Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
عقل قل والوں نے میڈیا کا کنٹرول بھی سنبھال لیا
کیا کوئی یہ بتائے گا
تحریک انصاف میں ایسا کبڑاعاشق کون تھا جس نے فردوس عاشق اعوان کو مشیر اطلاعات لگوایا تھا ؟
عمران خان کے سپپورٹر کی خاصیت یہ ہے کے وہ زبان وبیان پر ملکہ رکھتے ہیں ، فطری اور منطقی باتیں کرتے ہیں . لڑنے بھڑنے والے ہوتے ہیں اور روزانہ کی مفاہمت اور منافقت انکی شرشت میں نہیں ہوتی .عمران خان کے نظریات کے ساتھ جڑے رہنے والے خود کار طریقوں سے اگے بڑھتے ہیں . اسکے مقابلے میں روائتی سیاستدان اپنی روش ، چالاکیوں اور عیاریوں سے کنارہ کشی نہیں کر سکتے . تحریک انصاف کے سیاسی جمعدار جہانگیر خان ترین جتنا بھی کاٹھ کباڑ تحریک انصاف میں لائے تھے ، ان میں سے بیشتر ابھی تک تحریک انصاف کی سیاست کے ساتھ ہم آہنگ نہ ہو سکے . وہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہو سکتے اور نہ اپنی پرانی روش ترک کر سکتے ہیں . مجھے تو یہ بات کبھی سمجھ میں نہیں آئی کے موصوفہ نے میڈیسن کی ڈگری کیسے حاصل کی تھی . تحریک انصاف کی بہت سے بونگیوں میں دو بونگیوں سے مجھے شدید چڑ تھی . ایک کراچی والے ڈرامہ ڈاکٹر عامر لیاقت کو تحریک انصاف کی ٹکٹ دینا اور دوسرا اس خاتوں کو تحریک انصاف کی نمائندگی دینا . ایسے کریکٹر کبھی بھی اصلی تحریک انصاف کا چہرہ نہیں ہو سکتے اور نہ کبھی انکی نمائندگی کر سکتے ہیں
لو جی ، جرنیلی وراثت اب چلتی چلتی سیاست میں بھی گھس گئی
نواز شریف کا متبادل مریم ، زرداری کا بلاول ، باجوہ کا باجوہ
ایک اچھے فیصلے کے بعد دوسرا غلط فیصلہ . لگتا ہے یہ فیصلہ مسلط کیا گیا ہے
عمران خان کے بارے میں کہا جاتا ہے وہ سلیکٹڈ ہیں اور انہیں کارنر کر دیا گیا ہے . یہ تعیناتی اس پروپوگنڈا پر مہر ثابت کرے گی
میں اپنے تین اندیشوں کا ذکر متعد بلاگ میں کر چکا ہوں ، بظاہر یہ میری توقعات کے عین مطابق ہے
فوج ویسے بھی ٧٠ فیصد معملات کنٹرول کر رہی ہے مگر پیچھے رہ کر . یہ لوگ اب اگےمارچ کرنا شروع ہو گئے ہیں. لگتا ہے خطرہ سرخ لائن تک پہنچ چکا ہے
یہ تعیناتی زبردستی لگتی ہے . ایک جنرل جتنا مرضی ذہین ہو ، وہ سویلین کو کنٹرول نہیں کر سکتا
سویلین صحافی اور سیاستدان چھوٹے جنرل باجوہ صاحب کو گھما کر رکھ دیں گے . اب سارا وقت میڈیا اس بات پر صرف کرے گا . یہ تعیناتی عمران خان کی سیاست کے لئے زہر قاتل ثابت ہو گی . ایک نا اہل مشیر اس سے بہتر تھا
یہ ہوتا ہے مسلسل مصلحت کا انجام . آہستہ آہستہ اونٹ پورے خیمہ میں داخل ہو جاتا ہے
حیران کن طور پر عمران خان کی جبلتی سرشت اس سے مختلف ہے جو نظر ا رہی ہے ، عمران خان کہاں تک اپنی شخصیت سے متصادم کھیل میں شریک رہتے ہیں ؟
شائد عمران خان دلی کے قریب پہنچ گئے ہیں
میں تو پہلے سے ہی ٹیک اور کے لئے ذہنی طور تیار ہوں کیونکے حالات اسی طرف جا رہے ہیں
سیاستدانوں کے کریمنل مقدمات بھی حیران کن طور پر دوبارہ کھلنے شروع ہو گئے ہیں جو انہوں نے پولیٹیکل انجینرنگ کے تحت خود بند کروائے تھے
کیا فوجی جرنیل اپنا امیج اچھا بنانا چاہتے ہیں ؟
دلی ہنوز دور است

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/jjb01n0c/asim-saleem-bajwa-1024.jpg
Last edited: