ہڈن سر جی
میں بغیر پڑھے ہی بتا سکتا ہوں کہ کس بندے نے کیا لکھا ہوگا؟ اس لیے پڑھنے والا تردد کم ہی کرتا ہوں
آپ نے لکھا تھا کہ
میں نے نون لیگی افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ اخذ کیا ہے کے برگر کو سب سے کم پیسے ملتے ہونگے اور باوا جی کو سب سے زیادہ ۔ باوا جی کا سینئر مینیجر بننے کا چانس بھی سب سے زیادہ ہے
اور
مجھے اس بات پہ افسوس ہوتا ہے کے آپ جیسے لوگ صرف اور صرف نواز کی اندھی تقلید کرتے ہیں
گویا آپ نے مجھ پر دو الزامات لگائے ہیں
پہلا یہ کہ میں نوں لیگی (پٹواری) ہوں
دوسرا یہ کہ میں صرف اور صرف نواز کی اندھی تقلید کرتا ہوں
ان دونوں الزامات کا ہی میں آپ سے ثبوت چاہتا ہوں کہ میرے وہ کونسے کومنٹس ہیں جن سے آپ اس نتیجے تک پہنچے ہیں
اگر آپ نے بلا ثبوت یہ الزامات لگائے ہیں تو اخلاقی جرات کرتے ہوئے معزرت کریں
یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے جو سمجھ نہ آ سکے
آپکے ثبوت یا معزرت کا منتظر ہوں