Ghulam-e-Qanbar
Councller (250+ posts)
بھائی، ہم سنیوں کی نہیں بلکہ اللہ کے رسول ﷺ کی احادیث مانتے ہیں۔صحابہ کو چھوڑو ایک عام مسلمان کو کافر کہنے پر شیعہ فرقہ میں جو احادیث ہیں وہ پڑھ لو جواب مل جائے گا ویسے بھی سنیوں کی احادیث شیعہ نہیں مانتے ،اور آپ بھی یہ بتا دے کونسا مذہب ہے دنیا میں جو تاریخ کی بنیاد پر اپنے نبی کے یاروں کو گالیاں بکے ؟کسی بھی مذہب میں بتا دو یہ تمھیں پوری
کم از کم آپ اپنی ہی کسی کتاب حدیث سے کوئی ننھی منی سی حدیث دکھا دیں جس میں اللہ کے نبی نے صحابہ پر ایمان لانےکا حکم دیا گیا ہو۔ اگر وہ بات جس کا ذکر تمہیں نہ قران میں ملے نہ حدیث رسول میں اس پر ضد کیوں؟
ہم جس نبی کو مانتے ہیں اُسکے وفادار حواریوں اور سچے دوستوں اور تابعدار بیویوں کی جوتیوں کی مٹی کو بھی خاک شفا سمجھتے ہیں۔ صحابہ میں حضرت سلیمان، عمار یاسر، ابوذر جیسے سچے صحابہ کی اکرام و عزت ہمارا جزو ایمان ہے۔ ابوسفیان کی بیٹی ام المومنین رملہ بنت ابو سفیان اور ابوبکر کے بیٹے حضرت محمد بن ابوبکر کا بیحد ادب و احترام کرتے ہیں، وجہ محمد و آل محمد سے ان کی مودت و اطاعت ہے۔انسانی تاریخ میں ایک ہی فرقہ ملے گا کے جس نبی کو مانے گیں اسکے خواریوں اور دوستوں کو گالیاں بکے گیں
یاد رکھنا: ہمارے ہاں معیار عقیدت سید الرسل ﷺ اور آپکی آل سے وفاداری ہے۔
چاہے وہ ابوسفیان کی بیٹی ہو یا ابوبکر کا بیٹا ہمارے لیے محترم اور مقدس ہیں۔ جس جس جس نے بھی محمد ﷺ اور آل محمد علیہم السلام سے ذرا سی بیوفائی کی اور محمد و آل محمد نے اسے معاف نہیں فرمایا ہم بھی اسے معاف نہیں کرتے نہ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں نہ یہ گناہ کرنے کی سکت ہے۔ ہمارا ایمان ہے کہ محمد ﷺ اور علی علیہ الصلواۃ ولسلام کا ہر باغی اور باغیہ لائق نفرین ہے اسکے سامنے کسی رسول اللہ سے کسی رشتے اور دنیاوی مقام و مرتبے کی کوئی حیثیت نہیں۔