لوجیکل پٹواری

ansarppu

Minister (2k+ posts)
سر آپ اور عاطف بھائی کا نام جان بوجھ کر نہیں ڈالا
ٹھاکر صاحب نے جو لوجیکل تھے ان کا نام نہیں لکھا اور جو زمانے بھر کی چولیں ہیں ان کا نام لوجیکل میں ڈال دیا ...پٹواریوں میں بوہت کم ہیں جو لوجیکل جواب دیتے ہیں برگر عاطف اور ایک دو اور ہیں ان کے علاوہ سب چولیں ہی مارتے ہیں ...باوا جو تصویریں ہیں ایڈٹ کی ہی صرف ووہی لگاتا ہے جیسے آپ نے بھی لگا دی کسی ایشو یا الزام پر کوئی پوسٹ نہیں ہو گی ....پرفیکٹ جو ہے کوئی بھی تھریڈ ہو اسلامی بھی خان کو گھسیٹ لے گا اس کی شادی کو یا جلسے میں گانوں کو ایسے بوہت ہیں جو کسی کرپشن بیڈ گورننس پر کوئی بحث کرنے کی بجے صرف اس کی ذاتی زندگی کو گھسیٹ لاتے ہیں
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
...باوا جو تصویریں ہیں ایڈٹ کی ہی صرف ووہی لگاتا ہے جیسے آپ نے بھی لگا دی کسی ایشو یا الزام پر کوئی پوسٹ نہیں ہو گی



چل ایک تصویر تیرے لیے بھی


کیا یاد کرے گا؟


اب گالیاں مت بکنا شروع ہو جائیے گا

[hilar]


1zqqcdg.jpg




 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)


ٹاکر بھائی جی


اسی تھریڈ کی میں نے بات کی تھی


اس میں ضرور حصہ لوں گا کیونکہ آئین توڑنے والے فوجیوں کے چھتر مارنا میں جہاد افضل سمجھتا ہوں

:)


 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
**لاجیکل پٹواری اور انکی اقسام **
پہلی قسم :۔
یہ پٹواریوں کی وہ قسم ہے جو ہر حال میں ڈھیٹ اور مطمئن بے غیرت بن کر ن لیگ کا دفاع کر لیتے ہیں چاہے وہ لوگوں کے جبڑوں پر گولیاں مارنا یا نابینا افراد پر تشدد ہی کیوں نہ ہو ،باقی کرپشن .منی لانڈرنگ اور زرداری سے معافی مانگنا وغیرہ تو ویسے ہی انکے لئے چھوٹی موٹی چیزیں ہوتی ہیں .. ان کو پٹواریوں کی پرویز رشید نسل بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ ان کی نظر میں ملک کا ہر ایک مسئلہ عمران خان کی وجہ سے ہے اور اگر فوج کی وجہ سے ملک میں کچھ اچھا ہورہا ہے تو اسکا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے
دوسری قسم : ۔
یہ پٹواری ہر پلیٹ فارم پر خود کو تحریک انصاف کا سپورٹر ظاہر کرکے حکومت کے ہر کرتوت کی وکالت کرتے ہیں اور اگر کہیں حکومت پر تنقید کی جائے تو ان کی بات یھاں سے شروع ہوتی ہے " دیکھو یار میں تحریک انصاف کا سپورٹر ہوں مگر ہمیں اس طرح تنقید نہیں کرنی چاہیے اور یہ اور وہ ...ان کی پروفائل پر ایک پوسٹ اگر حکومت کے خلاف ہوتی ہے تو دس پوسٹس تحریک انصاف کے خلاف ..اور ان تنقید کا لاجک یہ پیش کیا جاتا ہے کہ ہم باقی پارٹیوں کی طرح ذہنی غلام نہیں ہیں .اسلئے ہم اپنی پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں

تیسری قسم :۔
پٹواریوں کی یہ قسم خود کو نیوٹرل ظاہر کرتی ہے .. کہنا تو ان کا یہ ہوتا ہے کہ "میں کسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا" لیکن ان کی تنقید کا محور و مرکز ہمیشہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی ہوتے ہیں .. حکومت کی ہر ایک نا اہلی ،کرپشن چوری اور قتل عام پر یہ لوگ "نیوٹرل" کا لبادہ اوڑھ کر خاموش رهتے ہیں لیکن عمران خان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔


 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی ، خان صاحب پر ہاتھ ہلکا رکھا کریں

مجھے تو لگتا ہے کہ اگلی بار اگر ریہام خان سے خان صاحب کا کچھ پرابلم ہو گیا
تو خان صاحب نے آپ کے لچ تلنے کو رونا ہے


(bigsmile) (bigsmile)

CJWJg2OWUAAAwvj.png:large



بھائی جی


چول خان نیازی چولیں مارنی چھوڑ دے تو میں وعدہ کرتا ہوں کہ اسکی چھترول سے ہاتھ کھینچ لوں گا

:)


 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
جو چھتر بعد میں یاد آئے وہ تیل میں بھگو کر اپنے سر پر مار لیا کرو ، افاقہ ہوگا :biggthumpup:



ابھی فوجی جرنیلوں کے سر مضبوط ہیں اور کافی چھتر سہہ سکتے ہیں

:lol:


 

ansarppu

Minister (2k+ posts)

چل ایک تصویر تیرے لیے بھی


کیا یاد کرے گا؟


اب گالیاں مت بکنا شروع ہو جائیے گا

[hilar]


1zqqcdg.jpg




باوا جی کیوں ہر وقت نان سیریس رہتے ہیں کبھی تو اچھی بحث کر لیا کریں تصویریں ہمارے پاس بھی ہیں بنانا بھی جانتے ہیں لیکن یہ کوئی بہادری والی بات نہیں ہے ....کتے پر کسی کا نام گدھے پر کسی کا نام لکھ دیا یہ کوئی بڑای کی بات نہیں .....اور آپکی اطلاع کے لئے میں حد ممکن گالی سے پرہیز کرنے کی کوشش کرتا ہوں ...ہاں کبھی کبھی غلطی ہو بھی جاتی ہے
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی کیوں ہر وقت نان سیریس رہتے ہیں کبھی تو اچھی بحث کر لیا کریں تصویریں ہمارے پاس بھی ہیں بنانا بھی جانتے ہیں لیکن یہ کوئی بہادری والی بات نہیں ہے ....کتے پر کسی کا نام گدھے پر کسی کا نام لکھ دیا یہ کوئی بڑای کی بات نہیں .....اور آپکی اطلاع کے لئے میں حد ممکن گالی سے پرہیز کرنے کی کوشش کرتا ہوں ...ہاں کبھی کبھی غلطی ہو بھی جاتی ہے


یار، آپ تو یکدم سنجیدہ ہو گئے ہیں


کبھی لچ تلنے کے موقعے سے فائدہ بھی اٹھا لینے دیا کریں

:p


اورہاں، تصویریں میں نہیں بناتا ہوں، صرف تحریر میری ہوتی ہے


سنجیدہ بحث کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو دس برگر گالیاں پوسٹ کرکے نکل جاتے ہیں


پھر لچ تلنا ہی واحد آپشن رہ جاتا ہے

:)


 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:)

۔ نہیں سرکار، میں نے تو پہلے بھی ایک بار آپ سے یہی گزارش کی تھی. تحریکی بچوں کو معاف کر دیں اور سمجھایا کریں، ساتھ تھوڑی خبر نون لیگ اور پی پی کی بھی لے لیا کریں، بچے خوش ہو جاتے ہیں:)۔



معظم نیاز بھائی


بابا نیازی جی اور تحریکی بچوں سے تو ویسے ہی بہت عقیدت ہے. انکی جگہ کوئی اور نہیں لے سکتا ہے


نون لیگ اور پی پی کی خبر لینے والوں کی یہاں کوئی کمی نہیں ہے، اس لیے انکی خبر لینے کے بارے میں میں زیادہ فکر مند نہیں ہوتا ہوں

اس لیے بھی تھوڑا محتاط ہوں کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ کہ سارے ملکر مجھے بھی پرفیکٹ سٹرینجر بنا لیں

:)
:):)


 

ansarppu

Minister (2k+ posts)

یار، آپ تو یکدم سنجیدہ ہو گئے ہیں


کبھی لچ تلنے کے موقعے سے فائدہ بھی اٹھا لینے دیا کریں

:p


اورہاں، تصویریں میں نہیں بناتا ہوں، صرف تحریر میری ہوتی ہے


سنجیدہ بحث کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو دس برگر گالیاں پوسٹ کرکے نکل جاتے ہیں


پھر لچ تلنا ہی واحد آپشن رہ جاتا ہے

:)


اپ کی بات بجا ہے کچھ لوگ دونو طرف سے گالی گلوچ شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے لوجیکل بندہ بھی انا میں آ جاتا ہے اور پھر وہ بھی دھما چوکڑی میں شامل ہو جاتا ہے ....
آج ایسے کتنے ہی لوگ ہیں جو نون لیگ سے بپی پی سے یا پی ٹی ای سے پولسیز کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے اختلاف کرتے ہیں
لیکن اسی گالی گلوچ کی وجہ سے انا کا شکار ہیں اور مجبوراً اپنی پارٹی کے ہر غلط کام کو بھی ڈیفنڈ کر رہے ہیں ......
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
ایکچوئیلی تحریک انصاف کے ہمدرد زیادہ تر نا تجربہ کار اور جذباتی بالک ہیں۔۔ جنہوں نے اس ملک میں کرپٹ خاندانی مافیاز سے چھٹکارا پانے کی جستجو لیکر کچھ سپنے سجائے۔۔ اب بتدریج ان مخلص اور بے لوث کارکنوں کو مطلوبہ نتائج نہ ملنے پر فرسٹریشن کا اظہار کرنا پرتا ہے۔۔اس کے مقابلےمیں نون لیگی اس کرپٹ سسٹم کی رکھوالی کرنے والی کھرانٹ بٹ شاہی کے زمانہ شناس خدام ہیں۔۔ سلنطتِ شریفیہ کے تلوے چاٹنے والو میں ضمیر نام کی چیز ہوتی تو اب تک یہ گنجم نہاری کے ظلم و ستم دیکھ کر تائب ہو چکے ہوتے ۔۔یہاں پر زیادہ تر لوگ اپنی آئی ڈی کسی مذہبی، ادبی ، سیاسی یا کھیل کے حوالے سے روشناس کرواتے ہیں۔۔ لیکن نون لیگی حضرات کی زیادہ تر آئی ڈیز میں شرمندگی کا فی البدیہہ سامان پایا جاتا ہے۔۔ ان کو اپنے تعارف میں جانور، اجنبیت،مسخرانہ غیر سنجیدگی جیسے لوازمات میں کشش محسوس ہوتی ہے۔۔۔
وجہ؟
شائد ان کے ضمیر کی کسی گوشے سے آواز آتی ہوکہ ۔۔ اے بندے ! کب تک سلنطنتِ شریفیہ کے کرپٹ اور ظالمانہ در پر اپنے ضمیر کی مُنڈی گروی رکھے گا۔۔ کچھ حیا کر۔۔کچھ شرم کر۔۔
حیوانیت کے خول سے باہر نکل۔۔
ظلم کی سحر میں تابندگی تلاش نہ کر۔۔ ظالم کو روند، جذبہ انسانی کو نراش نہ کر۔۔
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اپ کی بات بجا ہے کچھ لوگ دونو طرف سے گالی گلوچ شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے لوجیکل بندہ بھی انا میں آ جاتا ہے اور پھر وہ بھی دھما چوکڑی میں شامل ہو جاتا ہے ....
آج ایسے کتنے ہی لوگ ہیں جو نون لیگ سے بپی پی سے یا پی ٹی ای سے پولسیز کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے اختلاف کرتے ہیں
لیکن اسی گالی گلوچ کی وجہ سے انا کا شکار ہیں اور مجبوراً اپنی پارٹی کے ہر غلط کام کو بھی ڈیفنڈ کر رہے ہیں ......



انصار بھائی


آپ نے بالکل درست لکھا ہے


میں کبھی کسی شخصیت یا پارٹی کا دفاع نہیں کرتا ہوں


ہمیشہ جمہوریت کی حمایت اور آمریت کی مخالفت کرتا ہوں. آئین اور قانون کی بالا دستی پر پختہ یقین رکھتا ہے


لچ تلتے ہوئے بھی اپنے نظریات پر قائم رہتا ہوں



 

ansarppu

Minister (2k+ posts)

انصار بھائی


آپ نے بالکل درست لکھا ہے


میں کبھی کسی شخصیت یا پارٹی کا دفاع نہیں کرتا ہوں


ہمیشہ جمہوریت کی حمایت اور آمریت کی مخالفت کرتا ہوں. آئین اور قانون کی بالا دستی پر پختہ یقین رکھتا ہے


لچ تلتے ہوئے بھی اپنے نظریات پر قائم رہتا ہوں



باوا جی آپ نے تو میرا نام ہی بدل دیا ....انصر کو انصار بنا دیا (cry)
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی آپ نے تو میرا نام ہی بدل دیا ....انصر کو انصار بنا دیا (cry)


انصر بھائی


معزرت چاہتا ہوں. آپکا نام غلط لکھا گیا ہے


انگریزی کی سمجھ کم ہی آتی ہے. بڑی مشکل سے میٹرک میں دسویں بار جا کر کہیں انگریزی کا مضمون پاس کیا تھا


تعلیمی بورڈ والوں نے کچھ رعایتی دے کر اپنی جان چھڑائی تھی

:)



 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
This is my reply to you mr patwari i am PTI supporter and i have criticize them for every mistakes they have made and will be criticizing them every time i see a mistake from them i will not be defending them for their mistakes, If you have courage than please show me once since i am following this site only once any of these names you mention above in your thread , have they ever once said anything or criticize Nawaz government or shehbaz government in Panjab ? please find help me to understand this okay before you start on us. We PTI supporter yes some time passionate some time aggressive and very devoted most of us don't even live in Pakistan we are not getting paid to do this job unlike the list you share with us the names of peoples on this forum who supported pml(n) , I will criticize IK and his decision if i believe they are wrong , i am not like one of your fellow N supporter who come here to defend everything their government is going at least if i see any blunder from IK or PTI i am not going to come here to defend them unlike you and your fellow brothers.


چلو پہلے تم تو تنقید کرو جیسا دعوه کیا ہے
میں تم کو چند چیدہ چیدہ باتیں بتا دیتا ہوں ..اپنی تنقید شروح کرو
١.خان صاحب نے دھرنے کے وقت کہا وہ استعفیٰ لئے بغیر گھر نہیں جایں گے وہ چلے گے
٢.خان صاحب نے کہا وہ بجلی کہ بل نہیں دیں گا پھر دے دیا
٣.خان صاحب نے کہا وہ جعلی پارلیمنٹ میں نہیں جانے والے پھر چلے بھی گئے
٤.خان صاحب کہتے ہیں میں جھوٹ نہیں بولتا..ابھی ٣٥ پنچر والا جھوٹ پکڑا گیا
چلو پہلے ان پر تنقید کرو
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
یار وہ ایک دلیل سے بات کرنے والے انسان ہے اور آپ اندھے پجاری - فرق تو ہے لیکن تم کو نظر نہیں آئے گا


(serious)ٹھاکر ..میں بھی تو دلیل سے کرتا ہوں تم کیا سمجتھے ہو صرف ذلیل ہی کرتا ہوں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یار وہ ایک دلیل سے بات کرنے والے انسان ہے اور آپ اندھے پجاری - فرق تو ہے لیکن تم کو نظر نہیں آئے گا
مجھے ن لیگ کی ٹیم میں سے کسی ایک سے بھی اس بات کا جواب لے دیں کے میاں صاحب کیوں الیکشن سے پہلے کہا کرتے تھے کے وہ کشکول توڑ دیں گے جو اس کا جواب دے سکے میرے نزدیک وہ لوجیکل ہو گا .
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
اس کشکول سے مراد شریف خاندان والا تھا - آپ کونسا سمجھ بیھٹی تھی ؟

مجھے ن لیگ کی ٹیم میں سے کسی ایک سے بھی اس بات کا جواب لے دیں کے میاں صاحب کیوں الیکشن سے پہلے کہا کرتے تھے کے وہ کشکول توڑ دیں گے جو اس کا جواب دے سکے میرے نزدیک وہ لوجیکل ہو گا .
 

Back
Top