لوجیکل پٹواری

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے میں تحریکی نہیں ہوں لیکن میں نے نون لیگی افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ اخذ کیا ہے کے برگر کو سب سے کم پیسے ملتے ہونگے اور باوا جی کو سب سے زیادہ ۔ باوا جی کا سینئر مینیجر بننے کا چانس بھی سب سے زیادہ ہے۔

آپ تو خفیہ چیف برگر ہیں لیکن مجھے کس خوشی میں نون لیگی افراد میں شامل کر دیا ہے؟

کوئی دلیل، کوئی ثبوت، کوئی کومنٹس؟

اب بابا نیازی جی والی دلیل نہ مجھے دیجیے گا کہ

:)

9tpem9.jpg

HIDDEN

Minister (2k+ posts)

آپ تو خفیہ چیف برگر ہیں لیکن مجھے کس خوشی میں نون لیگی افراد میں شامل کر دیا ہے؟

کوئی دلیل، کوئی ثبوت، کوئی کومنٹس؟

اب بابا نیازی جی والی دلیل نہ مجھے دیجیے گا کہ

:)

9tpem9.jpg

باوا سر، آپ تمیز میں سب کے استاد ہیں. اور میرے تحریک انصاف سے کچھ اختلافات ہیں جب تک وہ کلیر نہیں ہوجاتے میں تحریک کو ووٹ نہیں دینے والا. اختلافات کچھ دینی نوعیت کے ہیں اور وہ میں یہاں بتانا ضروری نہیں سمجھتا

.ہاں، جہاں عمران خان حق کے لئے آواز اٹھاتا ہے، میں اس کا ساتھ ضرور دیتا ہوں. دھاندلی تو ہوئی تھی، ثابت نا ہونے کا مطلب ہے کے دھاندلی کے کرنے والے خاصے تجربہ کار تھے

ویسے نواز شریف کے بھی کچھ اچھے کام ہیں جنھیں سراہنا چاہیے. جیسا کہ اکنامک کوریڈور پہ تمام لوگوں کو اعتماد میں لینا ان میں سے ایک ہے. پاکستان کے تعلقات برادر ممالک سے اچھے ہوے، اس کا سہرا بھی اسی حکومت کے سر جاتا ہے ورنہ اگر عمران خان وزیر اعظم ہوتا تو اب تک کافی گلف ممالک سے تعلقات خراب ہوچکے ہوتے. عمران کو ابھی خارجی امور میں تربیت کی شدید ضرورت ہے

مجھے اس بات پہ افسوس ہوتا ہے کے آپ جیسے لوگ صرف اور صرف نواز کی اندھی تقلید کرتے ہیں. ورنہ جتنی عوام دشمنی اس دور میں نظر آئی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی. سب سے زیادہ دکھ ان قرضوں کو دیکھ کے ہوتا ہے جس کو واپس کرنے میں ہماری نسلیں گزر جائینگی

جہاں تک رہی بات پاکستان کی انویسٹمنٹ ریٹنگ کی تو سب کو پتہ ہے کہ ریٹنگ دینے والے یہی تو چاہتے ہیں کے آپ ان کے برادران سے قرضے لئے جاؤ اور اپنی ریٹنگ بڑھائے جاؤ. ان کے اخلاص کا پتہ تو اس وقت چلے گا جب وہ قرضے کی واپسی کا تقاضہ کرینگے
 
ہڈن سر، یہ منافقت نہیں چلے گی

ایک تو آپ میرے پٹواری ہونے کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کر سکے ہیں اور اوپر سے آپ نے دوسرا الزام یہ لگا دیا ہے کہ میرے جیسے لوگ صرف اور صرف نواز کی اندھی تقلید کرتے ہیں

اب ان دونوں الزامات کے ثبوت فراہم کریں ورنہ اخلاقی جرات ہے تو فورم والوں کے سامنے معزرت کریں

amir_ali

باوا صاب کتاب نیاز جلد ایک باب دوم میں یہ صاف صاف درج ہے کے انقلاب کا ہر ناقد پٹواری اور ہر پٹواری سے نواز شریف اندھی تقلید کرواتا ہے۔

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا صاب کتاب نیاز جلد ایک باب دوم میں یہ صاف صاف درج ہے کے انقلاب کا ہر ناقد پٹواری اور ہر پٹواری سے نواز شریف اندھی تقلید کرواتا ہے۔

عامر بھائی

مجھ پر پٹواری ہونے کا الزام لگایا ہے

اب یا تو ہڈن سر کو ثابت کرنا پڑے گا یا پھر معزرت کرنا پڑے گی

ثابت ہو نہیں سکتا اس لیے ہڈن سر کے پاس معزرت کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے

مسئلہ وہی ہے جو آپ نے تحریر کیا ہے کہ

پیپسی برگروں کے انقلاب کا ہر ناقد پٹواری اور ہر پٹواری سے نواز شریف اندھی تقلید کرواتا ہے

cartoon7-530x357.jpg

Sunami-JP

New Member
لگتا سیاست ڈاٹ پی کے پر گنجوں اور پٹواریوں کا قبضہ ہو چکا ہے اس لئے اس پر آنا اب بیکا ر ہے
 
Harris35

MPA (400+ posts)
I have no problem criticizing Ik on these matter as i said i am not getting paid for doing this i am only on this forum because in my opinion PTI is better then other parties, as for criticizing Ik. No:1 he should not have asked for resignation it was wrong decision and he should have only asked for judicial commission so that was a wrong demand and putting a condition by saying he won't go to home it was a bad move and wrong decision. No:2 The appeal to public for not paying electricity bills for a wrong move as well he should not have said another bad judgement No:3 he should not have gone back to the parliament after calling them fake. No:4 He is naive by listening from other peoples mouth and without clarification he should not have said on air about 35 punctures story that was another a mistake and wrong one politically

Now i would like to ask you and all your patwari brothers and sister on this forum who are getting paid to do this job for the media cell of Nawaz government , do you have any courage to point out any mistakes ad wrong doings of your government of last years in Panjab and also 2 years the blunders politically , economically.
I come to this site not to defend everything PTI and IK says or do in KPK , I come to this site and express my opinions and liking based on my conscience and morals what in my opinion is right i dont care what other peoples says and i will criticize if i see wrong doing from PTI and Ik , but i will still support them and their 2 years of government in KPK they have done some mistakes but they will learn from them, they are far better from other parties, as for your party Mr democratic i have not see any one from your friends all the media cell of N league not seen them coming here saying a one word against there leaders blunders and also there policies, and i will support any good step taken by federal government in education and health but those 2 things are the least priority of sharif brothers their focused is on Metro and Orange traine line. I hope you will come up with some good criticism on you leaders i don't need to tell you about there blunders and mistakes they have done in last 2 years ?

I am waiting for your reply ?
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
۔ پٹواری تو کسی کو نہیں کہنا چاہیے، سیاسی اختلافات ہوتے رہتے ہیں . آپ پٹواری کہیں گے تو مخاطب پوٹینز؛ فائدہ تو کچھ نہ ہوا

باوا بھائی کی سیاسی سوچ کا قائل ہوں. آپ عزت سے انہیں مخاطب کریں تو بڑی سادہ زبان میں ، بڑی تفصیل سے پاکستان کے سیاسی کچے چٹھے کے بارے میں بتاتے ہیں . اصول پسند بھی ہیں . بالکل غیر جانبدار ہیں، یہ الگ بات ہے کہ تحریکی ساتھی حملے کر کے ساری توجہ اپنی طرف مبذول کرواے رکھتے ہیں. بہرحال، لچ تلنا ذرا کم کر کے ممبرز کو سمجھانے پر زیادہ توجہ دیں تو سب کا فائدہ ہو گا

باقی گجر بھائی، برگر بھائی، ڈیموکریٹک بھائی اور جیو جی بھائی سب دلیل سے بات کرتے ہیں اور انسان کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے . خصوصا یہ سب ہر پارٹی کے غلط کام پر تنقید کرتے ہیں اور اسلیے پڑھنے والے پر اثر کرتی ہے. ہر پارٹی کے غلط کاموں پر تنقید کرنا، آپکی بات کے اثر کو ہزار گنا زیادہ کر دیتا ہے ، دوسرے ممبرز کیلیے

مقدس صاحبہ پی ایم ایل این اور جیو ٹی وی کی ترجمان کی مانند ہیں لہٰذا غیر جانبداری کی توقع نہیں رکھنی چاہیے. البتہ ان سے اقتدار کی راہداریوں کی خفیہ باتیں پتہ چلتی رہتی ہیں، نجم سیٹھی کی چڑیا کی مانند

باقی حضرات کو اتنا زیادہ پڑھنے کا موقع نہیں ملا کہ میں کچھ راے قائم کر سکوں

shukriya Dr. Sahib.

ab issi tarah ki guide zara dosree taraf kay fankaroon ki bhi bana dain.

Bus mas'alaa yay darpaish ho ga kay buhat he taweel ho gi :)
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)

ہڈن سر، یہ منافقت نہیں چلے گی

ایک تو آپ میرے پٹواری ہونے کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کر سکے ہیں اور اوپر سے آپ نے دوسرا الزام یہ لگا دیا ہے کہ میرے جیسے لوگ صرف اور صرف نواز کی اندھی تقلید کرتے ہیں

اب ان دونوں الزامات کے ثبوت فراہم کریں ورنہ اخلاقی جرات ہے تو فورم والوں کے سامنے معزرت کریں

محترم باوا جی، کیا آپ مجھ سےمجھے "خفیہ چیف برگر" کے لقب سے نوازنے پہ معذرت کرینگے؟

میں نے اپنے تحریکی نہ ہونے کا ثبوت یہ کہہ کر دے دیا ہے کہ مجھے عمران کی کچھ باتوں سے اختلاف ہے- میں نے نواز کے دو اچھے کام بھی لسٹ کر دیے ہیں - کیا آپ میں اتنی اخلاقی طاقت ہے کے اپنے کہے ہوے الفاظ پہ معذرت کر سکیں؟ چلیں معذرت کا مطالبہ زیادہ ہوجاۓگا، آپ صرف اپنے کہے پہ شرمندگی کا اظہار کردیں

دوسری غلط بیانی جو آپ نے کی وہ یہ ہے کہ میں نے آپ کو "پٹواری" کہا- میں نے صرف یہ کہا کہ مجھے یہ لگتا ہے کہ آپ کو سب سے زیادہ پیسے ملتے ہونگے- کیا اس غلط بیانی پہ آپ مجھ سے معذرت کرینگے؟ میرے کسی بات کے لگنے سے وہ بات سچ نہیں ہوجاتی- یعنی ان دو باتوں میں فرق ہے جب کوئی کہے کے "ملتے ہونگے" اور "ملتے ہیں"- میں نے اپنا خیال ظاہر کیا ہے اور میں اس کا حق محفوظ رکھتا ہوں- آپ کو میرا "خیال" غلط لگتا ہے تو آپ میری تصحیح کردیں

جہاں تک رہی بات اندھی تقلید کی، تو ایک تو میں نے آپ کو انفرادی طور پہ بات نہیں کہی- لیکن چلیں آپ کو لگتا ہےکہ میں نے آپ کو یہ بات کہی ہے تو آپ ایک پوسٹ، فقط ایک پوسٹ نکال کے دکھادیں جس میں آپ نے نواز گورنمنٹ کی کسی ایک غلط پالیسی کی مخالفت کی ہو- یا ایک پوسٹ نکال دیں جس میں آپ نے کے پی گورنمنٹ کی کسی ایک پالیسی کی تعریف کی ہو، میں نہ صرف اپنے الفاظ واپس لے لونگا بلکے آپ سے معذرت بھی چاہونگا- مجھ میں اتنی اخلاقی طاقت ہے کہ میں معذرت کرسکوں اور کسی بات کو انا کا مسلہ نہ بناؤں- میں اس فورم پہ نسبتاً نیا ممبر ہوں، اور میں نے آپ کی ساری پوسٹس نہیں پڑھی ہیں، لیکن جتنی پڑھی ہیں اس سے یہ "محسوس" ہوتا ہے کے آپ کو عمران سے بلاوجہ کا بیر ہے

باوا جی، کچھ تو ایسی بات ہوگی پی ٹی آئی میں جو آپ کو پسند آئے- اور کچھ تو ایسا ہوگا شریف برادران میں جس سے آپ کو اختلاف ہو؟ برگر کی کچھ پوسٹس نظر سے گزریں اور ایسا لگتا ہے کے اس میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں ابھی مفقود نہیں ہوی ہیں

باقی واللہ اعلم

Last edited:

ہڈن سر جی

بات کو ادھر ادھر نہ گھمائیں

جو دو الزامات مجھ پر لگائے ہیں انکے ثبوت فراہم کریں یا اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے معزرت کر لیں

جہاں تک میرے الزام کا تعلق ہے تو میں بھی وہی کروں گا یعنی یا تو ثبوت دوں گا یا معزرت کروں گا

پہلے آپکے ثبوت یا معزرت کا منتظر ہوں

آپ نے شاید میری پوسٹ غور سے نہیں پڑھی۔آپ سے میری مودبانہ گزارش ہے کہ میری پوسٹ غور سے پڑھیں۔ بہت محنت سے لکھی تھی میری محنت ضایع نہ کریں پلیز۔
 
Muhammad Mushtaq

Politcal Worker (100+ posts)
آگیا نہ اپنی بھونکنے والی اوقات پر - میں اسی کا انتظار کر رہا تھا - کیونکہ تم جیسے بھونکے بغیر رہ نہیں سکتے

تیرا پٹا ہر وقت کھلا چھوڑا ہوتا ہے مالک نے
تیرے پرزوں کو جو زنگ لگا ہے - میں اس کی مرمت کر سکتا ہوں
بھای میں نے نوٹ کیا ہے کے نون لیگ کے لوگ کسی بات کا سہی جواب بہت کم ہی دیتے ہیں چاہے معاملہ کتنا ہی سنجیدہ ہو۔ وہ ذیادہ تر لچ تلتے ہیں کیوں کے انہیں پتا ہے جس بات کا وہ دفاع کر رہے ہیں وہ دفاع کے قابل ہی نہیں ہے اور یہیں سے پھر مسلہ شروع ہوتا ہے۔
یہاں ملک کو اتنے سارے مسلوں کا سامنہ ہے اور اندھے کو بھی نظر آرہا ہے کے اس کے حل کے لیے کوی قابل ذکر اقدامات نہیں کیے جا رہے سواے ٹایم پاس کے تو پھر نون لیگ کے حامی لچ نہیں تلیں گے تو اور کیا کریں گے۔
 
xyz#1

Councller (250+ posts)
لگتا سیاست ڈاٹ پی کے پر گنجوں اور پٹواریوں کا قبضہ ہو چکا ہے اس لئے اس پر آنا اب بیکا ر ہے

صرف دو پوسٹز لکھ کر
اس میں بھی اخلاق سے نیچے اتر کر
ہمت ہار بیٹھے میاں۔
ہمارے تو ہاتھ بندھے ہیں اخلاق کے دھاگے سے
اس لیے کچھ کہہ نہیں سکتے آپ کو آپ کی سطح سے۔
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا سیاست ڈاٹ پی کے پر گنجوں اور پٹواریوں کا قبضہ ہو چکا ہے اس لئے اس پر آنا اب بیکا ر ہے

بھائی جی آپ کی غیر حاضری غیر متوقع طور پہ لمبی ہو گئی تھی اس لئے تجسس ہوا ،:biggthumpup:

عامر بھائی

مجھ پر پٹواری ہونے کا الزام لگایا ہے

اب یا تو ہڈن سر کو ثابت کرنا پڑے گا یا پھر معزرت کرنا پڑے گی

ثابت ہو نہیں سکتا اس لیے ہڈن سر کے پاس معزرت کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے

مسئلہ وہی ہے جو آپ نے تحریر کیا ہے کہ

پیپسی برگروں کے انقلاب کا ہر ناقد پٹواری اور ہر پٹواری سے نواز شریف اندھی تقلید کرواتا ہے

cartoon7-530x357.jpg

صرف دو پوسٹز لکھ کر
اس میں بھی اخلاق سے نیچے اتر کر
ہمت ہار بیٹھے میاں۔
ہمارے تو ہاتھ بندھے ہیں اخلاق کے دھاگے سے
اس لیے کچھ کہہ نہیں سکتے آپ کو آپ کی سطح سے۔
یہ لو آ گئے....گالیوں کے شہنشاہ
چچا حسینک ..نئی ائی ڈی بنا لی آخر
:lol::lol:
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

صرف دو پوسٹز لکھ کر
اس میں بھی اخلاق سے نیچے اتر کر
ہمت ہار بیٹھے میاں۔
ہمارے تو ہاتھ بندھے ہیں اخلاق کے دھاگے سے
اس لیے کچھ کہہ نہیں سکتے آپ کو آپ کی سطح سے۔
سائٹ بھائی جی پہلی ائی ڈی کا لاک نہیں کھلا
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے شاید میری پوسٹ غور سے نہیں پڑھی۔آپ سے میری مودبانہ گزارش ہے کہ میری پوسٹ غور سے پڑھیں۔ بہت محنت سے لکھی تھی میری محنت ضایع نہ کریں پلیز۔

ہڈن سر جی

میں بغیر پڑھے ہی بتا سکتا ہوں کہ کس بندے نے کیا لکھا ہوگا؟ اس لیے پڑھنے والا تردد کم ہی کرتا ہوں

آپ نے لکھا تھا کہ

میں نے نون لیگی افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ اخذ کیا ہے کے برگر کو سب سے کم پیسے ملتے ہونگے اور باوا جی کو سب سے زیادہ ۔ باوا جی کا سینئر مینیجر بننے کا چانس بھی سب سے زیادہ ہے

اور

مجھے اس بات پہ افسوس ہوتا ہے کے آپ جیسے لوگ صرف اور صرف نواز کی اندھی تقلید کرتے ہیں

گویا آپ نے مجھ پر دو الزامات لگائے ہیں

پہلا یہ کہ میں نوں لیگی (پٹواری) ہوں

دوسرا یہ کہ میں صرف اور صرف نواز کی اندھی تقلید کرتا ہوں

ان دونوں الزامات کا ہی میں آپ سے ثبوت چاہتا ہوں کہ میرے وہ کونسے کومنٹس ہیں جن سے آپ اس نتیجے تک پہنچے ہیں

اگر آپ نے بلا ثبوت یہ الزامات لگائے ہیں تو اخلاقی جرات کرتے ہوئے معزرت کریں

یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے جو سمجھ نہ آ سکے

آپکے ثبوت یا معزرت کا منتظر ہوں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
سائٹ بھائی جی پہلی ائی ڈی کا لاک نہیں کھلا

بارسا جی

یہ سائیٹ بھائی نہیں ہیں

سائیٹ بھائی کی واپسی بارہ جولائی کو ہوگی

xyz#1

Councller (250+ posts)
یہ لو آ گئے....گالیوں کے شہنشاہ
چچا حسینک ..نئی ائی ڈی بنا لی آخر
:lol::lol:

چلو اب کچھ کہنے کو نہ ملا تو
دوسروں کو آئی ڈی کا بہانہ بنا کر بین کرا دو۔
آپ کے پاس کون سا جادو ہے جس سے آپ کو آئی ڈیز کا پتہ چلتا ہے؟؟

سب کو اس جھوٹے الزام میں بند کر دو
اور آپ اکیلے اس فورم پر لکھتے رہو۔

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

چلو اب کچھ کہنے کو نہ ملا تو
دوسروں کو آئی ڈی کا بہانہ بنا کر بین کرا دو۔
آپ کے پاس کون سا جادو ہے جس سے آپ کو آئی ڈیز کا پتہ چلتا ہے؟؟

سب کو اس جھوٹے الزام میں بند کر دو
اور آپ اکیلے اس فورم پر لکھتے رہو۔

شاید ڈیموکریٹک بھائی نے آپکو غلط قوٹ کر دیا ہے

انکا اشارہ سونامی جے پی کی طرف تھا

http://www.siasat.pk/forum/showthre...1585;ی&p=3366876&viewfull=1#post3366876

Back
Top