جمہور پسند
Minister (2k+ posts)
اس فورم پر جہاں تک میری حد نگاہ پڑھتی ہے - آل عمرانی سے مخالفت کرنے والا ہر یوزر پٹواری کہلاتا ہے - نواز شریف اور حکومت پر تنقید بھی آپ کو اس سے نہیں چڑا سکتی کیونکہ اس نام سے چھٹکارے کا واحد طریقہ عمرانیات کی مکمل پیروی کرنا ہے
خیر اس تھریڈ کے توسط سے میں تحریک انصاف کے فولورز سے یہ پوچھنا چاہتا ہو کہ وہ کونسا پٹواری ہے - جس کی بات میں لاجک ہوتا ہے اور جس سے آپ لوگ بحث کرنا پسند کرتے ہو - مطلب آپ کا پسندیدہ یا لوجیکل پٹواری
مجھے یقین ہے کچھ دوست حضرات کا جواب مکمل نفی میں ہو گا ، کہ کوئی نہیں سارے مغز سے خالی ہے - لیکن پھر بھی اپنی رائے دینے میں کوئی قباحت نہیں کرنی چاہئیے اور چلے اس پٹواری کا بھی نام بتا دیں جو آپ کا پسندیدہ نہ ہو
میں چند چیدہ چیدہ پٹواریوں کے نام بتا دیتا ہو - مقدس ، پرفیکٹ سٹرینجر ( جس سے مجھے بھی کافی اختلاف ہے لیکن نام لکھنا ضروری سمجھتا ہوں ) کیونکہ اس پربھی لیبل لگ چکا ہے ......... اور چند گنے چنے پٹواری مندرجہ ذیل ہے
برگر
گجر صاحب
پی کے فائٹر
باوا جی
ڈیموکریٹ
شرارتی منڈا
عامر علی
سہراب
مشرقی لڑکا
مجھے بھی اس میں شامل کر دیں اگر کوئی کرنا چاہے ، کوئی بغید نہیں
سچ سچ بتائیے گا اور گالم گلوچ سے پرہیز کیجئے گا ، کیونکہ یہ رپورٹ میں نے مریم نواز صاحبہ کو بھی بھجوانی ہےاور ہو سکتا ہے وہ خود بھی پڑھے اس تھریڈ کو - پٹواریوں کی پروموشن اور تنخواؤں میں اضافے کا دارومدار اسی پر ہے