ہیں

سیاستدانوں کے کریمنل مقدمات بھی حیران کن طور پر دوبارہ کھلنے شروع ہو گئے ہیں جو انہوں نے پولیٹیکل انجینرنگ کے تحت خود بند کروائے تھے
کیا فوجی جرنیل اپنا امیج اچھا بنانا چاہتے ہیں ؟
دلی ہنوز دور است
Na sharif khandan na zardari khandan
Yeh dono ab history hain.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Dream on..........another 3 years of Imran are now guaranteed .......if you want to abuse somebody than start from Bajwa n stay there .....why drag Imran in it

آنٹی جی۔ فردوس عاشق اعوان کی خالی کردہ نشست بھری جاچکی ہے ، اتنی پھرتیا دکھانے کی کیا ضرورت ہے ، اب آپ کی نشست کی خواہش کی خاطر ھم بوٹوں سے مخاصمت تو نہیں کرسکتے ، آپ ہمیں راہ سے نہ بھٹکائیں ، ھم بوٹ کے نہیں بوٹ چاٹنے والوں کے مخالف ہیں ۔ رمضان مبارک ۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The greatest convict boot licker in the history of the world is hiding in London and soon to be declared as absconder.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
medaa pra but aaqama bhi tu ghalat tha na!
اقامہ ڈکلئیر تھا - پہلے بھٹو کو پھانسی پر بھی عدلیہ نے اپنا منہ کالا کیا - پھر صدر کو دور بار استعمال کیا - جب نواز نے صدر کا راستہ بند کیا تو مشرف نے براہ راست مارشل لاء لگایا اور پھر دوبارہ عدلیہ ہی نیچے لیٹی جرنیلوں کے - بھیڑئے اور میمنے والی کہانی سنی ہو گی ، میمنے کی کبھی نہیں چلی - ان بھیڑیوں کا راستہ کون روکے گا ؟- میاں صاحب نے اپنے طور پر کچھ تو مزاحمت کی - سوچتا ہوں جب خان صاحب بھی ان کا نشانہ بنیں گے تو ٹائیگر فورس کا کیا حال ہو گا - ویسے خان صاحب کے خلاف جرنیلوں کو کچھ خاص کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ان کی اپنی پرفارمنس ہی الیکشن میں انہیں چاروں خانے چت کرنے کے لئے کافی ہے
 
Back
Top