لوجیکل پٹواری

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
چل یار زین ریڑی اٹھا اس تھریڈ سے

ہر جگہ مچھر کی طرح بھنگ بھنگ نہ کیا کر - کسی کینڈی کرش والے تھریڈ پر جاؤ

tu bhai apni manhus shakal utha or nikal yaha se ajate hain nawaz shareeg k paltu koi tmare self respect he ni besharmo
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
آگیا نہ اپنی بھونکنے والی اوقات پر - میں اسی کا انتظار کر رہا تھا - کیونکہ تم جیسے بھونکے بغیر رہ نہیں سکتے

تیرا پٹا ہر وقت کھلا چھوڑا ہوتا ہے مالک نے
تیرے پرزوں کو جو زنگ لگا ہے - میں اس کی مرمت کر سکتا ہوں

..........
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
آگیا نہ اپنی بھونکنے والی اوقات پر - میں اسی کا انتظار کر رہا تھا - کیونکہ تم جیسے بھونکے بغیر رہ نہیں سکتے

تیرا پٹا ہر وقت کھلا چھوڑا ہوتا ہے مالک نے
تیرے پرزوں کو جو زنگ لگا ہے - میں اس کی مرمت کر سکتا ہوں

tere jese fani kharabi ka shikar bache kya kici ko thek karen ge hahahahahhahahahhahaha
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
آگیا نہ اپنی بھونکنے والی اوقات پر - میں اسی کا انتظار کر رہا تھا - کیونکہ تم جیسے بھونکے بغیر رہ نہیں سکتے

تیرا پٹا ہر وقت کھلا چھوڑا ہوتا ہے مالک نے
تیرے پرزوں کو جو زنگ لگا ہے - میں اس کی مرمت کر سکتا ہوں
chal mere bache aj tujhe itna he zalil hona tha ab ghar chala ja peche bhe dheyan rakha kar avayen koi hahhahahahahhahahahah
 
aimless

Minister (2k+ posts)
I don't know few times i get ppl who like to reply logical ... sometimes Buger do the same (like reply logical ) but majority of time instead of remaining on topic ppl just start abusing each other ... though i must admit both from PTI and PML N there r ppl who r just brainless ... but still u can find ppl who like logic i never c the same in PPP or MQM or JI supporters they r just total brainless ones u can't dare to argue with them ... though i am thankful u didn't add the name of perfect stranger :P becz this guy never talk logic
 
سمیع سیانا بندہ ہے باقی سب گالی بریگیڈ ہے ، اس طرح کا تھریڈ کھولنا عمرانیوں کی اوقات کو مزید ایکسپوز کرنے کے مترادف ہے۔ ٹاکر صاحب دیکھ لیا ان کی اوقات کو :)
 
AXIOM

MPA (400+ posts)
ویسے تو یہ چند لوگوں کے بہت سارے نام ہیں جن میں کچھ روزی روٹی کے مارے اور کچھ خوا مخوا غلامی کے مارے ہیں. مگر لوجیکل پٹواری یا زندہ پٹواری وہ ہے جس کا ضمیر کسی حد تک زندہ ہے. جو زندہ ضمیر کے ساتھ کسی ایسے لیڈر کا ساتھ دے جس کا مفاد اقتدار دولت اور کاروبار کی بجائے اس ملک سے جڑا ہو. جس کی دولت مال کاروبار اس ملک کی عوام میں ہو تا کہ اسے احساس رہے کے اب نفع و نقصان اس قوم کے ساتھ ہی ہے. لوجیکل پٹواری وہ ہے جو اس ملک کے بنیادی مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی ایسے شخص کے نظریہ کو سپورٹ کرے جو ان مسائل کو حل کرنے میں دلچسپی رکھتا ہو اور ترجیحی بنیادوں پر انہیں حل کرنے کا عملی مظاہرہ بھی کرے. وہ پٹواری لوجیکل ہے جو غلامی کا طوق گلے میں نا ڈالے اور نسل در نسل خاندانی سیاست کرنے والے لیڈر کی فرمانبرداری یا غلامی سے اپنی آنے والی نسلوں کو بھی بچائے. وہ پٹواری واقعی لوجیکل ہو گا جو اپنے آپ سے سوال پوچھے کہ آخر کیا وجہ ہے جن قائدین کی خاطر میں مدت سے مخالفین کو ذلیل کرنے پر تلا رہا اور گالوں کے ہار پہناتا رہا, ان کی ترجیحات میں ملک و قوم کے بنیادی مسائل حل کرنا کیوں نہیں. کیا وہ واقعی غریب عوام کی فلاح کے لئے سیاست کر رہے ہیں یا اپنے کاروبار و مال کو وسیع کرنے اور محض عزیز و اقارب کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاست کر رہے ہیں. پٹواریوں کو سوچنا چاہیے کے اس ملک کے بنیادی مسائل معیاری تعلیم و معیاری صحت تک عوام کی رسائی نا ہونا. , ملکی اداروں میں کرپشن, بے روزگاری, تھانہ کلچر کے ظلم میں حکومتی سرپرستی نا ہونے کی وجہ سے لاچار عوام کا طاقت ور وڈیرے, چودھری , ملک, خان , ایم این ایے , ایم پی ایے وغیرہ کے رحم و کرم پر رہنا, اور اس طرح کے کئی دوسرے بنیادی اور نہایت اہم مسائل سے حکومت کا نظریں چرانا اور ڈراموں سے عوام کا دل بہلانے کی کوشش کرنا ہے. بنیادی مسائل میٹرو, لیپ ٹاپ, ٹیکسی, اور سولر لیمپ سے حل نہیں ہوتے. یہ آخر میں یا ساتھ ساتھ کرنے کے کام ہیں کہ چلیں نام کا لیبل لگانا ہی ہے تو کم از کم پہلے بنیادی مسائل تو حل کر لئے جائیں. اس کے بعد سیلاب میں بوٹوں والی تصویر بھی عوام برداشت کر لے گی.
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ پٹواری تو کسی کو نہیں کہنا چاہیے، سیاسی اختلافات ہوتے رہتے ہیں . آپ پٹواری کہیں گے تو مخاطب پوٹینز؛ فائدہ تو کچھ نہ ہوا

باوا بھائی کی سیاسی سوچ کا قائل ہوں. آپ عزت سے انہیں مخاطب کریں تو بڑی سادہ زبان میں ، بڑی تفصیل سے پاکستان کے سیاسی کچے چٹھے کے بارے میں بتاتے ہیں . اصول پسند بھی ہیں . بالکل غیر جانبدار ہیں، یہ الگ بات ہے کہ تحریکی ساتھی حملے کر کے ساری توجہ اپنی طرف مبذول کرواے رکھتے ہیں. بہرحال، لچ تلنا ذرا کم کر کے ممبرز کو سمجھانے پر زیادہ توجہ دیں تو سب کا فائدہ ہو گا

باقی گجر بھائی، برگر بھائی، ڈیموکریٹک بھائی اور جیو جی بھائی سب دلیل سے بات کرتے ہیں اور انسان کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے . خصوصا یہ سب ہر پارٹی کے غلط کام پر تنقید کرتے ہیں اور اسلیے پڑھنے والے پر اثر کرتی ہے. ہر پارٹی کے غلط کاموں پر تنقید کرنا، آپکی بات کے اثر کو ہزار گنا زیادہ کر دیتا ہے ، دوسرے ممبرز کیلیے

مقدس صاحبہ پی ایم ایل این اور جیو ٹی وی کی ترجمان کی مانند ہیں لہٰذا غیر جانبداری کی توقع نہیں رکھنی چاہیے. البتہ ان سے اقتدار کی راہداریوں کی خفیہ باتیں پتہ چلتی رہتی ہیں، نجم سیٹھی کی چڑیا کی مانند

باقی حضرات کو اتنا زیادہ پڑھنے کا موقع نہیں ملا کہ میں کچھ راے قائم کر سکوں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

ٹکر بھائی جی

آپ ورکنگ ڈیز میں تھریڈ پوسٹ کرکے مجھے پیپسی برگروں کو چھتر مارنے کی سعادت سے محروم کر دیتے ہیں

میں اس پر سخت اعتجاج کرتا ہوں

[hilar]

2aez0w3.jpg

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا بھائی کی سیاسی سوچ کا قائل ہوں. آپ عزت سے انہیں مخاطب کریں تو بڑی سادہ زبان میں ، بڑی تفصیل سے پاکستان کے سیاسی کچے چٹھے کے بارے میں بتاتے ہیں . اصول پسند بھی ہیں . بالکل غیر جانبدار ہیں، یہ الگ بات ہے کہ تحریکی ساتھی حملے کر کے ساری توجہ اپنی طرف مبذول کرواے رکھتے ہیں. بہرحال، لچ تلنا ذرا کم کر کے ممبرز کو سمجھانے پر زیادہ توجہ دیں تو سب کا فائدہ ہو گا

بہت شکریہ معظم
نیاز بھائی

آپکا مشورہ میرے لیے حکم کے مترادف ہے

ویسے آپ بھی کہیں لچ تو نہیں تل گئے ہیں

:)

Last edited:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
بس باوا جی آج فارغ تھا سوچا ان برگروں سے گپ شپ کر لو - ویسے ٹائمنگ تو وہی ہے

ٹکر بھائی جی

آپ ورکنگ ڈیز میں تھریڈ پوسٹ کرکے مجھے پیپسی برگروں کو چھتر مارنے کی سعادت سے محروم کر دیتے ہیں

میں اس پر سخت اعتجاج کرتا ہوں

[hilar]

2aez0w3.jpg

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

بہت شکریہ معظم
نیاز بھائی

آپکا مشورہ میرے لیے حکم کے مترادف ہے

ویسے آپ بھی کہیں لچ تو نہیں تل گئے ہیں

:)

:)

۔ نہیں سرکار، میں نے تو پہلے بھی ایک بار آپ سے یہی گزارش کی تھی. تحریکی بچوں کو معاف کر دیں اور سمجھایا کریں، ساتھ تھوڑی خبر نون لیگ اور پی پی کی بھی لے لیا کریں، بچے خوش ہو جاتے ہیں:)۔
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یہ تھریڈ میں نے فلٹرنگ کے لیے کھولا تھا ..تاکہ کچرے کو الگ کیا جائے ... کافی حد تک کامیاب رہا ...سارہ کچرہ سب کے سامنے ہیں

سمیع سیانا بندہ ہے باقی سب گالی بریگیڈ ہے ، اس طرح کا تھریڈ کھولنا عمرانیوں کی اوقات کو مزید ایکسپوز کرنے کے مترادف ہے۔ ٹاکر صاحب دیکھ لیا ان کی اوقات کو :)
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بس باوا جی آج فارغ تھا سوچا ان برگروں سے گپ شپ کر لو - ویسے ٹائمنگ تو وہی ہے

ٹاکر بھائی

آپ سے شکوہ ہے

آپ نے رات کو بھی تھریڈ اسوقت شروع کیا جب میرا سحری کا وقت تھا اور میں فوجی جرنیلوں کی چھترول سے محروم رہا

ایسے چھترول والے تھریڈز ویک انڈ پر شروع کیا کریں تاکہ میں بھی چھتر مارنے کی خواہش پوری کر سکوں

:)

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ٹھیک ہے باوا جی آگے ویکینڈ پر زیادہ اہتمام کریں گے اور

جاتے جاتے یہ تھریڈ پڑھنا نہ بھولئیے

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?361509-%26%231581%3B%26%231590%3B%26%231585%3B%26%231578%3B-%26%231705%3B%26%231605%3B%26%231575%3B%26%231606%3B%26%231672%3B%26%231608%3B-%26%231556%3B-%26%231583%3B%26%231729%3B%26%231604%3B%26%231608%3B%26%231740%3B

ٹاکر بھائی

آپ سے شکوہ ہے

آپ نے رات کو بھی تھریڈ اسوقت شروع کیا جب میرا سحری کا وقت تھا اور میں فوجی جرنیلوں کی چھترول سے محروم رہا

ایسے چھترول والے تھریڈز ویک انڈ پر شروع کیا کریں تاکہ میں بھی چھتر مارنے کی خواہش پوری کر سکوں

:)

no_handle_

MPA (400+ posts)
آپ پٹواری اور لاجیکل ایک ساتھ استعمال کر رہے ہیں. پہلے بتائیے آپ کو کونسا گونگا گویا پسند ہے؟ یا پھر کس اندھے ڈرائیور کے ساتھ سفر کرنا پسند کریں گے؟

تم لوگوں سے رائے مانگی تھی - لیکن جلد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوا

B4dJvlZIUAAeL3G.jpg
 
pkfighter

Councller (250+ posts)

ٹکر بھائی جی

آپ ورکنگ ڈیز میں تھریڈ پوسٹ کرکے مجھے پیپسی برگروں کو چھتر مارنے کی سعادت سے محروم کر دیتے ہیں

میں اس پر سخت اعتجاج کرتا ہوں

[hilar]

2aez0w3.jpg

باوا جی ، خان صاحب پر ہاتھ ہلکا رکھا کریں

مجھے تو لگتا ہے کہ اگلی بار اگر ریہام خان سے خان صاحب کا کچھ پرابلم ہو گیا
تو خان صاحب نے آپ کے لچ تلنے کو رونا ہے

(bigsmile) (bigsmile)

CJWJg2OWUAAAwvj.png:large

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ٹاکر بھائی

آپ سے شکوہ ہے

آپ نے رات کو بھی تھریڈ اسوقت شروع کیا جب میرا سحری کا وقت تھا اور میں فوجی جرنیلوں کی چھترول سے محروم رہا

ایسے چھترول والے تھریڈز ویک انڈ پر شروع کیا کریں تاکہ میں بھی چھتر مارنے کی خواہش پوری کر سکوں

:)

جو چھتر بعد میں یاد آئے وہ تیل میں بھگو کر اپنے سر پر مار لیا کرو ، افاقہ ہوگا :biggthumpup:
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آپ نے خود آل عمرانی اور رپورٹ مریم صفدر کو بھجوا کر پروموشن کاذکر کے کے اپنے تھریڈ کی سنجیدگی کا صفایا کر دیا۔

اچھے بُرے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں نون لیگ اور پی ٹی آئی دونوں میں جذباتی، غیر جذباتی سنجیدہ اور غیر سنجیدہ لوگ موجود ہیں۔ گالم گلوچ دونوں طرف سے چلتی ہے۔ بلکہ معذرت کے ساتھ، پی ٹی آئی تو گالم گلوچ میں ویسے ہی مشہور ہے۔ نون لیگ والے ایسے ایسے مغلظات بکتے ہیں کہ ہمیشہ سوا سیر ہی ہوتے ہیں۔ لیکن کہتے ہیں کہ ہم تو جواب دیتے ہیں۔

بات یہ ہے کہ یہاں کوئی سیاسی ورکر نہیں کہ پارلیمانی زبان استعمال کریں۔ بلکہ سب ہی عام لوگ ہیں اور عام لوگوں کی زبان ہی استعال کرتے ہیں جو ہم اور آپ عام لوگوں دوستوں، محفلوں،بازاروں وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں۔ان کو اپنے خیالات کے اظہار کے لیے کی بورڈ کا سہارا میسر آچکا ہے۔جو دل میں ہے وہی زبان پر۔اور چونکہ نون لیگ حکمران ہیں تو حکمرانوں کو ہمیشہ تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کیوں کہ حکومت کی معمولی سی کوتاہی لوگوں کے جان و مال کو خطرے میں ڈال دیتی ہے۔
 
Back
Top