Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)

Last edited:
یہ آخری نہیں پہلا کام بتایا ہے اور نکاح خواں رجسٹرار بھی مولوی کو ہی بناتےہیں اور نماز جنازہ بھی مولوی سے ہی پڑھوایا جاتا ہے۔
اور مطالبہ کرنے کا حق صرف تمھیں نہیں ہر ایک کو ہے۔
جس طرح میڈیا آوارہ ہے اور اسکے گلے میں پٹہ ڈالنے والا کوئی نہیں اسی طرح یہ سوشل میڈیا بھی ہے جس کے جو جی میں آئی بکواس کر دے ، اور ابھی تک تو میں یہ شکر کرتا ہوں کے بھونکنے والوں کی تعداد زیادہ ہے کاٹنے والوں کی نسبت ، لبرالوں کے اپنے گھر آخری حدوں کو پار کر چکے ہوتے ہیں اور پھر کمپلیکس دور کرنے کے لیے اسلام کو تو نہی مولویوں کو گالیاں دے کر گزارا کر لیتے ہیں ، بیچارے
اور تیسری بات
اسلام میں نہ کوئی پوپ ہے نہ ہی پادری سسٹم
یہ تم موولووں کو اتنی اہمیت انگریز نے دی تھی تا کہ تم لوگوں کے ذریے وہ عوام کو اپنے قابو میں رکھ سکے
تم لوگوں نے ہی جاگیریں لے کر فتوے دئیے تھے کہ انگریز کے خلاف جہاد حرام ہے
اور الله نہ کرے کسی کو دینی ضرورت کے لیے کسی مولوی کے پاس جانا پڑے
قران اور اسلام اتنا آسان ہے کہ ہر زی شعور خود آسانی سے اسے سمجھ سکتا ہے
جو تمہارے پاس گیا ، اسکا ایمان خراب سمجھو
اور تیسری بات
اسلام میں نہ کوئی پوپ ہے نہ ہی پادری سسٹم
یہ تم موولووں کو اتنی اہمیت انگریز نے دی تھی تا کہ تم لوگوں کے ذریے وہ عوام کو اپنے قابو میں رکھ سکے
تم لوگوں نے ہی جاگیریں لے کر فتوے دئیے تھے کہ انگریز کے خلاف جہاد حرام ہے
اور الله نہ کرے کسی کو دینی ضرورت کے لیے کسی مولوی کے پاس جانا پڑے
قران اور اسلام اتنا آسان ہے کہ ہر زی شعور خود آسانی سے اسے سمجھ سکتا ہے
جو تمہارے پاس گیا ، اسکا ایمان خراب سمجھو
kia chawal maari ha tum ne Darwan ki owlaad
janaza khud perha lo na? kion nahi ata? tu phir bakwas band kero jahil ki owlaad
اگر کوئی مذہبی تنظیم انتہا پسندی کا پرچار کر رہی تو ؟ باقی طبقات نے انسانیت پر کون کون سے کیک اور پیسٹریاں برسائیں ہیں ؟ ذرا ان پر بھی نظر
مولوی کرپٹ ہے ؟ ہو سکتا ہے ، کیوںکہ یہاں کرپشن ہی تمغہ امتیاز ہے ، قانون سخت کردیں ، مولوی رکاوٹ نہیں ڈالے گا ، ہمت کریں ، شرمائیں مت
مشرف ، نواز ، زرداری اور ہاں ؟ ایان علی ، ان سب کی "انسانیت" کے لیے اگر خدمات جاری رہیں ، تو یقین کرلیں ، مولوی خود ختم ہو جاے گا
:biggthumpup:انتہا کا رد انتہا میں نہیں ، عدل انصاف اور قانون کی بالادستی میں ہے ، لیکن ؟ قانون کی بالادستی کن کے لیے نقصان دہ ہے ، سب ہی تو جانتے ہیں
اور تیسری بات
اسلام میں نہ کوئی پوپ ہے نہ ہی پادری سسٹم
یہ تم موولووں کو اتنی اہمیت انگریز نے دی تھی تا کہ تم لوگوں کے ذریے وہ عوام کو اپنے قابو میں رکھ سکے
تم لوگوں نے ہی جاگیریں لے کر فتوے دئیے تھے کہ انگریز کے خلاف جہاد حرام ہے
اور الله نہ کرے کسی کو دینی ضرورت کے لیے کسی مولوی کے پاس جانا پڑے
قران اور اسلام اتنا آسان ہے کہ ہر زی شعور خود آسانی سے اسے سمجھ سکتا ہے
جو تمہارے پاس گیا ، اسکا ایمان خراب سمجھو
جب علماء انگریز کے خلاف نبرد آزما تھے۔ تب تمھارے جیسے کراس بریڈ اینگلو انڈین پیدا ہورہے تھے۔ اب بھی وہی نسل ہے جو علماء اور دین اسلام کے خلاف کام کررہی ہے۔
تم لوگوں کے پاس اخری ارگومنٹ یہی ہوتا ہے
پہلی بات نماز جنازہ پڑھانے کے لیے نہ مولوی کی ضرورت ہوتی ہے نہ دھاڑی کی
دوسری بات نکاح پڑھانے والا ''مولوی'' نہیں، نکاح خواں ہوتا ہے اور اسکے پیسے لیتا ہے دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے
تاری بھائی انصاف کی بات کریں
اگر ایک مخصوص طبقہ بات بات پر ''پھٹ'' جاتا ہے تو دوسرے طبقے کو کم از کم بولنے کا حق تو دیں
ایک دم ٹھیک کہا بھائی جان
ابھی بھونکنے والوں کی تعداد زیادہ ہے اور پھٹنے والے موولووں کی تعداد کم ہے
مجہھے ڈر ہے اس دن سے جس دن پھٹنے والے مولوی بھونکنے والے مولویوں سے زیادہ ہو جائیں گے
اس لیے اگلے دن میں کسی کو کہ رہا تھا شاید یہاں کہ پاکستان کو ایک اپنی گوانتاناموبے ڈیٹنشن کیمپ چاہئیے جہاں ان زومبیوؤں کو رکھا جا سکے ورنہ انفیکشن بڑھتا جائیے گا
teray abu ka janaza or ninikah darwen ne hi perhaya hoga
بھائی صاحب کس کو کہہ رہے ہو
پہلے اپنے خاندان سے مولوی نکال کے دکھاؤ اس لئے آج ہی اپنے گلی محلے مین اعلان کردو کہ کوئی مولوی تمہارے اور تمہارے گھراور خاندان والوں کے کسی فرد کی نمازجنازہ نہ پڑھائے اور کسی بھی دینی ضرورت کے لئے کسی مولوی کی خدمات نہ حاصل کی جائیں اور جس جس کے نکاح تمھارے گھر میں ہوئے ہیں وہ بھی کسی مولوی نےپڑھائے ہوں گے وہ بھی فاسد قرار دو اور دوبارہ پڑھوالو۔ شاباش مرد کے بچے بنو۔
:)سر جی ،
مولوی نمٹا کر ؟ جرنیلوں کا کیا کریں گے ؟ جرنیل بھی پھڑکا دئیے ، تو ؟ سیاستدانوں سے کیسے بچیں گے ؟ بڑے بڑے اژدھے ہیں یہاں
ریاست پاکستان میں مکمل جمہوریت (ساشے یا ٹکی پیک جمہوریت نہیں ) لے آئیں ، قانون ، عدلیہ بہترین کردیں ، سب ٹھیک ہو جاے گا
یار کیا ہو گیا ہے لوگوں کو؟
!سکولوں میں استاد کمتر قابلیت کے ہیں، ٹھیک نہیں پڑھاتے، بچوں کو سوال کرنے پر تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، تو اس کا ذمہ دار مولوی
!ہسپتالوں میں ڈاکٹر مریض کو کھلونہ بنائے رکھتے ہیں، ہسپتال غلاظت کا ڈھیر ہیں ، ، تو بھی اس کا ذمہ دار مولوی
سیاستدانوں کو کرپٹ بھی مولوی نے ہی کیا؟
جج بھی مولویوں نے خرید لیے؟
دکاندار گھٹیا مال زیادہ قیمت پر دھوکہ دے کر فروخت کرتے ہیں، ملاوٹ کرتے ہیں تو وہ بھی کسی مولوی کے زیرِاثر ہی رہا ہو گا۔
پولیس والے امیر کو سیلیوٹ مارتے ہِیں اور غریب کو ٹھڈے مارتے ہیں، یہ مولوی نے پولیس کو سکھایا ہو گا؟
معاشرے کی ساری برائیاں، جن کا مولوی سے کوئی دور دور سے بھی لینا دینا نہیں، وہ بھی اٹھا اکر اس کے گلے باندھ دو
اور باقی معاشرہ تو بالکل پاک صاف اور دودھ کا دُھلا ہے
ایسا لگتا ہے جیسے ایک بار مولوی ختم تو پاکستان جنت بن جائے گا
پھر یہاں ڈاکٹر جی جان سے مریضوں کا علاج کیا کریں گے ۔ جج انصاف کیا کریں گے، کسی بے گناہ کو پھانسی نہیں ہو گی
دُکاندار ملاوٹ اور دو نمبری سے باز آ جائیں گے
پولیس والے غریب کو بھی انسان ہی سمجھنا شروع ہو جائیں گے ۔ اور اصل مجرموں، قاتلوں کو قانون کے شکنجے میں پہنچائیں گے
سیاستدان ، انسان کے بچے بن جائیں گے
یعنی ہم نے اصل مسئلے کی طرف نہیں آنا، اپنے پیدا کردہ مسائل بھی، کسی دوسرے (اور آجکل مولوی) کے گلے ڈال کر خود حاجی بن جانا ہے
چاہے ساری دنیا سے مولوی ختم ہو جائیں
ہماری جہالت، فرائض سے غفلت، ایک دوسرے سے منافقت، دھوکہ بازی، کرپشن، اقرباپروری پھر بھی جاری و ساری اور قائم دائم رہے گی
مدرسوں کا نصابِ تعلیم اپ ڈیٹ کرنے، ان کو باقی ریاستی اداروں کی طرح ریاستی سرپرستی/ذمہ داری میں لینے کی بجائے ختم کرنے کی بات تو ایسے کر رہے ہیں، جیسے غربت ختم کرنے کی بجائے غریب ختم کرنے کی پالیسی شروع کر دی جائے
سر جیمیں نے کبھی مولویوں کو مارنے کی بات نہیں کی
اس کام میں بس وہی ماہر ہیں ، ریاست اس طرح کام نہیں کرتی
میں نے تو یہی کہا ہے ہمیشہ کہ مدرسوں کے بارے میں نئی پالیسی بنائی جائیے ، انہیں حکومتی تحویل میں لے کر نصب کو یکسر بدلہ جائیے - صرف مدرسوں کا ہی نہیں ، سکولوں کا بھی
جہاں تک دوسرے مسائل کا تعلق ہے تو اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ دہشت گردی اور انتہا پسندانہ سوچ ہے
جب تک یہ مسلہ حل نہیں ہوگا ، کوئی اور مسلہ بھی حل نہیں ہوگا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|