مولانا مودودی اور پاکستانی ادب

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

راز صاحب میری پی ایچ ڈی کو چھوڑیں- جو باتیں آپ سے پی ایم میں شئر کی تھیں تو اس اعتماد میں کہ آپ کم سے کم آپ ذاتی باتوں کو راز میں رکھیں گے-


آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے کہ مسلمان قوم نے قائد اعظم کی بات مانی مودودی صاحب کی نہیں- ویسے بھی مودودی صاحب کا سواے ایک مذہبی ادیب کے ٤٧ تک کوئی خاص مقام نہ تھا- جب پاکستان بن گیا تو مودودی صاحب نے یہ خود اپنی تحریر میں تسلیم کیا کہ مسلمان قوم نے ہمارا موقف تسلیم نہیں کیا- باقی اگر پاکستان بننے کے بعد مودودی صاحب نے قائد کو خراج تحسین پیش کیا تو اس میں برائی کیا ہے؟؟؟ ڈاکٹر اسرار نے تو جماعت کہیں ١٩٥٧-٥٨ میں چھوڑی اور وہ بھی جماعت میں شوریٰ کے مسلے پر- انھیں کیوں اس کا علم نہیں ہو سکا کہ مودودی صاحب اقبال اور قائد سے بغض رکھتے ہیں- آپ نے جو ویڈیو شئر کی ہے اسرار صاحب کی اس سے واضح نہیں کہ یہ اسرار صاحب کی اپنی راے ہے یا وہ کسی کتاب کا حوالہ دے رہے ہیں- اگر آپ کو یہ پوری ویڈیو ملے تو مجھ سے شیئر کیجئے گا- میں ایسی ویڈیوز کی تلاش میں رہتا ہوں

بھائی صاحب ، معزرت کے ساتھ ، اگر آپ ایسی چیزوں کی تلاش میں رہتے ہیں تو یہ خفیہ نہی ہیں ، آپ ذرا تکلیف فرما کر ڈھونڈ لیں

اسی یو ٹیوب پر ہیں ، اور ڈاکٹر اسرار کی کتاب میں لکھی ہیں ، ڈاکٹر صاحب صرف اپنی کتاب کو پڑھ رہے ہیں ، یہ وڈیو ایڈٹ نہی کی ہوئی ہے


مودودی صاحب کو جناح کو خراج پیش کرنے کی بجاۓ اپنی غلطی کا اطراف کرنا چاہئے تھا کہ وہ غلط تھے ، اور انہوں نے جناح اور مسلم لیگ کو غلط طور پر برا سمجھا

مسلم لیگ نبیوں کی جماعت نہی تھی ، اس کا مقصد صرف پاکستان بنانا تھا ، اس کی مخالف کوئی بھی صحیح العقل نہی کر سکتا ، سواۓ خود سر ملاؤں کے

جو صرف خود کو مسلمان سمجھتے ہیں ، جیسے آج کل کے بھی ہیں

اقبال کے اشعار اپنی تحریر میں نا لکھنا ، کیا ظاہر کرتا ہے ؟؟
ایک ملا کے لئے اقبال صرف شاعر تھا ، جو حرام ہے ، ان مولویوں کا تو مذھب ہی دوسرا ہوتا ہے


مودودی ایک روایتی مولوی سے بڑھ کر نہی تھا ، اس کو زیادہ بڑھانے کا کوئی فایدہ نہی
 
ح

حکایت جنوں

Guest
بھائی صاحب ، معزرت کے ساتھ ، اگر آپ ایسی چیزوں کی تلاش میں رہتے ہیں تو یہ خفیہ نہی ہیں ، آپ ذرا تکلیف فرما کر ڈھونڈ لیں

اسی یو ٹیوب پر ہیں ، اور ڈاکٹر اسرار کی کتاب میں لکھی ہیں ، ڈاکٹر صاحب صرف اپنی کتاب کو پڑھ رہے ہیں ، یہ وڈیو ایڈٹ نہی کی ہوئی ہے


مودودی صاحب کو جناح کو خراج پیش کرنے کی بجاۓ اپنی غلطی کا اطراف کرنا چاہئے تھا کہ وہ غلط تھے ، اور انہوں نے جناح اور مسلم لیگ کو غلط طور پر برا سمجھا

مسلم لیگ نبیوں کی جماعت نہی تھی ، اس کا مقصد صرف پاکستان بنانا تھا ، اس کی مخالف کوئی بھی صحیح العقل نہی کر سکتا ، سواۓ خود سر ملاؤں کے

جو صرف خود کو مسلمان سمجھتے ہیں ، جیسے آج کل کے بھی ہیں

اقبال کے اشعار اپنی تحریر میں نا لکھنا ، کیا ظاہر کرتا ہے ؟؟
ایک ملا کے لئے اقبال صرف شاعر تھا ، جو حرام ہے ، ان مولویوں کا تو مذھب ہی دوسرا ہوتا ہے


مودودی ایک روایتی مولوی سے بڑھ کر نہی تھا ، اس کو زیادہ بڑھانے کا کوئی فایدہ نہی

آپ کے آخری جملے سے میں بالکل متفق نہیں-


یہ بات آپ کی بالکل ٹھیک ہے کہ مودودی صاحب کو مسلم لیگ کی مخالفت نہیں کرنی چاہیے تھی- یہ ان کی غلطی ہے-


میں یہ ویڈیو بھی تلاش کروں گا اور ڈاکٹر صاحب کی اصل کتاب بھی دیکھوں گا- اس کتاب کے بارے میں رہنمائی کا شکریہ-
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کے آخری جملے سے میں بالکل متفق نہیں-


یہ بات آپ کی بالکل ٹھیک ہے کہ مودودی صاحب کو مسلم لیگ کی مخالفت نہیں کرنی چاہیے تھی- یہ ان کی غلطی ہے-


میں یہ ویڈیو بھی تلاش کروں گا اور ڈاکٹر صاحب کی اصل کتاب بھی دیکھوں گا- اس کتاب کے بارے میں رہنمائی کا شکریہ-

آپ کے نا اتفاق کرنے کی وجہ سمجھ آتی ہے

ڈاکٹر صاحب کی کتابیں ویب پر بھی موجود ہیں ، سواے ایک دو کے
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)

مسلم معاشرے پر اس طرح کی بلکہ اس سے سخت تنقیدات تو آپ کو اپنے ممدوح سر سید کی تحریروں میں بھی مل جائیں گی- اس سے جو نتیجہ آپ نکالنا چاہتے ہیں معذرت کے ساتھ وہ نکلتا نہیں اس تحریر سے- مصلحین، چاہے متجددین ہوں یا فنڈامنٹلسٹ، معاشرے کو اپنے افکار کے مطابق معاشروں کو بدلنا چاہتے ہیں- اسی لئے اس طرح کے سخت جملے اکثر ایسی تحریروں میں ملتے ہیں-
ابھی بھی میرا خیال ہے کہ آپ نے صرف مودودی صاحب کے خلاف صرف پروپیگنڈا پڑھا ہے مگر مودودی صاحب کا براہ راست مطالعہ نہیں کیا


آپ بار دیگر فکر مودودی کا مطالعہ کرنے کی فرمائش کررہے ہیں آپ کے مطالبات کی فہرست
تو کبھی نہ ختم ہونے والی ہیں آپ کہیں گے اب قادیانی لٹریچر پڑہوں اور پھر آپ کی فرمائش پر
بھگوت گیتا،رامائن،مہا بھارت،گروگرنتھ صاحب کا مطالعہ بھی کرنا پڑ سکتا ہے
 
ح

حکایت جنوں

Guest


آپ بار دیگر فکر مودودی کا مطالعہ کرنے کی فرمائش کررہے ہیں آپ کے مطالبات کی فہرست
تو کبھی نہ ختم ہونے والی ہیں آپ کہیں گے اب قادیانی لٹریچر پڑہوں اور پھر آپ کی فرمائش پر
بھگوت گیتا،رامائن،مہا بھارت،گروگرنتھ صاحب کا مطالعہ بھی کرنا پڑ سکتا ہے

اگر آپ بھگوت گیتا پر بھی بلا تحقیق چیزیں شیئر کریں گے اور مجھے کچھ بھگوت گیتا پر کچھ معلوم ہوا تو آپ کو کم سے کم بھگوت گیتا تو پڑھنے کا مشورہ تو ضرور دوں گا- آئندہ بلا تحقیق چیز شیئر نہ کیجے گا- بندا آپ پر تنقید نہیں کرے گا
 
ح

حکایت جنوں

Guest
آپ کے نا اتفاق کرنے کی وجہ سمجھ آتی ہے

ڈاکٹر صاحب کی کتابیں ویب پر بھی موجود ہیں ، سواے ایک دو کے

اصل میں میں نے ڈاکٹر صاحب کی تاریخ جماعت اسلامی اور تحریک جماعت اسلامی تو پڑھ رکھی ہیں-اب اگر ڈاکٹر صاحب انہی کتابوں میں سے اقتباسات پڑھ رہے تھے تو میں بھول چکا ہوں- پہلے سوچتا ہوں کہ انہی کتابوں سے یہ اقتباس ڈھونڈنے کی کوشش کروں گا- راز بھائی ایسے ہی سو ظن نہ رکھا کریں- میں جو لکھتا ہوں وہی سمجھتا ہوں- اب معلوم نہیں کہ آپ نے میرے اتفاق نہ کرنے کی کیا وجہ سوچ رکھی ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اصل میں میں نے ڈاکٹر صاحب کی تاریخ جماعت اسلامی اور تحریک جماعت اسلامی تو پڑھ رکھی ہیں-اب اگر ڈاکٹر صاحب انہی کتابوں میں سے اقتباسات پڑھ رہے تھے تو میں بھول چکا ہوں- پہلے سوچتا ہوں کہ انہی کتابوں سے یہ اقتباس ڈھونڈنے کی کوشش کروں گا- راز بھائی ایسے ہی سو ظن نہ رکھا کریں- میں جو لکھتا ہوں وہی سمجھتا ہوں- اب معلوم نہیں کہ آپ نے میرے اتفاق نہ کرنے کی کیا وجہ سوچ رکھی ہے

لیکن یہ کتاب فرق ہے ، شاید میں اور مولانا مودودی ، اب مجھے بھی یاد نہی

دراصل یہ سب مولویوں کے آپس کے جھگڑے ہیں ، ان سے سروکار نہی ہونا چاہئے
لیکن کسی کو بھی اتنا نہی بڑھا دینا چاہئے کہ وہ انسان نا لگے

ہماری ذہنی ساخت کچھ اس طرح کی ہے .... غلاموں والی

جب اس سے باہر نکلیں گے تو کچھ سمجھ آئے گی

توحید بھی اسی خول سے نکلنے کے بعد سمجھ آتی ہے ، ورنہ نہی

ہمارا مولوی ، پیر بھی خود کو " بڑا " پیش کرتا ہے ، جو اس کو زیب نہی دیتا

یہ حال ڈاکٹر صاحب کا بھی تھا
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)

اگر آپ بھگوت گیتا پر بھی بلا تحقیق چیزیں شیئر کریں گے اور مجھے کچھ بھگوت گیتا پر کچھ معلوم ہوا تو آپ کو کم سے کم بھگوت گیتا تو پڑھنے کا مشورہ تو ضرور دوں گا- آئندہ بلا تحقیق چیز شیئر نہ کیجے گا- بندا آپ پر تنقید نہیں کرے گا


تو قبلہ! آپ مجھ سے نا حق کیوں الجھ رہے تھے میں نے تو اپنی جانب سے کچھ نہیں کہا چند
اخبارات اور دائیں بازو اور نظریہ پاکستان کے ترجمان روزنامہ نوائے وقت کا مورخہ17جون
کا اداریہ پیش کیا تھا اگر ہمت ہے تو نوائے وقت کے ایڈیٹوریل بورڈ کو فون کر کے نہ سہی
ان کی ویب سائٹ پر جا کر بذریعہ ای-میل دریافت کیجئیے کہ انہوں نے فکر مودودی کا مطالعہ
کئے بغیر یہ اداریہ کیوں لکھ دیا اور اگر انہوں نے بھی فکر مودودی کا ابھی تک مطالعہ نہیں
کیا تو اس میں میرا کیا قصور؟
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی شئر آپ نے کئے ہیں تو پہلی ذمّہ داری تو آپ کی تھی- خیر اسی ویب سائٹ پر ترجمان کے متعلقہ پیجز شئرکئے جا چکے ہیں- زیڈ اے چوہدری صاحب اس معاملے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ویسے آخری حوالے کی ہیڈنگ تو مودودی صاحب کی نہیں مگر الفاظ مودودی صاحب ہی کے ہیں- ایک بات عرض کر دوں کہ مودودی صاحب اپنی تحریروں میں کبھی پرسنل نہیں ہوتے تھے ہاں افکار پر شدید تنقید کیا کرتے تھے- مودودی صاحب خود بھی دو قومی نظریہ کے قائل تھے- چاہے تو ان کی مولانا مدنی پر تنقید پڑھ لیجے


یہ حوالے اس کے پاس ہیں اور اس کی پوسٹ میں موجود ہیں جس کا یہ جواب نہیں دے سکا اور اعتراف بھی نہیں کر رہا ، اصل بات اور ہے
یہ پروپیگنڈہ پیپلز پارٹی کے نام نہاد پیروکاروں اور کچھ قادیانیوں کا ہے ،یہ صفحات اس فورم پر کئی دفعہ پوسٹ کے جا چکے ہیں ،لیکن جہاں دلیل نہ ہو وہاں ان لوگوں کے گھٹیا حربے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے ،یہ دوسروں پر منافقت کا الزام لگاتے ہیں خود ان کی منافقت یہ ہے کہ جواب نہیں دے سکتے
اب اصل صفحات دیکھیں اور یہ جواب دیں
http://www.forum.jamaat.org/forum/jamaat-e-islami-pakistan/ji-questions-answers/117-molana-maududi-pakistan-quaid-e-azam

 
Last edited:

hmkhan

Senator (1k+ posts)


?? ????? ?? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ???? ??? ????? ??? ?? ?? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ?????? ??? ???? ?? ??? ? ??? ??? ??? ??
?? ????????? ????? ????? ?? ??? ???? ????????? ??? ??? ????????? ?? ?? ??? ????? ?? ???? ?? ??? ???? ???? ?? ?? ??? ??? ????? ???? ???? ?? ?? ???? ?? ????? ?? ????? ???? ???? ?????? ???? ?? ???? ??? ?????? ?? ?????? ?? ????? ????? ??? ??? ?? ?? ?????? ?? ?? ?? ???? ???? ?? ????

??????! ?? ??? ?????? ?? ????? ???? ????? ?????? ?? ???? ??? ????? ????? ?? ?? ?? ??
??? ??????? ?? ???? ??


?????? ?????? ?? ????? ???? ????? ?????? ?? ?????? ??? ????? ?????? ?? ?????
??? ??? ???????? ??? ?????? ?? ?????? ?? ??? ????? ?? ??? ????? ?? ?? ?? ?? ?????
??? ?? ?? ??? ????? ?? ??? ?? ????? ?? ???? ?????? ??????
???= ????? ???? ??? ????? ?????? ?? ????? ?? ??? ????? ?? ?????? ?????? ?? ??? ??????
?? ???? ?? ????? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ??? ???? ????

<span style="color:#ff0000;"><font size="5"><span style="font-family:jameel noori nastaleeq;"><font style="background-color: rgb(250, 250, 250);">

 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
​​


  • آئیے ذرا دیکھیں کہ وہ الزامات کیا ہیں اور ان کی حقیقت کیا ہے ؟


    یہ دو صفحے ہیں قادیانیوں کا کل اثاثہ ...




    JpnCE.jpg


    uF4HB.jpg




    آئیے ذرا ان الزامات کی حقیقت پر نظر ڈالیں



    کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اس طرح کی ساری خبریں صرف "مساوات " اخبار کے تراشوں میں کیوں ہیں؟
    آخر یہ مساوات اخبار ہے بھی سہی کہ نہیں
    اور اگر ہے تو کس کا ؟
    کیا یہ خبریں آج تک آپ نے کسی اور اخبار میں پڑھیں ؟
    اگر نہیں ، اور یقیناّ نہیں ، تو صرف مساوات میں ہی کیوں ؟
    چلیں آج اس راز کو بھی کھول دیتے ہیں

    مساوات اخبار "پیپلز پارٹی " کا ہے . جو 1980 کی دہائی میں جماعت اسلامی کی سب سے بڑی حریف تھی . اور پیپلز پارٹی نے انتخابات کے لیے جماعت اسلامی کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا ...یہی وجہ ہے کہ اس طرح کے بیہودہ بے بنیاد الزامات صرف مساوات اخبار میں نظر آتے ہیں

    سوال : آخر کیا ثبوت ہیں کہ یہ اخبار پیپلز پارٹی کا ہے یا تھا ؟
    آپ کے اس سوال کے لیے ثبوت حاضر ہیں


    SiUUG.gif


    2-The Sindh Information Department has recommended the cancellation of declaration of 177 newspapers including daily Masawat, owned by former prime minister Benszir Bhutto. posted on May 22nd, 2001

    3-

    Johar Mir-Not only did he write for the PPP newspaper Masawat but he also headed its Peshawar Bureau and briefly served as its editor as well
    ]

    سوال :
    اچھا بھائی مان لیا کہ یہ اخبار پیپلز پارٹی کے ہے . اور اس کے علاوہ کسی اور اخبار میں بھی یہ خبر نہیں آئی .
    لیکن اگر آپ ان الزامات کو غلط ثابت کریں تو بہت اچھا ہوگا
    جواب :
    بھائی سب سے پہلے تو آپ کی یہ منطق ہی غلط ہے .اگر کوئی الزام لگائے تو الزام لگانے والے کو ثبوت دینے چاہییں .کہ یہ انصاف کے تقاضوں کے عین مطابق ہے .یہ کوئی طریقہ نہیں کہ ہر ایرا غیرا اٹھ کر کسی شریف آدمی پر جھوٹے الزام لگا دے اور اس بجائے الزام لگانے والے سے ثبوت مانگنے کی بجائے اس شریف شخص سے ثبوت مانگا جائے
    پھر بھی چونکہ یہ جھوٹا پروپیگنڈا بہت سے لوگوں کو جماعت سے بد ظن کر سکتا ہے لہٰذا
    آئیے ذرا حقیقت دیکھیں ترجمان القرآن کے سکین شدہ صفحات کے ریفرنس کے ساتھ
    آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کی ان سب الزامات میں سے ایک بھی الزام ترجمان القرآن میں نہیں ہے اور یہ سرے کا سارا جھوٹ کا پلندہ ہے .تفصیل کے لیے نیچے دیکھیں
    اگر اب بھی کوئی شخص ان الزامات کو درست سمجھتا ہے تو اس کی عقل پر ماتم کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا جا سکتا


    --------------

    This researh was originally done by Syed Faizan Abbas Shah, a neutral person who does not belong to Jamaat .When i found this , i thought of sharing with you people to let the facts come in front.



    بشکریہ


    Link:

    Extremist Political Party Exposed, Pakistan Peoples Party Jiala’s fake allegations.


    By
    Syed Faizan Abbas Shah


    Few days back, a friend of mine M Usama Bhutto Zardari Kabbir uploaded a picture on his facebook wall that contained a scanned page of Daily Masawat 14th November 1988. There were many statements of Modoudi which were either Anti-Pakistan or Anti-Mohammad Ali Jinnah. Language was very abusive and those statements were very offensive.

    As M Usama Bhutto Zardari Kabbir belong to a Politically extremist party of Pakistan i.e. Pakistan Peoples Party so he took the initiative to upload that picture without any research or inquiry, so many of his friends belonging to the same extremist party were commenting on the picture because they had the opinion that those were the facts.

    I’ve no sympathy with Modoudi or Jamat-i-Islami but i got an urge to verify the statements so i visited Main Library of TARJUMAN-UL-QURAN Mansoora, Lahore. I requested them to give me access to their archives so that i may personally look up the desired material.When i started finding the given references, i was shocked.

    The biggest trick played in that page was to relate any random terminology with Pakistan or Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah. All the reference were fake and belonged to some other context.

    Neutral people like me might get misled by such debriefing. Those who are propagating such filthy rumors without any research are responsible for chaos and confusion in the societ
    y.




    Please review these papers carefully with respect to its context.




    Scanned page of Daily Masawat (said by M Usama Bhutto Zardari Kabbir) 14th November 1988



    JpnCE.jpg



    Title Page of Tarjamn ul Quran Volume 31


    N0tnO.jpg



    Page 58 of Volume 31 1948



    For the clear understanding of Page 59, it was necessary to consider page 58 in which Modoudi is talking about the brutalities of British, Hindus, Sikhs and other communities.

    2f7qD.jpg



    Page 59 of Volume 31 1948



    Here Modoudi is talking about bloodshed happened at the time of the division of Indian sub-continent. Who had been leading people for last 30 years ?? Obviously not Muslim league or Quaid-e-Azam, it must be kept in mind that he is pointing towards bloodshed.

    UXzqq.jpg




    Page 61 of Volume 31 1948



    It is the context of Page 62 in which Modoudi is talking about the moral decline of people belonging to different religions.


    2DQyN.jpg



    Page 62 of Volume 31



    Reader can see, with respect to the context that Modoudi is neither talking about Quaid-e-Azam Mohammad Ali jinnah nor any other leader like Gandhi, Nehru or Master Tara Singh, but in the scanned page statement is written within the quotes.



    YCc3t.jpg



    Page 70 of Volume 31 1948



    Readers can easily see that there is nothing written about Actors, Acting, Three actors and Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah.


    TZfsr.jpg



    Title page of Volume 28 1946



    1L08H.jpg



    Page 145 of Volume 28



    This article is written by Inayat ullah Warsi not modoudi. Here he is referring the statement of modoudi in the Newspaper “Kousar” but he has not used the word “Muslim League”.



    NbucW.jpg



    Page 153 of volume 28 1946



    No one is talking about Mohammad Ali Jinnah, Jannat ul Humaqa, Ajl-e-Fajir etc. You can compare the text with the above described statement.

    IyBRU.jpg



    Page 154 of volume 28



    Modoudi is saying that Pakistan would be a secular state, non-religious. But he is not saying that it would be KAFIRANA hakoomat of Muslims. He is not saying that Pakistan would be Jannat-ul-Humaqa; He is talking about dreams of people living in fool’s paradise.

    Ulf4E.jpg



    Page 59 of volume 31 1948



    I’m pasting this page for the second time. Modoudi is talking about India in which a huge blood shed took place. Hundreds of women were raped. Thousands of people were killed. There is nothing mentioning Hindus, Sikhs, Muslims, India or Pakistan as described in the scanned page.


    IV7Zk.jpg



    Title page/ 1st Page of News Paper "Kausar" 28th January 1950



    This is the First / Title page of “Kausar” 28th January 1950, This news papers used to be published on every third day, very previous “Kausar” was published on 25th January.

    Onnze.jpg





    Page 2 of Newspaper "Kausar" 28th January 1950



    Hrwff.jpg




    Page 3 of Newspaper "Kausar" 28th January 1950

    Mx9iZ.jpg




    Page 4 of Newspaper "Kausar" 28th January 1950



    Some upper part of the page is missing but one can easily understand by going through the text that what topic is being discussed.



    5cvfo.jpg




    -------------


    I’ve scanned the quoted pages of references in good intentions, It is up to the reader to decide how much it is right, wrong or biased. I don’t belong to any political party or any religious group but i only intend to protect the minds of people from certain confusions.

    I can understand that extremist groups can never try to understand others opinion, they even try to interpret a certain sentence in their favor one way or the other. But i request to general public / Neutral people to study and try to understand the content with respect to the context.

    Regards,
    Syed Faizan Abbas Shah
    Jaffery Al-Khuwarzami
    28th July 2010



    -----------------------------------------



    قائد اعظم ؒ کی وفات اور جماعت اسلامی

    جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 15تا18 ستمبر 1948ء لاہور میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سید ابو الاعلیٰ مودودی کی صدارت میں منعقد ہوا۔جس میں قائد اعظم ؒ کی وفات پر درج ذیل قرار داد منطور کی گئی جس کا کچھ حصہ شامل کیا جارہا ہے ۔
    جماعت اسلامی کے لیے قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی کیا اہمیت تھی اس سے با خوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔




    FDUI0.jpg



    fxQxc.jpg




    Dr.Javed Iqbal (son of Allam Muhammad Iqbal) about Syed Abul Aala Maudood R.A







    It2tR.jpg




    Tags: maududi, pakistan

  • shamsuddin
    Administrator
    • Join Date: Nov 2012
    • Posts: 60



    #2
    Mon,26 Nov 2012, 06:33 AM




    ایک دوست کے اس سوال پر میرا ایک جواب کہ : کیا مولانا مودودی پاکستان کے مخالف تھے ؟
    ۔۔۔۔ آپ دوستوں کی نذر بھی ۔۔۔۔ : )
    _________________________________________
    ھندوستان میں مسلم لیگ کو کچھ سمجھ نہیں آ رھا تھا کہ وہ ھندوستان کے مسلمانوں کو کیسے ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے ۔۔۔۔۔ پھر مولانا مودودی رح نے " مسئلہٴ قومیت " نامی کتاب لکھ کر مسلم لیگ کی یہ مشکل حل کر دی اور پھر مسلم لیگ نے وہ کتاب لاکھوں کی تعداد میں چھپوا کر پورے ھندوستان میں تقسیم کی اور مسلمان اپنی اھمیت کے احساس کے ساتھ مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر جمع ھو گئے ۔۔۔۔۔
    پھر جب تقسیم کے بعد صوبہ سرحد میں اس بات پر ریفرنڈم ھوا کہ وہ کس کے ساتھ الحاق چاھتے ھیں ، پاکستان کے ساتھ یا بھارت کے ساتھ ۔۔ ?/ تو لوگوں نے مولانا مودودی رح سے ایک سوال کیا ۔۔۔۔۔ مولانا مودودی نے جواب دیتے ھوئے کہا : کہ اگر میں خود صوبہ سرحد کا رھنے والا ھوتا تو میرا ووٹ یقینًا پاکستان کے حق میں پڑتا ۔۔۔۔۔۔۔
    پھر تقسیم کے فورًا کے بعد خود قائد اعظم رح کا مولانا مودودی کو یہ دعوت دینا کہ وہ ریڈیو پاکستان پر آ کر قوم کو اسلام کے مختلف نظامات کے بارے میں بتائیں ۔۔ اور آج وہ ریڈیو پر کی گئی تقریریں " نشری تقریریں " کے نام سے کتابی شکل میں موجود ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میرا خیال ھے کہ قائد اعظم کم از کم مولانا مودودی کو پاکستان کا مخالف نہیں سمجھتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی لوگ سمجھیں تو اب مجھے کم از کم کوئی پروا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے لیے قائد اعظم کی گواھی کافی ھے ، چاھے آپ کے لیے ھو یا نہ ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




    • 1 Lik



  • #3
    Thu,18 Sep 2014, 06:05 AM


    ( شاہراہِ پاکستان کے سنگ ہائے میل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ )


    قائدِاعظم کے سابق سیکرٹری اور تقسیم سے پہلے کی دستاویزی تاریخ مرتب کرنے والی نمایاں شخصیت سیّد شریف الدین پیرزادہ لکھتے ہیں :
    "مولانا مودودی نے ترجمان القرآن کے ایک سلسلہء مضامین کے ذریعے ، جو 1938 میں شائع ہوئے ، کانگرس کے چہرے سے نقاب اُتاری اور مسلمانوں کو متنبہ کیا ۔ ۔ ۔ کانگرس کی لادینیت کی قلعی کھولی ۔ ۔ ۔ انہوں نے ھندووں کے قومی استعمار کی بھی مذمّت کی ۔ ۔ ۔ ۔ جو تجویز انہوں نے پیش کی اُس میں تین متبادل صورتوں میں آخری صورت تقسیمِ ملک کی تھی ۔ ۔ ۔
    مزید لکھتے ہیں :
    " وہ تجاویز اور مشورے جو سَر عبداللہ ہارون ، ڈاکٹر لطیف ، سکندر حیات ، سید ظفرالحسن ، ڈاکٹر قادری اور مولانا مودودی وغیرہ نے دیے وہ ایک معنی میں پاکستان تک پہنچنے والی سڑک کے سنگ ھائے میل ہیں ۔ "


    ( شریف الدین پیرزادہ ۔ Evolution of Pakistan )




 
Last edited:

Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
نہی تیرا مودودی اور تو ولی اللہ ہیں اور نبی بھی
مودودی بھی ویسا ہی منافق تھا جیسے آج کل کے بہت سے دوسرے ملا منافق ہیں
جہاں دیکھا حلوہ پکا ہے وہیں کے ہو گئے
جب دیکھا کہ پاکستان بن گیا ہے تو یھاں ہی چوڑے ہو گئے ، پہلے خوب خلاف بول لیا

ہندوستان کی جمت اسلامی کو بھول گئے ، اتنا مسلمان تھا تو واپس انڈیا جاتا ، وہاں کے ہندوں کو مسلمان کرتا
Q tmhare abbu ji ki jaageer hai Pakistan jo wapas India chala jaata? Sirf yubliyaan hi maarta rahega Quaid e Azam hi ki team thi jisne is mulk k janam lete hi ise noch kr khaana shuru kiya jb team me Zafrullah jaise qadyani ko rakhna tha to phir konsa Islam k naam pe mulk phir to wahi Hindustan me rehte abhi bhi reh rahe hain aur Pakistan se zyada waheen pe reh rahe hain phir ye Islamic Republic ka shosha kis ki khaatir? Islam ka naam to sb se pehle Muslim League ne misuse kiya. Hazrat ko maaloom tha k meri jaib me khotay sikkay hain lekin mulk bnaa gaye team nahi bna ske aur wahi team unko dusre jahaan puhuncha kr aayi. Ab aata hun tere is chonchlay ki taraf k Maulana Pakistan bnte hi yahan chorhay hogaye. Sb se pehle agar kisi party k head ne Pakistan hijrat ki to wo Maulana thay q k aiteraaz team pe tha lekin jb Pakistan Islam k naam pe haasil krliya gya to ab Pakistan me hi Islamic system k nifaaz ki hi koshishein krni theen magar howa kya k Maulana Pakistan aane k kuch hi arsa baad se hi jail bheje jaane lage yahan konsa halwa pak raha tha? Halwa to India me tayaar tha tumhari is mantaq k lihaaz se to phir Maulana ko India me hona chaahiye tha. Raaz waali id tumpe khoob jachti hai q k munafiqaat raaz k parday me hi reh kr ki jaati hai.
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)


یہ حوالے اس کے پاس ہیں اور اس کی پوسٹ میں موجود ہیں جس کا یہ جواب نہیں دے سکا اور اعتراف بھی نہیں کر رہا ، اصل بات اور ہے
یہ پروپیگنڈہ پیپلز پارٹی کے نام نہاد پیروکاروں اور کچھ قادیانیوں کا ہے ،یہ صفحات اس فورم پر کئی دفعہ پوسٹ کے جا چکے ہیں ،لیکن جہاں دلیل نہ ہو وہاں ان لوگوں کے گھٹیا حربے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے ،یہ دوسروں پر منافقت کا الزام لگاتے ہیں خود ان کی منافقت یہ ہے کہ جواب نہیں دے سکتے

چوہدری کسی دن ان اعتراضات کا جواب تو دینا جو ایسوں نے اٹھائے ہیں جو نہ تو پیپلز پارٹی والے ہیں نہ قادیانی اور نہ ہی شیعہ
اور ان میں تو کوئی شک نہیں کہ یہ مولانا صاحب کی مستند تعلیمات ہیں یا نہیں؟؟
دیکھو مولویاں دا جلوہ۔
(bigsmile)

291984_189213677879054_758745260_n.jpg

408284_189213714545717_1755634554_n.jpg

542330_189213751212380_875442727_n.jpg

304729_189213841212371_65768343_n.jpg

314974_189213891212366_281022949_n.jpg

304745_189213924545696_1469114947_n.jpg

305273_189213961212359_1610914229_n.jpg

545930_189214021212353_774014383_n.jpg
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

??????! ?? ??? ?????? ?? ????? ???? ????? ?????? ?? ???? ??? ????? ????? ?? ?? ?? ??
??? ??????? ?? ???? ??


?????? ?????? ?? ????? ???? ????? ?????? ?? ?????? ??? ????? ?????? ?? ?????
??? ??? ???????? ??? ?????? ?? ?????? ?? ??? ????? ?? ??? ????? ?? ?? ?? ?? ?????
??? ?? ?? ??? ????? ?? ??? ?? ????? ?? ???? ?????? ??????
???= ????? ???? ??? ????? ?????? ?? ????? ?? ??? ????? ?? ?????? ?????? ?? ??? ??????
?? ???? ?? ????? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ??? ???? ????


?? ?? ??? ???? ?? ?? ??? ??? ???? ??? ??? ????? ?? ??? ??? ?? ?? ??????? ?? ???? ???? ?? ??? ????? ????? ???? ?? ????? ????? ??

 

hmkhan

Senator (1k+ posts)
اس کا بھی جواب لے لو ،تم لوگ اپنی فکر کرو ،بھٹو کو یاد کرو جس نے پاکستان کو توڑا ،اور آج بھی پیپلز پارٹی سندھ کو توڑنا چاہتی ہے
اچھا چوھدری ان سوالوں کے جواب دے
مودودی تیرے بقول اسلام کا بہت بڑا مبلغ تھا تو اس نے اپنی76 سالہ زندگی میں ایک دفع بھی اہم
فریضہ اسلامی "حج" ادا نہیں کیا ،کیا حج اس پر ساقط تھا یا مودودی صاحب حیثیت نہیں تھا؟
وقت مرگ بقول فرزند مودودی "خرم مراد" نامی شخص نے مودودی کی داڑہی نوچی اور اس کے
منہّ پر تھوکا جس کے صدمہ سے مودودی ہلاک ہوا یہ خرم مراد کون تھا؟؟؟


 

Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
اس کا بھی جواب لے لو ،تم لوگ اپنی فکر کرو ،بھٹو کو یاد کرو جس نے پاکستان کو توڑا ،اور آج بھی پیپلز پارٹی سندھ کو توڑنا چاہتی ہے
اچھا چوھدری ان سوالوں کے جواب دے
مودودی تیرے بقول اسلام کا بہت بڑا مبلغ تھا تو اس نے اپنی76 سالہ زندگی میں ایک دفع بھی اہم
فریضہ اسلامی "حج" ادا نہیں کیا ،کیا حج اس پر ساقط تھا یا مودودی صاحب حیثیت نہیں تھا؟
وقت مرگ بقول فرزند مودودی "خرم مراد" نامی شخص نے مودودی کی داڑہی نوچی اور اس کے
منہّ پر تھوکا جس کے صدمہ سے مودودی ہلاک ہوا یہ خرم مراد کون تھا؟؟؟


Khurram Murad aapke Daada jaan ka naam hai aur unhon ne hi aapko is saaray qazyay ka tafseel se bataya tha k maine Maulana k saath aisa aisa kiya tha aur ab sirf tumhe bata raha hun....!!! Ooper jo tumne Musawaat waala drama share kiya tha wo proof k saath jhoot saabit krdiya gya hai jhootay ilzaamaat share krne pe pehle maafi maango phir agle sawaal krna warna khisyaani billi khamba nochay ka moqa nahi diya jaayega...!!!
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا چوھدری ان سوالوں کے جواب دےمودودی تیرے بقول اسلام کا بہت بڑا مبلغ تھا تو اس نے اپنی76 سالہ زندگی میں ایک دفع بھی اہم
فریضہ اسلامی "حج" ادا نہیں کیا ،کیا حج اس پر ساقط تھا یا مودودی صاحب حیثیت نہیں تھا؟
وقت مرگ بقول فرزند مودودی "خرم مراد" نامی شخص نے مودودی کی داڑہی نوچی اور اس کے
منہّ پر تھوکا جس کے صدمہ سے مودودی ہلاک ہوا یہ خرم مراد کون تھا؟؟؟



پتہ نہیں کہاں کہاں سے آپ یہ لرزہ خیز انکشافات لے کر آجاتے ہو؟؟

اب یہ کیا قصہ ہے؟؟
(omg)
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا بھی جواب لے لو ،تم لوگ اپنی فکر کرو ،بھٹو کو یاد کرو جس نے پاکستان کو توڑا ،اور آج بھی پیپلز پارٹی سندھ کو توڑنا چاہتی ہے
اچھا چوھدری ان سوالوں کے جواب دے
مودودی تیرے بقول اسلام کا بہت بڑا مبلغ تھا تو اس نے اپنی76 سالہ زندگی میں ایک دفع بھی اہم
فریضہ اسلامی "حج" ادا نہیں کیا ،کیا حج اس پر ساقط تھا یا مودودی صاحب حیثیت نہیں تھا؟
وقت مرگ بقول فرزند مودودی "خرم مراد" نامی شخص نے مودودی کی داڑہی نوچی اور اس کے
منہّ پر تھوکا جس کے صدمہ سے مودودی ہلاک ہوا یہ خرم مراد کون تھا؟؟؟



تو ان سوالوں کے جواب دے جو سارا فورم پوچھ رہا ہے ،تم لوگوں کا فتور ساری قوم جانتی ہے ،آج الزام وہ لگا رہے ہیں جو اس ملک کے غدار ہیں ،جنھوں نے اس کو توڑا ،پیپلز پارٹی نامراد ہوئی .نواز شرریف کا انجام بھی یہ ہی ہو گا ، جس نے اس ملک کی تقدیر سے کھیلنے کی کوشش کی ،وہ عبرت بن گئے ، تم نے نہ پہلے جواب دیا ، نہ اب تیرے پاس ہے ، صرف ایک ذہنی مریضوں کا ٹولہ ہے جس کا اس ملک پر بس نہیں چل رہا ،اور انشاللہ نہیں چلے گا
جس کو اسلام سے تکلیف ہے وہ کسی اور ملک میں چلا جائے


خرم مراد وہ تھا ،جس کو بھٹو نے ڈھاکہ سے ہندوستانی فوج کے حوالے کیا اور قید ہوا وطن کے لئے لڑتے لڑتے ،صرف حوس حکمرانی کے لئے ،کیا کیا کارنامے ہیں اس بھٹو خاندان کے

 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

پتہ نہیں کہاں کہاں سے آپ یہ لرزہ خیز انکشافات لے کر آجاتے ہو؟؟

اب یہ کیا قصہ ہے؟؟
(omg)


ایسے لرزہ خیز انکشافات تو کسی لرزہ خیز واردات کا ہی نتیجہ ہوا کرتے ہیں. زمان اور مکان کے بھیدوں سے راقم نا بلد ہے ؟
 

Back
Top