لوجیکل پٹواری

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

(serious)ٹھاکر ..میں بھی تو دلیل سے کرتا ہوں تم کیا سمجتھے ہو صرف ذلیل ہی کرتا ہوں

کس بات پر افسردگی ہے؟
پٹواری نہ مانے جانے پر یا لوجیکل نہ مانے جانے پر؟
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ن لیگ کی ٹیم میں سے کسی ایک سے بھی اس بات کا جواب لے دیں کے میاں صاحب کیوں الیکشن سے پہلے کہا کرتے تھے کے وہ کشکول توڑ دیں گے جو اس کا جواب دے سکے میرے نزدیک وہ لوجیکل ہو گا .

یہ تو بڑا آسان سوال پوچھ لیا
یہ ایسے ہی ہے جیسے الیکشن سے پہلے عمران خان کہا کرتے تھے کے اگلے پرائم منسٹر وہ ہوں گے
اگر آپ کو وہ وقت یاد نہ ہو تو تازہ مثال دے دیتے ہیں
یہ ایسے ہی ہے جیسے ابھی کچھ ارسا قبل عمران خان کہتے تھے کہ وہ استعفیٰ لئے بغیر گھر نہیں جانے والے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس کشکول سے مراد شریف خاندان والا تھا - آپ کونسا سمجھ بیھٹی تھی ؟

آپ اس جواب کے لیے فٹ نہیں پٹواری کو لوجیکل قرار دینا ہے جیالوں کو نہیں. .
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تو بڑا آسان سوال پوچھ لیا
یہ ایسے ہی ہے جیسے الیکشن سے پہلے عمران خان کہا کرتے تھے کے اگلے پرائم منسٹر وہ ہوں گے
اگر آپ کو وہ وقت یاد نہ ہو تو تازہ مثال دے دیتے ہیں
یہ ایسے ہی ہے جیسے ابھی کچھ ارسا قبل عمران خان کہتے تھے کہ وہ استعفیٰ لئے بغیر گھر نہیں جانے والے

میں نے جو پوچھا اس اس کا جواب عمران سے نہ دیں تو مجھے سمجھنے میں آسانی ہو گی پٹواری بھائیوں کو ٹرائی کرنے دیں
ویسے بھی یہ سوال گندم جواب چنا ہے میں نے سیریس پوچھا ہے اس وقت صرف کشکول کا جواب درکار ہے
آپ نے جس قسم کا جواب دیا اس سے مسئلہ حل نہیں ہوتا مجھے بس یہ جاننا ہے کے کسی لیگی بھائی کو پتا بھی تھا کے نواز شریف یہ کیوں کہا کرتے تھے یا نہیں وہ اسے سمجھ کر سپورٹ کرتے تھے اور سمجھ کر سپورٹ کرتے تھے تو کیوں؟
کیا وہ اس کو ٹھیک سجھتے تھے ؟
امید ہے اس کا معقول جواب جیو جی دے سکیں گے. یا جیک سپیرو
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
چلو میں کچھ دیر کے لیے پٹواری بن جاتا ہو میثاق جمہوریت کے تحت

انتخابی نعرے ہوتے ہے ضروری نہیں کہ اس کو اپنی اصل شکل میں لیا جائے - اس طرح تو عمران خان نے بھی نوے دن تبدیلی والی بات کی تھی خیبر پختونخواہ میں تو وہ تین سال میں بھی نظر نہیں آرہی

مغاشی لحاظ سے اس حکومت کی کارکردگی پچھلے حکومت سے بہتر ہے

Husaink
user-offline.png

Banned

یہ تو بڑا آسان سوال پوچھ لیا
یہ ایسے ہی ہے جیسے الیکشن سے پہلے عمران خان کہا کرتے تھے کے اگلے پرائم منسٹر وہ ہوں گے
اگر آپ کو وہ وقت یاد نہ ہو تو تازہ مثال دے دیتے ہیں
یہ ایسے ہی ہے جیسے ابھی کچھ ارسا قبل عمران خان کہتے تھے کہ وہ استعفیٰ لئے بغیر گھر نہیں جانے والے
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
چلو اچھا ہے اس برگر کے تھریڈ کا کچھ اثر تو ہوا
ورنہ ان موڈز نے تو ان جیسوں کو کھلی چھٹی دے رکھی تھی

اس نے پھر بہودگی کی بات تھی
خیر جواب تو مینے بھی دے دیا تھا لیکن اس دفع قصور پہلے اس کا نکلا
 
آج پہلی بار موڈز نے انصاف سے کام لیا ، ۔۔۔حسین گالیوں میں ریکارڈ بریکر ہے ،آج تو میری پوسٹوں کو ایڈیٹ کر کے اپنی بے ہودگی کا ثبوت دے رہا تھا۔ شکریہ موڈز :biggthumpup:

اس نے پھر بہودگی کی بات تھی
خیر جواب تو مینے بھی دے دیا تھا لیکن اس دفع قصور پہلے اس کا نکلا
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
آج پہلی بار موڈز نے انصاف سے کام لیا ، ۔۔۔حسین گالیوں میں ریکارڈ بریکر ہے ،آج تو میری پوسٹوں کو ایڈیٹ کر کے اپنی بے ہودگی کا ثبوت دے رہا تھا۔ شکریہ موڈز :biggthumpup:

یہ طریقہ اس کو مینے سکھایا تھا ..جب مینے اسکی کی پوسٹ ایڈٹ کر کہ چپیڑ ماری تھی
بعد میں اسکو یہ پسند آ گیا ..سادی بلی سانوں ہی میوں
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یار ان یوتھیوں میں اتنا سکرپ مال پڑا ہے اس فورم پر - روز عجیب عجیب آئٹمز دیکھنے کو ملتے ہے
............چند دوست بہت ہی طریقے اور دلیل سے بات کرتے ہے
لیکن یہ جوج ماجوج ہر تھریڈ پر حملہ آور ہو جاتے
ہیں اور ان کو بولنے کا موقع ہی نہیں ملتا

آج پہلی بار موڈز نے انصاف سے کام لیا ، ۔۔۔حسین گالیوں میں ریکارڈ بریکر ہے ،آج تو میری پوسٹوں کو ایڈیٹ کر کے اپنی بے ہودگی کا ثبوت دے رہا تھا۔ شکریہ موڈز :biggthumpup:
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چلو میں کچھ دیر کے لیے پٹواری بن جاتا ہو میثاق جمہوریت کے تحت

انتخابی نعرے ہوتے ہے ضروری نہیں کہ اس کو اپنی اصل شکل میں لیا جائے - اس طرح تو عمران خان نے بھی نوے دن تبدیلی والی بات کی تھی خیبر پختونخواہ میں تو وہ تین سال میں بھی نظر نہیں آرہی

مغاشی لحاظ سے اس حکومت کی کارکردگی پچھلے حکومت سے بہتر ہے

پھر عمران خان؟
اور آپ کی یہ لوجیک تو بلکل فضول ہے کے انتخابی نعرے ہوتے ہیں.جب کشکول بھی انتخابی نعرہ ہو گیا بجلی بھی انتخابی نعرہ ہو گیا اور قرضے کے پیسے لے کر بینک میں رکھ کر دعوی کر دیا ہم نے کمال کر دیاجب کے یہ معاشی ترقی کی کوئی دلیل نہیں معیشت جو بنائے گی وہ سود میں چلا جائے گا قرضہ ادھر کا ادھر ہی رہے گا نہ بجلی نہ کوئی انڈسٹری نہ روزگار تو یہ ترقی ہم کب تک برقرار رکھ پائیں گے یہ کون سی معیشت کی بہتری ہے.اور آخر یہ سب انتخابی نعرہ تھا تویہ الیکشن ن لیگ نے لڑا کس نظریے پر کس سچ پر کس اصل پرتھا؟
اور اس جھوٹ سے جمہوریت کا فائدہ ہو رہا ہے یا نقصان؟

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

صدقے جاواں

میں لکھ لکھ کے کی بورڈ دے حرف کسا دتے نے
تے پروموشن تے ٹایم تے ساڈا ناں ای نیی

او پٹواریو کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے کوئی گریس

:lol::lol::lol::lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
لاجک ہوتا ہے جی بلکل ہوتا ہے ، سپیشلی مقدس کی پوسٹس میں لیکن مسلہ تب شروع ہوتا ہے جب یہ سارا لاجک سو جاتا ہے ماڈل ٹاؤن سمیت نون کے ہر ظلم اور کرپشن پے، جب یہ لاجک پنجاب کے تھانوں ، ہسپتالوں، سکولوں اور پٹوار خانوں پے خاموش ہو جاتا ہے

پھر یقین کی حد تک شک ہوتا ہے کہ کوئی چکر ضرور ہے ، بقول جوکر اس خطے میں چانکیہ کے بعد نواز شریف ہی زیرک سیاست دان پیدا ہوا ہے

:lol:
 
hermit

Citizen
Patwari is a euphemism for these yaldson's of the swine - An insult even to the most despicable of genus Patwaar !
 
Last edited:

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
ویسے میں تحریکی نہیں ہوں لیکن میں نے نون لیگی افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ اخذ کیا ہے کے برگر کو سب سے کم پیسے ملتے ہونگے اور باوا جی کو سب سے زیادہ ۔ باوا جی کا سینئر مینیجر بننے کا چانس بھی سب سے زیادہ ہے۔
 
Back
Top