مرزا جہلمی کی کچھ مزید بونگیاں

Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
صحابہ کو چھوڑو ایک عام مسلمان کو کافر کہنے پر شیعہ فرقہ میں جو احادیث ہیں وہ پڑھ لو جواب مل جائے گا ویسے بھی سنیوں کی احادیث شیعہ نہیں مانتے ،اور آپ بھی یہ بتا دے کونسا مذہب ہے دنیا میں جو تاریخ کی بنیاد پر اپنے نبی کے یاروں کو گالیاں بکے ؟کسی بھی مذہب میں بتا دو یہ تمھیں پوری
بھائی، ہم سنیوں کی نہیں بلکہ اللہ کے رسول ﷺ کی احادیث مانتے ہیں۔
کم از کم آپ اپنی ہی کسی کتاب حدیث سے کوئی ننھی منی سی حدیث دکھا دیں جس میں اللہ کے نبی نے صحابہ پر ایمان لانےکا حکم دیا گیا ہو۔ اگر وہ بات جس کا ذکر تمہیں نہ قران میں ملے نہ حدیث رسول میں اس پر ضد کیوں؟

انسانی تاریخ میں ایک ہی فرقہ ملے گا کے جس نبی کو مانے گیں اسکے خواریوں اور دوستوں کو گالیاں بکے گیں
ہم جس نبی کو مانتے ہیں اُسکے وفادار حواریوں اور سچے دوستوں اور تابعدار بیویوں کی جوتیوں کی مٹی کو بھی خاک شفا سمجھتے ہیں۔ صحابہ میں حضرت سلیمان، عمار یاسر، ابوذر جیسے سچے صحابہ کی اکرام و عزت ہمارا جزو ایمان ہے۔ ابوسفیان کی بیٹی ام المومنین رملہ بنت ابو سفیان اور ابوبکر کے بیٹے حضرت محمد بن ابوبکر کا بیحد ادب و احترام کرتے ہیں، وجہ محمد و آل محمد سے ان کی مودت و اطاعت ہے۔

یاد رکھنا: ہمارے ہاں معیار عقیدت سید الرسل ﷺ اور آپکی آل سے وفاداری ہے۔
چاہے وہ ابوسفیان کی بیٹی ہو یا ابوبکر کا بیٹا ہمارے لیے محترم اور مقدس ہیں۔ جس جس جس نے بھی محمد ﷺ اور آل محمد علیہم السلام سے ذرا سی بیوفائی کی اور محمد و آل محمد نے اسے معاف نہیں فرمایا ہم بھی اسے معاف نہیں کرتے نہ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں نہ یہ گناہ کرنے کی سکت ہے۔ ہمارا ایمان ہے کہ محمد ﷺ اور علی علیہ الصلواۃ ولسلام کا ہر باغی اور باغیہ لائق نفرین ہے اسکے سامنے کسی رسول اللہ سے کسی رشتے اور دنیاوی مقام و مرتبے کی کوئی حیثیت نہیں۔
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
مرزا جہلمی کہتا ہے صحابی کو کافر کہنے سے آدمی کافر نہیں ہوتا مگر ،،مجھے کافر کہنے والا خود کافر ہے
-
Declaring somebody a "Kafir" is a very serious matter. If the other person is not Kafir than you are surely "Kafir" as per following Hadeeth:
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "If a man says to his brother, O kafir (disbeliever)!' Then surely one of them is such (i.e., a Kifir). " (Sahih Bukhari; Book #73, Hadith #125)
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
Baat suno.. Zara yeh batao kay Maula Ali R.A ki kitab Nehaj ul Bilagha mein Abu Bakr R.A, Umar R.A or Usman R.A ki tarefayen kiyon howi hain? Tum RAfidi bhi Ahle Hadeethon ki tarah ho. Maula ki Shan mein GHOLU karne walon kay Baare mein Maula Ali ka Paigham WAIZE hai.
بھائی، اگر سیدالوصین مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ الصلواۃ والسلام نے ابوبکر، عمر اور عثمان کی تعریف کی ہوتی تو ہم ان تینوں کا اتنا احترام کرتے کہ سنی حیران ہو جاتے۔ بھلا ہماری ابوبکر، عمر، عثمان سے کیا ذاتی پرخاش؟
لیکن
حضرت علی علیہ الصلواۃ ولسلام نے ایسا کچھ نہیں کیا، اسلیے اطاعت امیر المونین علیہ السلام میں ان تینوں کرداروں کے احترام سے آزاد ہیں۔

راحیل بھائی، اپنے دعوے کی تصدیق میں اب آپ مجھے نہج البلاغہ کا وہ خطبہ یا مکتوب امیر المومنین دکھا دیں جس میں حضرت علی علیہ السلام نے ابوبکر، عمر، عثمان کی تعریفیں کی ہیں۔ اگر آپ ایسا نہ کر سکیں تو تو آپ پر امیر المومنین کی اطاعت واجب ہے اور آپ بھی ان تین افراد سے دوری اختیار کریں تاکہ روز محشر سرداران جنت کے بابا علی ابن ابو طالب علیہ السلام آپکی شفاعت فرمائیں۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک ہے میں آپکا یہ عذر قبول کرتا ہوں۔ آپ نے مان لیا کہ اللہ نے قران میں صحابہ کی اطاعت کا نہ کوئی حکم دیا اور نہ صحابہ کا منکر کافر ہوتا ہے۔
اب آپ مجھے اپنی احادیث کی کتب سے کوئی مستند حدیث حدیث رسول اللہ ﷺ ہی دکھا دیں جس کے مطابق صحابہ پر ایمان لانا "ضروریات دین" ہے اور صحابہ پر ایمان نہ لانے والا کافر ہوتا ہے؟
مگر ابو بکر پر کو گالی دینے سے بندا ایمان سے خارج او جاتا ہے کیونکہ قران ابو بکر کے ایمان کی گوآہی دیتا ہے اور قرآن کا انکار انسان کو کافر بنا دیتا ہے
 
Cheeko

Minister (2k+ posts)
Declaring somebody a "Kafir" is a very serious matter. If the other person is not Kafir than you are surely "Kafir" as per following Hadeeth:
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "If a man says to his brother, O kafir (disbeliever)!' Then surely one of them is such (i.e., a Kifir). " (Sahih Bukhari; Book #73, Hadith #125)

But Mirza Jhelumi is saying that it doesn’t make another person kafir if someone says Sahabi ra is kafir. What ??
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
مگر ابو بکر پر کو گالی دینے سے بندا ایمان سے خارج او جاتا ہے کیونکہ قران ابو بکر کے ایمان کی گوآہی دیتا ہے اور قرآن کا انکار انسان کو کافر بنا دیتا ہے
بھائی، اگر قران ابوبکر کے ایمان کی گواہی دیتا تو ہم ابوبکر کو مومن ماننے میں ذرا تاخیر نہ کرتے۔ یقیننا آپ نے کوئی چالیس پاروں والا قران پڑھا ہوگا جس کے کچھ حصے عائشہ کی بکری کھا گئی تھی (ابن ماجہ)۔
البتہ اللہ نے تیس پاروں والے مسلمانوں کے قران میں صحابہ کی شان میں سورۃ منافقون نازل فرمائی ہے جس میں اللہ نے منافقون کو بہت بری طرح رگیدا اور القابات سے نوازا ہے۔ اسی لیے ہم اللہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے منافقون کو اچھا نہیں سمجھتے۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی، اگر سیدالوصین مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ الصلواۃ والسلام نے ابوبکر، عمر اور عثمان کی تعریف کی ہوتی تو ہم ان تینوں کا اتنا احترام کرتے کہ سنی حیران ہو جاتے۔ بھلا ہماری ابوبکر، عمر، عثمان سے کیا ذاتی پرخاش؟
لیکن
حضرت علی علیہ الصلواۃ ولسلام نے ایسا کچھ نہیں کیا، اسلیے اطاعت امیر المونین علیہ السلام میں ان تینوں کرداروں کے احترام سے آزاد ہیں۔

راحیل بھائی، اپنے دعوے کی تصدیق میں اب آپ مجھے نہج البلاغہ کا وہ خطبہ یا مکتوب امیر المومنین دکھا دیں جس میں حضرت علی علیہ السلام نے ابوبکر، عمر، عثمان کی تعریفیں کی ہیں۔ اگر آپ ایسا نہ کر سکیں تو تو آپ پر امیر المومنین کی اطاعت واجب ہے اور آپ بھی ان تین افراد سے دوری اختیار کریں تاکہ روز محشر سرداران جنت کے بابا علی ابن ابو طالب علیہ السلام آپکی شفاعت فرمائیں۔
so when Hazrat Ali accepted bayah of Abu Bakr and Umar and Usman what was that? now if you tell me that he did it because he was afraid for his life should you not be stoned for disrespecting Hazrat Ali?
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
مگر ابو بکر پر کو گالی دینے سے بندا ایمان سے خارج او جاتا ہے کیونکہ قران ابو بکر کے ایمان کی گوآہی دیتا ہے اور قرآن کا انکار انسان کو کافر بنا دیتا ہے
بھائی، اسی تھریڈ میں راحیل بھائی نے پوسٹ نمبر 20 میں لکھا کہ نہج البلاغہ میں حضرت علی نے ابوبکر، عمر اور عثمان کی تعریفیں کی ہیں۔ میں نے پوسٹ نمبر 23 میں راحیل بھائی سے نہج البلاغہ کا وہ خطبہ یا مکتوب پوچھا ہے جس میں حضرت علی نے ابوبکر، عمر اور عثمان کی تعریفیں کی ہیں۔
آپ راحیل بھائی کی مدد کریں اور اپنے چالیس پاروں والے قران کی طرح سنیوں کے چھاپے خانے میں ہی چھپی کسی نہج البلاغہ سےہی دکھا دیں کہ کہاں حضرت علی علیہ لسلام نے ابوبکر، عمر اور عثمان کی تعریفیں کی ہیں؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی ہم اصلی اصحاب رسول اللہ کا بے حد احترام کرتے ہیں لیکن یہ احترام مشروط ہے اتباع و اطاعت اللہ و رسول سے۔ ہم کسی ایسے شخص کو صحابی نہیں سمجھتے جس نے حدود اللہ کو پامال کیا، رسول اللہ کی توہین کی، رسول اللہ کی حکم عدولی کی، آنحضرت پر ماں باپ قربان کنے کے دعویدار جب وقت پڑا تو میدان میں اللہ کے نبی کو قتل ہونے کیلئے چھوڑ مفرور ہو گئے، رسول اللہ کی سگی بیٹی کی توہین کی، سیدہ طاہرہ صدیقہ کو "جھوٹی" کہا اور آلِ محمد و اہلبیت رسول کو معمولی سی ایزا پہنچائی یا وہ اسباب فراہم کیے جن کا نتیجہ سانحہ کربلا کی صورت برامد ہوا۔
Basically what you are saying is that the mission that Allah's Prohet had was never completed because he could not even leave a jamaat of people who would live their life according to Islam and that when he gave glad tidings to his companions he was wrong because they would all become murtid as per shia falsehood and that also means Allah Subhanahu wa Tala also made the mistake of selecting Sahaba as companions of His Beloved Prophet resulting in the belief that Allah SWT is not ALL KNOWING ?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی، اسی تھریڈ میں راحیل بھائی نے پوسٹ نمبر 20 میں لکھا کہ نہج البلاغہ میں حضرت علی نے ابوبکر، عمر اور عثمان کی تعریفیں کی ہیں۔ میں نے پوسٹ نمبر 23 میں راحیل بھائی سے نہج البلاغہ کا وہ خطبہ یا مکتوب پوچھا ہے جس میں حضرت علی نے ابوبکر، عمر اور عثمان کی تعریفیں کی ہیں۔
آپ راحیل بھائی کی مدد کریں اور اپنے چالیس پاروں والے قران کی طرح سنیوں کے چھاپے خانے میں ہی چھپی کسی نہج البلاغہ سےہی دکھا دیں کہ کہاں حضرت علی علیہ لسلام نے ابوبکر، عمر اور عثمان کی تعریفیں کی ہیں؟
beating around the bush?
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
so when Hazrat Ali accepted bayah of Abu Bakr and Umar and Usman what was that? now if you tell me that he did it because he was afraid for his life should you not be stoned for disrespecting Hazrat Ali?
بھائی، میں تو کہہ رہا ہوں دکھاؤ کہ کب سید الوصین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے ابوبکر، عمر اور عثمان وغیرہ کی بیعت کی؟؟
حضرت علی اگر ایسا کرتے تو ہماری کیا مجال کہ ہم اپنے آقا و مولا کی سنت سے بغاوت کرتے۔ بقول آپکے ہم شیعہ علی کو خدا مانتے ہیں، کیا کوئی اپنے خدا کا منکر ہو کر اسکا بندہ رہ سکتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ حضرت علی نے سازش کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کرنے والوں ابوبکر، عمر، عثمان اور معاویہ کو کبھی تسلیم نہیں کیا۔ آپکو بنو امیہ کی فیکٹریوں میں تیار کردہ کتب احادیث جن پر صحیح کا ٹھپہ لگایا گیا ہے میں بالکل غلط پڑھایا گیا ہے کہ نفس رسول اللہ حضرت علی نے ابوبکر، عمر اور عثمان کی بیعت فرمائی تھی البتہ ان تینوں کو امور دینیہ میں گمراہی سے بچانے کیلئے امت کی فلاح کیلئےانکی اصلاح اور مدد ضرور کرتے تھے کیوں کہ بعد از نبی امام کا یہ فریضہ ہوتا ہے۔
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی، اگر قران ابوبکر کے ایمان کی گواہی دیتا تو ہم ابوبکر کو مومن ماننے میں ذرا تاخیر نہ کرتے۔ یقیننا آپ نے کوئی چالیس پاروں والا قران پڑھا ہوگا جس کے کچھ حصے عائشہ کی بکری کھا گئی تھی (ابن ماجہ)۔
This is a fabricated hadeeth which Christian uses against Muslim. Now Shias has joined them in maligning Muslims. Click for full thread

بھائی، اگر قران ابوبکر کے ایمان کی گواہی دیتا تو ہم ابوبکر کو مومن ماننے میں ذرا تاخیر نہ کرتے۔
(Qur'an 48:29) مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا ۖ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ۚ ذَ‌ٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَاةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِ يُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ ۗ وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنْهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا​
Muhammad is the messenger of Allah; and those who are with him are strong against Unbelievers, (but) compassionate amongst each other. Thou wilt see them bow and prostrate themselves (in prayer), seeking Grace from Allah and (His) Good Pleasure. On their faces are their marks, (being) the traces of their prostration. This is their similitude in the Taurat; and their similitude in the Gospel is: like a seed which sends forth its blade, then makes it strong; it then becomes thick, and it stands on its own stem, (filling) the sowers with wonder and delight. As a result, it fills the Unbelievers with rage at them. Allah has promised those among them who believe and do righteous deeds forgiveness, and a great Reward.
محمد الله کے رسول ہیں اور جو لوگ آپ کے ساتھ ہیں کفار پر سخت ہیں آپس میں رحم دل ہیں تو انہیں دیکھے گا کہ رکوع و سجود کر رہے ہیں الله کا فضل اوراس کی خوشنودی تلاش کرتے ہیں ان کی شناخت ان کے چہرو ں میں سجدہ کا نشان ہے یہی وصف ان کا تو رات میں ہے اور انجیل میں ان کا وصف ہے مثل اس کھیتی کے جس نے اپنی سوئی نکالی پھر اسے قوی کر دیا پھر موٹی ہوگئی پھر اپنے تنہ پر کھڑی ہوگئی کسانوں کو خوش کرنے لگی تاکہ الله ان کی وجہ سے کفار کو غصہ دلائے الله ان میں سے ایمان داروں اورنیک کام کرنے والوں کے لیے بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے

In this verse, the phrase “Muhammad ﷺ is Allah’s Rasul” is a claim and the phrase “And those with him…” is the proof of that claim. The later phrase includes the entire assembly of the Sahabah (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا). Allah presents them as evidence of Rasulullah’s ﷺ nubuwwah whilst also attesting to their piety, credibility and integrity. Whosoever criticizes the Sahabah (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا) not only finds fault in the nubuwwah of Rasulullah ﷺ, but rather denies the claim of the Noble Qurʼan. It is evident from this verse that anybody who harbours anger and fury against the Sahabah (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا) could only be a disbeliever. It is as if though the very existence of the Sahabah (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا) was a cause of rage for the disbelievers. Lastly, Allah has promised forgiveness and an immense reward for the Sahabah (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا) on the basis of their faith and virtuous deeds.
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
۔۔۔۔۔۔۔۔ Allah Subhanahu wa Tala also made the mistake of selecting Sahaba as companions of His Beloved Prophet resulting in the belief that Allah SWT is not ALL KNOWING ?
بھائی، آپکو کس نے کہا کہ اللہ نے ابوبکر، عمر اور عثمان کو صحابی بنایا تھا؟
یہ باتیں آپ نے خود ہی گھڑ کر دین میں داخل کر دی ہیں۔ سوری، آپ نے نہیں بلکہ بنو امیہ نے یہ بدعات و خرافات دین بنا کر آپکو دے دیں۔
میرے بھائی، قران کے مطابق اللہ اپنے نبی اور امام بناتا ہے صحابہ نہیں بناتا۔
آپ مجھے اہلسنت کے کسی بہت ہی بھٹکے ہوئے گروہ کے کارندے لگتے ہو۔
کہی آپ مرزائی تو نہیں؟
وہ بھی کہتے ہیں کہ ہمارا نبی اللہ نے بنایا ہے۔
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
This is a fabricated hadeeth which Christian uses against Muslim. Now Shias has joined them in maligning Muslims. Click for full thread

(Qur'an 48:29) مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا ۖ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ۚ ذَ‌ٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَاةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِ يُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ ۗ وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنْهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا​
Muhammad is the messenger of Allah; and those who are with him are strong against Unbelievers, (but) compassionate amongst each other. Thou wilt see them bow and prostrate themselves (in prayer), seeking Grace from Allah and (His) Good Pleasure. On their faces are their marks, (being) the traces of their prostration. This is their similitude in the Taurat; and their similitude in the Gospel is: like a seed which sends forth its blade, then makes it strong; it then becomes thick, and it stands on its own stem, (filling) the sowers with wonder and delight. As a result, it fills the Unbelievers with rage at them. Allah has promised those among them who believe and do righteous deeds forgiveness, and a great Reward.
محمد الله کے رسول ہیں اور جو لوگ آپ کے ساتھ ہیں کفار پر سخت ہیں آپس میں رحم دل ہیں تو انہیں دیکھے گا کہ رکوع و سجود کر رہے ہیں الله کا فضل اوراس کی خوشنودی تلاش کرتے ہیں ان کی شناخت ان کے چہرو ں میں سجدہ کا نشان ہے یہی وصف ان کا تو رات میں ہے اور انجیل میں ان کا وصف ہے مثل اس کھیتی کے جس نے اپنی سوئی نکالی پھر اسے قوی کر دیا پھر موٹی ہوگئی پھر اپنے تنہ پر کھڑی ہوگئی کسانوں کو خوش کرنے لگی تاکہ الله ان کی وجہ سے کفار کو غصہ دلائے الله ان میں سے ایمان داروں اورنیک کام کرنے والوں کے لیے بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے

In this verse, the phrase “Muhammad ﷺ is Allah’s Rasul” is a claim and the phrase “And those with him…” is the proof of that claim. The later phrase includes the entire assembly of the Sahabah (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا). Allah presents them as evidence of Rasulullah’s ﷺ nubuwwah whilst also attesting to their piety, credibility and integrity. Whosoever criticizes the Sahabah (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا) not only finds fault in the nubuwwah of Rasulullah ﷺ, but rather denies the claim of the Noble Qurʼan. It is evident from this verse that anybody who harbours anger and fury against the Sahabah (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا) could only be a disbeliever. It is as if though the very existence of the Sahabah (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا) was a cause of rage for the disbelievers. Lastly, Allah has promised forgiveness and an immense reward for the Sahabah (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا) on the basis of their faith and virtuous deeds.
بھائی آپکی ستر میل لمبی پوسٹیں کوئی نہیں پڑھتا، آپ اپنا وقت اور سائبر سپیس ضائع نہ کیا کریں۔

سنن ابن ماجہ سنیوں کی کتاب حدیث ہے اور آپکی چھ عدد صحیح کتب حدیث میں سے ایک ہے۔
آپ مکر گئے اور کہتے ہیں کہ عائشہ کی بکری قران کھا گئی والی حدیث غلط ہے، اگر یہ حدیث غلط ہے تو وہ کتاب صحیح کیسے ہو گئی جس میں یہ حدیث لکھی ہے۔
ثابت ہوا کہ آپ کی جن کتابوں پر صحیح لکھا ہے وہ غلط ہیں۔

akinternational

Minister (2k+ posts)
باقی سب بہانے ہیں مرزا محمد علی کا اصلی قصور
مرزا محمد علی نے ابوسفیان کی اولاد بشمول معاویہ اور یزید کو خلیفہ ماننے والے ناصبیوں اور دشمنان اہلبیت و گستاخان رسالت بالخصوص وہابیوں کو سر بازار رسوا کرنا ہے۔

مرزا کا موقف ہے کہ اگر معاویہ اور یزید جیسے قابض و ظالم بھی ہمارے خلیفہ ہیں تو زمانہ ہمارے منہہ پر تھو تھو کرے گا اور سمجھے گا کہ سنیوں کے سارے خلیفے ہی یزید جیسے پلید ہوں گے۔ مرزا نے بڑی چالاکی سے ابوبکر، عمر، عثمان کی غاصبانہ خلافت بچانے کیلئے بنو امیہ کا سیاہ چہرہ بے نقاب کر کے اپنی نام نہاد خلافت راشدہ بچانے کی کوشش کی ہے۔ معاویہ اینڈ یزید کمپنی کے پیروکار وہابیوں کو یہ براداشت نہیں ہو رہا کہ مرزا نے بنو امیہ کی یزیدی حکومتوں اور معاویہ اینڈ کمپنی کی کرتوتیں کھول کھول کر بیان کیوں کر دیں۔ مرزا نے دنیا کو بتایا کہ کیسے حضرت علی علیہ الصلواۃ ولسلام کو مساجد کے منبروں سے خطبات جمعہ میں گالیاں دلوانے کا جو سلسلہ معاویہ کے حکم سے جاری ہوا اور ستر سال تک جاری رہا۔
کیسے فتح مکہ پر گردن کٹنے کے خوف سے ابوسفیان داخل اسلام ہوا اور بعد ازاں معاویہ نے اپنے باپ ابوسفیان کی شکست کا بدلہ لینے کیلئے مولا علی علیہ الصلواۃ ولسلام کیساتھ جنگیں کی، نفسِ رسول اللہ کو گالیاں بکی گئیں۔ ابوسفیان کے پوتے یزید پلید نے رسول اللہ سے اپنے دادا ابوسفیان کی دندان شکن شکست کا بدلہ لینے کیلئے آل محمد ﷺ اور اولاد علی پر ظلم و ستم کے پہاڑے توڑے۔
مرزا محمد علی اس سارے ڈرامے کے دوران ایک ڈنڈی بڑی مہارت سے مار جاتا ہے اور امت کو نہیں بتاتا کہ معاویہ بنت ابوسفیان کو عمر ابن الخطاب نے شام کا والی مقرر کیا تھا پھر معاویہ نے اپنے بیٹے یزید کو خلیفہ بنا دیا تھا اور یزید پلید نے اولاد رسول اللہﷺ کو کربلا میں ذبح کروایا اور نبی ﷺ کی بیٹیوں کو قید کروایا اسطرح عمر اس جرم میں برابر شریک ہے۔

قصہ مختصر: گالیاں دینے کی بجائے سنیوں کو مرزا کا ممنون احسان ہونا چاہیئےکہ وہ ابوبکر، عمر اور عثمان کی خود ساختہ خلافتوں کو اپنے تئیں بچانے میں مصروف ہے ورنہ سنیوں کے سارے خلیفے یزید کے ہم پلہ سمجھے جانے لگیں۔ وہابی چاہتے ہیں کہ مرزا محمد علی معاویہ اور یزید کا احترام کرے انکی سیاہ کاریاں دنیا کے سامنے کھول کھول کر بیان نہ کرے اور انکے کالے کرتوتوں کو صحابیت کے پردے میں لپیٹ کر امت کو بے وقوف بنائے۔
baat apki durust hai, goke beadabi se ki gai hai...lekin jo rafzi khulafa e rashideen ko galiyan dete hain wo bhi jahannami hain..... iss behes ko chor kar apne akhlaq aur kirdar per nazar dalen, firqebazi choren aur taqwa ikhtiyar karen....
*******Wahid hal islami inqelab, jiddojohad karo, sabr karo, firqabazai haram hai muslim bano...
 
rahail

Senator (1k+ posts)
بھائی، اگر سیدالوصین مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ الصلواۃ والسلام نے ابوبکر، عمر اور عثمان کی تعریف کی ہوتی تو ہم ان تینوں کا اتنا احترام کرتے کہ سنی حیران ہو جاتے۔ بھلا ہماری ابوبکر، عمر، عثمان سے کیا ذاتی پرخاش؟
لیکن
حضرت علی علیہ الصلواۃ ولسلام نے ایسا کچھ نہیں کیا، اسلیے اطاعت امیر المونین علیہ السلام میں ان تینوں کرداروں کے احترام سے آزاد ہیں۔

راحیل بھائی، اپنے دعوے کی تصدیق میں اب آپ مجھے نہج البلاغہ کا وہ خطبہ یا مکتوب امیر المومنین دکھا دیں جس میں حضرت علی علیہ السلام نے ابوبکر، عمر، عثمان کی تعریفیں کی ہیں۔ اگر آپ ایسا نہ کر سکیں تو تو آپ پر امیر المومنین کی اطاعت واجب ہے اور آپ بھی ان تین افراد سے دوری اختیار کریں تاکہ روز محشر سرداران جنت کے بابا علی ابن ابو طالب علیہ السلام آپکی شفاعت فرمائیں۔

Mein kabhi bhi shaykhayn se dhori Inshllah ikhtiyar nahin kar sakhta. Waise bhi Maula Ali ki Itahaat sab sunniyon per wajib hai janab. Mein tou waisey bhi Nasbiyon ko teen talaqen day chuka hon..or Rafiziyon ko bhi.. Nehaj ul bilagha mein mein ap ko quote dikha don ga kal Inshallah.. Abhi thora kaam kar raha hon.

Baat sunne ka shukriya.
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
بھائی آپکی ستر میل لمبی پوسٹیں کوئی نہیں پڑھتا، آپ اپنا وقت اور سائبر سپیس ضائع نہ کیا کریں۔

سنن ابن ماجہ سنیوں کی کتاب حدیث ہے اور آپکی چھ عدد صحیح کتب حدیث میں سے ایک ہے۔
آپ مکر گئے اور کہتے ہیں کہ عائشہ کی بکری قران کھا گئی والی حدیث غلط ہے، اگر یہ حدیث غلط ہے تو وہ کتاب صحیح کیسے ہو گئی جس میں یہ حدیث لکھی ہے۔
ثابت ہوا کہ آپ کی جن کتابوں پر صحیح لکھا ہے وہ غلط ہیں۔

bakri kha gai ya koi aur....qurtan e kareem seenon men mehfooz hai aur mukammal hai.... jise zarrah baraber shak hai... wo khud ko islam se kharij samjhe...

Back
Top