لوجیکل پٹواری

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

چلو اب کچھ کہنے کو نہ ملا تو
دوسروں کو آئی ڈی کا بہانہ بنا کر بین کرا دو۔
آپ کے پاس کون سا جادو ہے جس سے آپ کو آئی ڈیز کا پتہ چلتا ہے؟؟

سب کو اس جھوٹے الزام میں بند کر دو
اور آپ اکیلے اس فورم پر لکھتے رہو۔

تم بھی قوٹ ہو گئے تھے ..معذرت
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)

ہڈن سر جی

میں بغیر پڑھے ہی بتا سکتا ہوں کہ کس بندے نے کیا لکھا ہوگا؟ اس لیے پڑھنے والا تردد کم ہی کرتا ہوں

آپ نے لکھا تھا کہ

میں نے نون لیگی افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ اخذ کیا ہے کے برگر کو سب سے کم پیسے ملتے ہونگے اور باوا جی کو سب سے زیادہ ۔ باوا جی کا سینئر مینیجر بننے کا چانس بھی سب سے زیادہ ہے

اور

مجھے اس بات پہ افسوس ہوتا ہے کے آپ جیسے لوگ صرف اور صرف نواز کی اندھی تقلید کرتے ہیں

گویا آپ نے مجھ پر دو الزامات لگائے ہیں

پہلا یہ کہ میں نوں لیگی (پٹواری) ہوں

دوسرا یہ کہ میں صرف اور صرف نواز کی اندھی تقلید کرتا ہوں

ان دونوں الزامات کا ہی میں آپ سے ثبوت چاہتا ہوں کہ میرے وہ کونسے کومنٹس ہیں جن سے آپ اس نتیجے تک پہنچے ہیں

اگر آپ نے بلا ثبوت یہ الزامات لگائے ہیں تو اخلاقی جرات کرتے ہوئے معزرت کریں

یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے جو سمجھ نہ آ سکے

آپکے ثبوت یا معزرت کا منتظر ہوں

باوا محترم
میری دوسری پوسٹ بھی پڑھلیں نا مہربانی کر کے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا محترم
میری دوسری پوسٹ بھی پڑھلیں نا مہربانی کر کے

ہڈن سر جی

میں نے پہلے ہی پڑھ لی تھی

کیا اسمیں آپ نے میرے مسلم لیگ نوں کا حامی ہونے یا نواز شریف کی اندھی تقلید کرنے کے کوئی ثبوت پیش کیے ہیں یا ثبوت نہ پیش کرنے پر معزرت کی ہے؟

مجھے ادھر ادھر کی باتوں سے کوئی سر و کار نہیں ہے. میں صرف مطلب کی بات سننا چاہتا ہوں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

I think his other ID is scholar..

نہیں بھائی جی

انکا سکالر سے سٹائل ضرور ملتا جلتا ہے لیکن وہ مختلف آدمی ہے

یہ نئی آئی ڈی حسین کے کی ہی لگتی ہے ورنہ نیا بندہ یہ نہیں کہتا ہے کہ

اب سیاست پی کے پر آنا بیکار ہے

ٹسٹ کرنا ہے تو اسکو قوٹ کرکے جنرل پرویز مشرف کے خلاف کچھ لکھ دیں

:)

HIDDEN

Minister (2k+ posts)

ہڈن سر جی

میں نے پہلے ہی پڑھ لی تھی

کیا اسمیں آپ نے میرے مسلم لیگ نوں کا حامی ہونے یا نواز شریف کی اندھی تقلید کرنے کے کوئی ثبوت پیش کیے ہیں یا ثبوت نہ پیش کرنے پر معزرت کی ہے؟

مجھے ادھر ادھر کی باتوں سے کوئی سر و کار نہیں ہے. میں صرف مطلب کی بات سننا چاہتا ہوں

باوا محترم، آپ میری پوسٹ دوبارہ پڑھیں، بلکہ بار بار پڑھیں، تب تک پڑھیں جب تک آپ کو سمجھ نہیں آجاتی
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا محترم، آپ میری پوسٹ دوبارہ پڑھیں، بلکہ بار بار پڑھیں، تب تک پڑھیں جب تک آپ کو سمجھ نہیں آجاتی

ہڈن سر جی

میں ادھر ادھر کی باتوں پر وقت ضائع نہیں کیا کرتا ہوں

آپ نے جس طرح صاف الفاظ میں الزامات لگائے ہیں اسی طرح صاف الفاظ میں ثبوت دیں یا پھر معزرت کر لیں

اگر آپ ان دونوں کاموں میں سے کوئی نہیں کر سکتے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے

میں خود بخود سمجھ جاؤں گا کہ آپ اخلاقی جرأت سے عاری ہیں

باوا محترم، اگر آپ میری دوسری پوسٹ پڑھتے تو آپ کو سمجھ آجاتی کے میں نے آپ کو نہ تو 'پٹواری' کہا، نہ میں نے آپ پہ کوئی الزام لگایا- میں نے اپنا خیال ظاہر کیا کے آپ کو سب سے زیادہ پیسے ملتے ہونگے. اگر نہیں ملتے تو اس میں غصّہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، ان شاءالله ملنے لگیں گے

چلیں آپ کی خوشی کی خاطر میں اپنے الفاظ تبدیل کردیتا ہوں. "باوا کو سب سے زیادہ پیسے نہیں ملتے ہونگے"- اب خوش؟

جہاں تک پٹواری کا تعلق ہے، تو میں نے آپ کو پٹواری کہا ہی نہیں تو معافی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا. ہاں یہ ضرور ہے کہ مجھے چیف برگر کہنے پہ آپ کو معذرت کرنی چاہیے

اگر آپ کی بات ماں لی جائے کے مجھ میں اتنی اخلاقی جرات نہیں ہے، تو آپ میں تو کوٹ کوٹ کے بھری ہے. تھوڑی مہربانی کریں اور ہم جیسے نیو کمرز کا حوصلہ بڑھائیں اور معذرت کرلیں چیف برگر کہنے پر
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
برگر کو کیوں کم ؟ اور باوا کو کیوں زیادہ - ذرا روشنی ڈالو یار

ویسے میں تحریکی نہیں ہوں لیکن میں نے نون لیگی افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ اخذ کیا ہے کے برگر کو سب سے کم پیسے ملتے ہونگے اور باوا جی کو سب سے زیادہ ۔ باوا جی کا سینئر مینیجر بننے کا چانس بھی سب سے زیادہ ہے۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا محترم، اگر آپ میری دوسری پوسٹ پڑھتے تو آپ کو سمجھ آجاتی کے میں نے آپ کو نہ تو 'پٹواری' کہا، نہ میں نے آپ پہ کوئی الزام لگایا- میں نے اپنا خیال ظاہر کیا کے آپ کو سب سے زیادہ پیسے ملتے ہونگے. اگر نہیں ملتے تو اس میں غصّہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، ان شاءالله ملنے لگیں گے

چلیں آپ کی خوشی کی خاطر میں اپنے الفاظ تبدیل کردیتا ہوں. "باوا کو سب سے زیادہ پیسے نہیں ملتے ہونگے"- اب خوش؟

جہاں تک پٹواری کا تعلق ہے، تو میں نے آپ کو پٹواری کہا ہی نہیں تو معافی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا. ہاں یہ ضرور ہے کہ مجھے چیف برگر کہنے پہ آپ کو معذرت کرنی چاہیے

اگر آپ کی بات ماں لی جائے کے مجھ میں اتنی اخلاقی جرات نہیں ہے، تو آپ میں تو کوٹ کوٹ کے بھری ہے. تھوڑی مہربانی کریں اور ہم جیسے نیو کمرز کا حوصلہ بڑھائیں اور معذرت کرلیں چیف برگر کہنے پر
[/right]

ہڈن سر جی

میں ایسی باتوں اور چکروں میں آنے والا نہیں ہوں. سیدھا آدمی ہوں اور سیدھی سیدھی بات کرتا ہوں

میں آپکے جملے آپکی یاد دھانی کیلیے دوبارہ لکھ رہا ہوں

میں نے نون لیگی افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ اخذ کیا ہے کے برگر کو سب سے کم پیسے ملتے ہونگے اور باوا جی کو سب سے زیادہ ۔ باوا جی کا سینئر مینیجر بننے کا چانس بھی سب سے زیادہ ہے

اور

مجھے اس بات پہ افسوس ہوتا ہے کے آپ جیسے لوگ صرف اور صرف نواز کی اندھی تقلید کرتے ہیں

اب ایمانداری سے بتائیں کہ

کیا آپ نے مجھے نون لیگی افراد (یہ پٹواری اسی نون لیگی افراد نامی بلا کا نام ہے) میں شامل نہیں کیا ہے؟

کیا آپ نے مجھے نواز شریف کی اندھی تقلید کرنے والوں میں شامل نہیں کیا ہے؟

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
B4rHAgRCAAAA1fj.jpg

No offense to anyone but the title "Logical patwari" is an oxymoron.....
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
سب سے زیادہ محنتی تو مقدس ہے - اپنا ہوم ورک ٹائم پر کرتی ہے اور ثبوت سے بات کرتی ہے

مریم کو بھی بہت پسند ہے ، آپ کو نہیں ؟

مقدس کبھی کبھی انتہائی بیوقوفی کی بات کردیتی ہے جس میں پھنس کے رہ جاتی ہے. کبھی اس کی باتوں کے الگ تھریڈس بنا کے لوگ اس کا مزاق بنانا شروع کردیتے ہیں. نہیں معلوم کہ مریم بی بی کو کیوں پسند ہے اگر آپ سہی کہہ رہے ہیں تو

باوا جی بہت سمجھدار اور سمارٹ آدمی ہیں. وہ فوج پہ اتنے تیر برساتے ہیں اور عمران خان سے اتنا الله واسطے کا بیر رکھتے ہیں کہ کبھی کبھی لگتا ہے کہ باوا کوئی اور نہیں بلکہ نواز شریف کی اندر کی خواہشات جنم لے کر باوا جی کی صورت میں نمودار ہوئی ہیں (باوا جی سے معذرت کے ساتھ
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
آپ کے تجزیہ کا احترام ہے - لیکن مقدس سب سے زیادہ تنخواہ لیتی ہیں اس ٹیم میں- اس لیے کہا

مقدس کے پاس بغض خبریں سب سے پہلے پہنچ جاتی ہے - اس کی اپنی فاختہ بھی ہے

Back
Top