مولوی انسانیت کیلئے خطرہ ! Molvi

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
12524133_428472703944050_167745614775008930_n.jpg
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

اگر کوئی مذہبی تنظیم انتہا پسندی کا پرچار کر رہی تو ؟ باقی طبقات نے انسانیت پر کون کون سے کیک اور پیسٹریاں برسائیں ہیں ؟ ذرا ان پر بھی نظر
مولوی کرپٹ ہے ؟ ہو سکتا ہے ، کیوںکہ یہاں کرپشن ہی تمغہ امتیاز ہے ، قانون سخت کردیں ، مولوی رکاوٹ نہیں ڈالے گا ، ہمت کریں ، شرمائیں مت

مشرف ، نواز ، زرداری اور ہاں ؟ ایان علی ، ان سب کی "انسانیت" کے لیے اگر خدمات جاری رہیں ، تو یقین کرلیں ، مولوی خود ختم ہو جاے گا

:biggthumpup:انتہا کا رد انتہا میں نہیں ، عدل انصاف اور قانون کی بالادستی میں ہے ، لیکن ؟ قانون کی بالادستی کن کے لیے نقصان دہ ہے ، سب ہی تو جانتے ہیں
 
aping4

Senator (1k+ posts)
kia chawal maari ha tum ne Darwan ki owlaad
janaza khud perha lo na? kion nahi ata? tu phir bakwas band kero jahil ki owlaad
یہ آخری نہیں پہلا کام بتایا ہے اور نکاح خواں رجسٹرار بھی مولوی کو ہی بناتےہیں اور نماز جنازہ بھی مولوی سے ہی پڑھوایا جاتا ہے۔
اور مطالبہ کرنے کا حق صرف تمھیں نہیں ہر ایک کو ہے۔

Last edited:

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
جس طرح میڈیا آوارہ ہے اور اسکے گلے میں پٹہ ڈالنے والا کوئی نہیں اسی طرح یہ سوشل میڈیا بھی ہے جس کے جو جی میں آئی بکواس کر دے ، اور ابھی تک تو میں یہ شکر کرتا ہوں کے بھونکنے والوں کی تعداد زیادہ ہے کاٹنے والوں کی نسبت ، لبرالوں کے اپنے گھر آخری حدوں کو پار کر چکے ہوتے ہیں اور پھر کمپلیکس دور کرنے کے لیے اسلام کو تو نہی مولویوں کو گالیاں دے کر گزارا کر لیتے ہیں ، بیچارے

ایک دم ٹھیک کہا بھائی جان
ابھی بھونکنے والوں کی تعداد زیادہ ہے اور پھٹنے والے موولووں کی تعداد کم ہے
مجہھے ڈر ہے اس دن سے جس دن پھٹنے والے مولوی بھونکنے والے مولویوں سے زیادہ ہو جائیں گے

اس لیے اگلے دن میں کسی کو کہ رہا تھا شاید یہاں کہ پاکستان کو ایک اپنی گوانتاناموبے ڈیٹنشن کیمپ چاہئیے جہاں ان زومبیوؤں کو رکھا جا سکے ورنہ انفیکشن بڑھتا جائیے گا

zamughal

MPA (400+ posts)

اور تیسری بات
اسلام میں نہ کوئی پوپ ہے نہ ہی پادری سسٹم
یہ تم موولووں کو اتنی اہمیت انگریز نے دی تھی تا کہ تم لوگوں کے ذریے وہ عوام کو اپنے قابو میں رکھ سکے
تم لوگوں نے ہی جاگیریں لے کر فتوے دئیے تھے کہ انگریز کے خلاف جہاد حرام ہے

اور الله نہ کرے کسی کو دینی ضرورت کے لیے کسی مولوی کے پاس جانا پڑے
قران اور اسلام اتنا آسان ہے کہ ہر زی شعور خود آسانی سے اسے سمجھ سکتا ہے

جو تمہارے پاس گیا ، اسکا ایمان خراب سمجھو

جب علماء انگریز کے خلاف نبرد آزما تھے۔ تب تمھارے جیسے کراس بریڈ اینگلو انڈین پیدا ہورہے تھے۔ اب بھی وہی نسل ہے جو علماء اور دین اسلام کے خلاف کام کررہی ہے۔

sangeen

When was the last time:

1) you went to Juma prayers and stood in the masjid shouting "Hey today I will lead the Juma Prayers because there is no molvi in Islam"

2) You were in Nimaz-e janaza of your relative and you said "I will lead the janaza prayers"

3) Your brother or sister were getting married and you asked "I will read your nikaah"

4) And how many kids you sent to Deeni Ilam centers from your family to provide educated or wise brainful human beings to Islam?

You can not learn a simple ABC without a mentor or teacher or institutions but for Deen you want to perform a cram study and DIY......
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)

اگر کوئی مذہبی تنظیم انتہا پسندی کا پرچار کر رہی تو ؟ باقی طبقات نے انسانیت پر کون کون سے کیک اور پیسٹریاں برسائیں ہیں ؟ ذرا ان پر بھی نظر
مولوی کرپٹ ہے ؟ ہو سکتا ہے ، کیوںکہ یہاں کرپشن ہی تمغہ امتیاز ہے ، قانون سخت کردیں ، مولوی رکاوٹ نہیں ڈالے گا ، ہمت کریں ، شرمائیں مت

مشرف ، نواز ، زرداری اور ہاں ؟ ایان علی ، ان سب کی "انسانیت" کے لیے اگر خدمات جاری رہیں ، تو یقین کرلیں ، مولوی خود ختم ہو جاے گا

:biggthumpup:انتہا کا رد انتہا میں نہیں ، عدل انصاف اور قانون کی بالادستی میں ہے ، لیکن ؟ قانون کی بالادستی کن کے لیے نقصان دہ ہے ، سب ہی تو جانتے ہیں

تاری بھائی انصاف کی بات کریں
اگر ایک مخصوص طبقہ بات بات پر ''پھٹ'' جاتا ہے تو دوسرے طبقے کو کم از کم بولنے کا حق تو دیں

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

یار کیا ہو گیا ہے لوگوں کو؟

!سکولوں میں استاد کمتر قابلیت کے ہیں، ٹھیک نہیں پڑھاتے، بچوں کو سوال کرنے پر تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، تو اس کا ذمہ دار مولوی
!ہسپتالوں میں ڈاکٹر مریض کو کھلونہ بنائے رکھتے ہیں، ہسپتال غلاظت کا ڈھیر ہیں ، ، تو بھی اس کا ذمہ دار مولوی
سیاستدانوں کو کرپٹ بھی مولوی نے ہی کیا؟
جج بھی مولویوں نے خرید لیے؟
دکاندار گھٹیا مال زیادہ قیمت پر دھوکہ دے کر فروخت کرتے ہیں، ملاوٹ کرتے ہیں تو وہ بھی کسی مولوی کے زیرِاثر ہی رہا ہو گا۔
پولیس والے امیر کو سیلیوٹ مارتے ہِیں اور غریب کو ٹھڈے مارتے ہیں، یہ مولوی نے پولیس کو سکھایا ہو گا؟
معاشرے کی ساری برائیاں، جن کا مولوی سے کوئی دور دور سے بھی لینا دینا نہیں، وہ بھی اٹھا اکر اس کے گلے باندھ دو
اور باقی معاشرہ تو بالکل پاک صاف اور دودھ کا دُھلا ہے
ایسا لگتا ہے جیسے
ایک بار مولوی ختم تو پاکستان جنت بن جائے گا
پھر یہاں ڈاکٹر جی جان سے مریضوں کا علاج کیا کریں گے ۔ جج انصاف کیا کریں گے، کسی بے گناہ کو پھانسی نہیں ہو گی
دُکاندار ملاوٹ اور دو نمبری سے باز آ جائیں گے
پولیس والے غریب کو بھی انسان ہی سمجھنا شروع ہو جائیں گے ۔ اور اصل مجرموں، قاتلوں کو قانون کے شکنجے میں پہنچائیں گے
سیاستدان ، انسان کے بچے بن جائیں گے

یعنی ہم نے اصل مسئلے کی طرف نہیں آنا، اپنے پیدا کردہ مسائل بھی، کسی دوسرے (اور آجکل مولوی) کے گلے ڈال کر خود حاجی بن جانا ہے

چاہے ساری دنیا سے مولوی ختم ہو جائیں
ہماری جہالت، فرائض سے غفلت، ایک دوسرے سے منافقت، دھوکہ بازی، کرپشن، اقرباپروری پھر بھی جاری و ساری اور قائم دائم رہے گی

مدرسوں کا نصابِ تعلیم اپ ڈیٹ کرنے، ان کو باقی ریاستی اداروں کی طرح ریاستی سرپرستی/ذمہ داری میں لینے کی بجائے ختم کرنے کی بات تو ایسے کر رہے ہیں، جیسے غربت ختم کرنے کی بجائے غریب ختم کرنے کی پالیسی شروع کر دی جائے

aping4

Senator (1k+ posts)

tumhara issue der asal molvi nahi tumhain Islam se nafrat ha laikin khul ker bol nahi pa rahay ... kion sahi kaha na main ne darwen ki technical owlad?
jab burai herjaga ho tu mmolvi koi asmaan se nahi utray wo bhi ham main sse hain

اور تیسری بات
اسلام میں نہ کوئی پوپ ہے نہ ہی پادری سسٹم
یہ تم موولووں کو اتنی اہمیت انگریز نے دی تھی تا کہ تم لوگوں کے ذریے وہ عوام کو اپنے قابو میں رکھ سکے
تم لوگوں نے ہی جاگیریں لے کر فتوے دئیے تھے کہ انگریز کے خلاف جہاد حرام ہے

اور الله نہ کرے کسی کو دینی ضرورت کے لیے کسی مولوی کے پاس جانا پڑے
قران اور اسلام اتنا آسان ہے کہ ہر زی شعور خود آسانی سے اسے سمجھ سکتا ہے

جو تمہارے پاس گیا ، اسکا ایمان خراب سمجھو

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
جب علماء انگریز کے خلاف نبرد آزما تھے۔ تب تمھارے جیسے کراس بریڈ اینگلو انڈین پیدا ہورہے تھے۔ اب بھی وہی نسل ہے جو علماء اور دین اسلام کے خلاف کام کررہی ہے۔

کیا مذاق ہے
مولوی انگریز کے زر خرید گماشتے تھے
سرسید ، بھگت سنگھ ، جناح اقبال
جس جس نے بھی انگریز کے خلاف جدوجہد کی یا مسلمانوں کو سیدھا راستہ دکھایا ، تم لوگوں نے سب کے خلاف کفر کے فتوے لگا دئیے اور انگریز سے دھاڑی پکی کی

aping4

Senator (1k+ posts)
​teray abu ka janaza or ninikah darwen ne hi perhaya hoga

تم لوگوں کے پاس اخری ارگومنٹ یہی ہوتا ہے
پہلی بات نماز جنازہ پڑھانے کے لیے نہ مولوی کی ضرورت ہوتی ہے نہ دھاڑی کی
دوسری بات نکاح پڑھانے والا ''مولوی'' نہیں، نکاح خواں ہوتا ہے اور اسکے پیسے لیتا ہے دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

تاری بھائی انصاف کی بات کریں
اگر ایک مخصوص طبقہ بات بات پر ''پھٹ'' جاتا ہے تو دوسرے طبقے کو کم از کم بولنے کا حق تو دیں

:)سر جی ،

مولوی نمٹا کر ؟ جرنیلوں کا کیا کریں گے ؟ جرنیل بھی پھڑکا دئیے ، تو ؟ سیاستدانوں سے کیسے بچیں گے ؟ بڑے بڑے اژدھے ہیں یہاں

ریاست پاکستان میں مکمل جمہوریت (ساشے یا ٹکی پیک جمہوریت نہیں ) لے آئیں ، قانون ، عدلیہ بہترین کردیں ، سب ٹھیک ہو جاے گا
 
aping4

Senator (1k+ posts)

Phatnay phatanay ka taika ap ka abu USA ne lia howa ha or badnaam kernayka tum darwen ki owladon ko dia howa ha
ایک دم ٹھیک کہا بھائی جان
ابھی بھونکنے والوں کی تعداد زیادہ ہے اور پھٹنے والے موولووں کی تعداد کم ہے
مجہھے ڈر ہے اس دن سے جس دن پھٹنے والے مولوی بھونکنے والے مولویوں سے زیادہ ہو جائیں گے

اس لیے اگلے دن میں کسی کو کہ رہا تھا شاید یہاں کہ پاکستان کو ایک اپنی گوانتاناموبے ڈیٹنشن کیمپ چاہئیے جہاں ان زومبیوؤں کو رکھا جا سکے ورنہ انفیکشن بڑھتا جائیے گا

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
​teray abu ka janaza or ninikah darwen ne hi perhaya hoga

ماشا الله میرے ابو حیات ہے اور تندرست ہیں
مگر تم دیتے رہو گالیاں کینوکہ تمہں بس یہی اتا ہے

ویسے اچھا ہے کہ بس گالیاں ہی دے رہے ہو ، ''پھٹ'' تو نہیں رہے
اچھی پیش رفت ہے یہ بھی

_Dictator_

Politcal Worker (100+ posts)
پہلے اپنے خاندان سے مولوی نکال کے دکھاؤ اس لئے آج ہی اپنے گلی محلے مین اعلان کردو کہ کوئی مولوی تمہارے اور تمہارے گھراور خاندان والوں کے کسی فرد کی نمازجنازہ نہ پڑھائے اور کسی بھی دینی ضرورت کے لئے کسی مولوی کی خدمات نہ حاصل کی جائیں اور جس جس کے نکاح تمھارے گھر میں ہوئے ہیں وہ بھی کسی مولوی نےپڑھائے ہوں گے وہ بھی فاسد قرار دو اور دوبارہ پڑھوالو۔ شاباش مرد کے بچے بنو۔

برائے مہربانی میری رہمنمائی فرما دیجئے کہ مردے کو نہلانے ، کفن دفن، نماز جنازہ و زندہ انسان کے نکاحِ مسنون تک کے فرائض سرانجام دینے کے لئے دو گز لمبی داڑھی اور ڈیڑھ گز لمبی زبان والا فرد (یعنی کہ مولوی) ہونا ضروری ہے یہ کوئی پاکستان کا قانون ہے یا شریعت میں کہیں لازم قرار دیا گیا ہے؟
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
:)سر جی ،

مولوی نمٹا کر ؟ جرنیلوں کا کیا کریں گے ؟ جرنیل بھی پھڑکا دئیے ، تو ؟ سیاستدانوں سے کیسے بچیں گے ؟ بڑے بڑے اژدھے ہیں یہاں

ریاست پاکستان میں مکمل جمہوریت (ساشے یا ٹکی پیک جمہوریت نہیں ) لے آئیں ، قانون ، عدلیہ بہترین کردیں ، سب ٹھیک ہو جاے گا

یار کیا ہو گیا ہے لوگوں کو؟

!سکولوں میں استاد کمتر قابلیت کے ہیں، ٹھیک نہیں پڑھاتے، بچوں کو سوال کرنے پر تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، تو اس کا ذمہ دار مولوی
!ہسپتالوں میں ڈاکٹر مریض کو کھلونہ بنائے رکھتے ہیں، ہسپتال غلاظت کا ڈھیر ہیں ، ، تو بھی اس کا ذمہ دار مولوی
سیاستدانوں کو کرپٹ بھی مولوی نے ہی کیا؟
جج بھی مولویوں نے خرید لیے؟
دکاندار گھٹیا مال زیادہ قیمت پر دھوکہ دے کر فروخت کرتے ہیں، ملاوٹ کرتے ہیں تو وہ بھی کسی مولوی کے زیرِاثر ہی رہا ہو گا۔
پولیس والے امیر کو سیلیوٹ مارتے ہِیں اور غریب کو ٹھڈے مارتے ہیں، یہ مولوی نے پولیس کو سکھایا ہو گا؟
معاشرے کی ساری برائیاں، جن کا مولوی سے کوئی دور دور سے بھی لینا دینا نہیں، وہ بھی اٹھا اکر اس کے گلے باندھ دو
اور باقی معاشرہ تو بالکل پاک صاف اور دودھ کا دُھلا ہے
ایسا لگتا ہے جیسے
ایک بار مولوی ختم تو پاکستان جنت بن جائے گا
پھر یہاں ڈاکٹر جی جان سے مریضوں کا علاج کیا کریں گے ۔ جج انصاف کیا کریں گے، کسی بے گناہ کو پھانسی نہیں ہو گی
دُکاندار ملاوٹ اور دو نمبری سے باز آ جائیں گے
پولیس والے غریب کو بھی انسان ہی سمجھنا شروع ہو جائیں گے ۔ اور اصل مجرموں، قاتلوں کو قانون کے شکنجے میں پہنچائیں گے
سیاستدان ، انسان کے بچے بن جائیں گے

یعنی ہم نے اصل مسئلے کی طرف نہیں آنا، اپنے پیدا کردہ مسائل بھی، کسی دوسرے (اور آجکل مولوی) کے گلے ڈال کر خود حاجی بن جانا ہے

چاہے ساری دنیا سے مولوی ختم ہو جائیں
ہماری جہالت، فرائض سے غفلت، ایک دوسرے سے منافقت، دھوکہ بازی، کرپشن، اقرباپروری پھر بھی جاری و ساری اور قائم دائم رہے گی

مدرسوں کا نصابِ تعلیم اپ ڈیٹ کرنے، ان کو باقی ریاستی اداروں کی طرح ریاستی سرپرستی/ذمہ داری میں لینے کی بجائے ختم کرنے کی بات تو ایسے کر رہے ہیں، جیسے غربت ختم کرنے کی بجائے غریب ختم کرنے کی پالیسی شروع کر دی جائے

سر جیمیں نے کبھی مولویوں کو مارنے کی بات نہیں کی
اس کام میں بس وہی ماہر ہیں ، ریاست اس طرح کام نہیں کرتی

میں نے تو یہی کہا ہے ہمیشہ کہ مدرسوں کے بارے میں نئی پالیسی بنائی جائیے ، انہیں حکومتی تحویل میں لے کر نصب کو یکسر بدلہ جائیے - صرف مدرسوں کا ہی نہیں ، سکولوں کا بھی

جہاں تک دوسرے مسائل کا تعلق ہے تو اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ دہشت گردی اور انتہا پسندانہ سوچ ہے
جب تک یہ مسلہ حل نہیں ہوگا ، کوئی اور مسلہ بھی حل نہیں ہوگا

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی کی اوقات دھرنا اسلام آباد کے موقع پر سب کے سامنے آگئی ہے ،انکی غلیظ زبان اور گندی حرکات کی گواہ میٹرو اور دوسری قومی املاک کے وہ تباہ شدہ حصے ہیں جنکو اس جاہلوں کے ٹولے نے برباد کر کے رکھ دیا تھا ،جگہ جگہ پیشاب اور فضلے کے ڈھیر مولوی فضلے کی یاد دلا گئے ،اینڈ پر پندرہ سو لوگ رہ گئے تو مولویوں نے کردیں کہ آو ہمارے ساتھ مذاکرات کرو ، حکومت نے انکار کردیا تو مولوی خود چل کر سعد رفیق کے گھر گئے تاکہ انکی متوقع لتریشن سے جان چھڑوا دی جاۓ ،ایک پرامن فرقے کے مولویوں کا یوں دیوبندی اور وہابی ازم کے ماننے والوں کی طرح ایگریسیو اسٹائل بظاہر ناکام ہوا اور بدنامی بھی مفت کی ہوئی لاکھوں لوگ انکو چھوڑ کر چل دیے اسلئے انکو آئندہ اپنے وہی پرانے امن والے اسٹائل کو اختیار کرنے کی ضرورت ہے جو انکی پہچان رہا ہے
میرے خیال ہمارے معاشرے کو مولوی نے غلاظت کے ڈھیر میں بدل دیا ہے ، انکے مدرسسؤن میں سکھایا جاتا ہے کہ ماں باپ کی بجاۓ مولوی کی ما نو، جو تمہارے مسلک کے خلاف ہے وہ کافر ہے ، اپنی بات کو دلیل سے نہیں طاقت سے منواو ،زنا گناہ کبیرہ ہے مگر دیگر ذرائع سے جنسی ہوس پوری کرنا جائز ہے ،
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

سر جیمیں نے کبھی مولویوں کو مارنے کی بات نہیں کی
اس کام میں بس وہی ماہر ہیں ، ریاست اس طرح کام نہیں کرتی

میں نے تو یہی کہا ہے ہمیشہ کہ مدرسوں کے بارے میں نئی پالیسی بنائی جائیے ، انہیں حکومتی تحویل میں لے کر نصب کو یکسر بدلہ جائیے - صرف مدرسوں کا ہی نہیں ، سکولوں کا بھی

جہاں تک دوسرے مسائل کا تعلق ہے تو اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ دہشت گردی اور انتہا پسندانہ سوچ ہے
جب تک یہ مسلہ حل نہیں ہوگا ، کوئی اور مسلہ بھی حل نہیں ہوگا

:)دہشت گردی مسلہ ہے ، کون انکاری ہے اس وبال سے

لیکن ہماری مفلوج اور شرمیلی ریاست گزشتہ تیس سال سے ، دہشت گردی سے نمٹ نا سکی ، معاملات ایسے بگڑے ، کہ ، درود والے بھی بدک پڑے ہیں

قرض ، کرپشن ، دہشت و حقوق کی پامالی ، ان سب کے لیے نیشنل ایکشن پلان کی ضرورت ہے ،
یہ نا ہو ؟ کل دہشت نا ہو لیکن ؟ ہماری ریٹنگ پھر بھی صومالیہ سے بدتر ہو

بلوچستان میں دہشت گردی ، کے پیچھے مولوی نہیں ، کراچی میں دہشت کے پیچھے مذھب کردار نہیں ،
دہشت کو مٹانا ہے ، تو دہشت گردی کو ہر زاوئیے سے نمٹانا پڑے گا
 
Back
Top