فیض حمید بیچارا تو کھڈے لائن ہے، آصف زرداری

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Where is ISPR now? How can these thieves mock a serving General ?
It seems Bajwa not only sold his soul for money but also army’s honour that’s why we are in this mess now.
 

SZM

Councller (250+ posts)
This is the same example when the Modi was telling that Nawaz is good and Raheel is terrorist . Now zardari is telling that Bajwa is good but Faiz Hameed is nothing (Khuday line)
Now this is the duty of the Head to make sure the respect of his subordinates/colleagues
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
میں آپ سے متفق نہیں ہوں! فیض حمید کے ذاتی کردار سے صرف اس صورت میں پوچھ گچھ کی جانی چاہیے جب کہیں ان کی شادی پر غور کیا جا رہا ہو۔ ہم نہیں جانتے کہ سچ کیا ہے. حامد میر عادتاً جھوٹا ہے اور اس نے فیض حمید کا نام نہیں لیا، آپ کیسے یقین کریں کہ یہ ان کے بارے میں تھا؟ ہم بحیثیت مسلمان کردار کا خیال رکھتے ہیں، اور جب جھوٹے الزامات کی بات آتی ہے تو اسلام بہت سخت قوانین رکھتا ہے!! میں فرح گوگی کے بارے میں pmln کے بیانات پر تقریباً یقین کرتا تھا اور اب ہم جانتے ہیں کہ اس کی دولت میں اضافہ دراصل 2013 سے 2018 تک ہوا تھا، اور اس نے بعد میں اپنے اثاثوں کا اعلان کرنے کے لیے IK کی طرف سے دی گئی معافی کا استعمال کیا، IK کے دور میں اس کی عید کی دولت میں اصل اضافہ پانچ کروڑ تھا۔ میں ایمانداری سے پی ایم ایل این میں مایوس ہوں۔ وہ بے چینی سے جھوٹ بولتے ہیں! ایک حد ہے!
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Foje ki iss se ziada zillat kya ho gi ke zardari jesa kanjar aisi baten ker reha hai ek serving general ko
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرا خیال ہے ھر محب وطن پاکستانی ایسے جنرلوں کے خلاف ہے جو سیاست میں مداخلت کرتے اور اپنے اپنے لیڈر منتخب کرتے ہیں ۔ فیض کی تو ایک تاریخ ہے ۔ بیوی کی چلائ ہوئ گولی اس کی پشت پر ابھی بھی فریبکاری اور مکاری کی داستاں سناتی ہے ۔​
کنجر جنرل باجوہ پر الزام لگا کر اسے اب ابو بنا لیا پٹواری کھوتے نے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کنجر جنرل باجوہ پر الزام لگا کر اسے اب ابو بنا لیا پٹواری کھوتے نے


ڈنگر ، اگر باجوہ کے چوتٹر پر بھی گولی کا نشان ہوتا تو ضرور ذکر کرتا ۔​
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
امریکا ، فوج ، عدالتیں، ادارے ، پولیس ، ایف آئ اے ، الیکشن کمیشن، چور اور ڈاکو ...

سب اکٹھے ہو چکے عوام کے خلاف

پاکستان پہنچ چکا ایک تاریخی موڑ پر

اب یا تو نیا پاکستان

یا گیا پاکستان
یا رب کریم ان جاہلوں سے ہمیں چھٹکارا دلوا جو تیرے اس معجزے پاکستان کی تباھی کے متعلق سوچ سکنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں - آمین

c134148beebb1b93450186ac952acc29.jpg


اس عرض پاکستان میری ماں دھرتی پر لاکھوں عمران، نوازے اور زرداری قربان -وطن کے سامنے ان کی حثیت کتے کی سی بھی نہیں
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
You could always Imran but Imran used to go and beg money for his countrymen. It is not an easy task. On the other hand, the new govt was waiting for dollars from Amerika sitting at home which didn't come. They were expecting that people will shower gold and money as they sit at home. This doesn't work. You need to move your ass which you didn't
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
یا رب کریم ان جاہلوں سے ہمیں چھٹکارا دلوا جو تیرے اس معجزے پاکستان کی تباھی کے متعلق سوچ سکنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں - آمین

c134148beebb1b93450186ac952acc29.jpg


اس عرض پاکستان میری ماں دھرتی پر لاکھوں عمران، نوازے اور زرداری قربان -وطن کے سامنے ان کی حثیت کتے کی سی بھی نہیں
اے دماغ والے جاہل

اے آنکھوں والے اندھے

اے کانوں والے بہرے

کیا تجھے زخموں سے چور ہماری دھرتی ماں ان بے حس ، بے ضمیر اور بے ایمان لوگوں کے نرغے میں بے جان پڑی دکھائی نہیں دے رہی ... کیا تجھے اپنی دھرتی ماں کی اکھڑ تی سانسی سنائی نہیں دے رہیں ، ؟؟؟
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
It is clear that the incompetent and corrupt mixed achar PDM govt is a disaster for the country. They have ruined the economy and foreign image/policy of Pakistan already.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

asif65

MPA (400+ posts)
ایا ایا ۔۔۔ نیا پاکستان ایا ۔۔۔
انہوں نے سازش کا حصہ بن کر خود اپنے پاوں پر کلہاڑی ماری ہے ۔۔۔۔
زرداری نے پیپلزپارٹی کو ختم کیا ۔۔۔
چیری بلاسم نے ن لیگ کا ختمہ کر دیا ۔۔۔
 

Khattak_KSA

MPA (400+ posts)
Zardari should be arrested for trying to create division in army. He has tried to classify serving generals as “ good general” and “ bad generals” on the style of good taliban and bad taliban. Shame on him. We love all army. No division. No rift.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ڈنگر ، اگر باجوہ کے چوتٹر پر بھی گولی کا نشان ہوتا تو ضرور ذکر کرتا ۔​
فیض حمید کا نشان تو نے خود دیکھا ہے یا کھوتے حرامخور حامد میر کی بات پر اندھا اعتماد کر کے بکواس کر رہا ہے؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میں آپ سے متفق نہیں ہوں! فیض حمید کے ذاتی کردار سے صرف اس صورت میں پوچھ گچھ کی جانی چاہیے جب کہیں ان کی شادی پر غور کیا جا رہا ہو۔ ہم نہیں جانتے کہ سچ کیا ہے. حامد میر عادتاً جھوٹا ہے اور اس نے فیض حمید کا نام نہیں لیا، آپ کیسے یقین کریں کہ یہ ان کے بارے میں تھا؟ ہم بحیثیت مسلمان کردار کا خیال رکھتے ہیں، اور جب جھوٹے الزامات کی بات آتی ہے تو اسلام بہت سخت قوانین رکھتا ہے!! میں فرح گوگی کے بارے میں pmln کے بیانات پر تقریباً یقین کرتا تھا اور اب ہم جانتے ہیں کہ اس کی دولت میں اضافہ دراصل 2013 سے 2018 تک ہوا تھا، اور اس نے بعد میں اپنے اثاثوں کا اعلان کرنے کے لیے IK کی طرف سے دی گئی معافی کا استعمال کیا، IK کے دور میں اس کی عید کی دولت میں اصل اضافہ پانچ کروڑ تھا۔ میں ایمانداری سے پی ایم ایل این میں مایوس ہوں۔ وہ بے چینی سے جھوٹ بولتے ہیں! ایک حد ہے!


آپ ایک جھوٹے کے ذاتی کردار سے جتنا بھی اجتناب کریں ، اسے تبدیل نہیں کر سکتیں ۔ بدکردار لوگ معاشرے کو کبھی بھی کردار نہیں دے سکتے ، بدبو کے پھول ، کبھی بھی خوشبو کے متحمل نہیں ہو سکتے ۔ شراب پینے ، عورتیں رکھنے اور زنا خور اسلام کے سخت قوانین پر کیسے عمل پیرا ہو سکتے ہیں ؟ میرے لیے کافی حیرت ہے کہ آپ لوگ اپنی حرکات پر نظر نہیں رکھتے ۔ لیکن دوسروں پہ تنقید ضرور کرنی ہے ۔​
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Will of the people must prevail
If it does not then the contract between people and state would be null and void , state would cease to exist.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
فیض حمید کا نشان تو نے خود دیکھا ہے یا کھوتے حرامخور حامد میر کی بات پر اندھا اعتماد کر کے بکواس کر رہا ہے؟

بوسری کے ، اگر اتنا ہی سچا ہے تو کپڑا اٹھا اور اسے سچا ثابت کر ، کھوتی نیا۔​
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
آپ کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اس نے زنا کا ارتکاب کیا ہے میں اس کی تعریف كرتى ہوں کہ آپ ایک مضبوط کردار کے حامل ہونے پر پختہ یقین رکھتے ہیں لیکن ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں ان معیارات کو دوسروں کو بدنام کرنے یا ان کا مذاق اڑانے کے لیے استعمال کرنے کے بجائے اپنے نفس پر لاگو کرنا چاہیے۔ رانا ثناء جیسے لوگوں نے مریم نواز کے بارے میں بہت عجیب و غریب باتیں کہی ہیں، میں ان تبصروں کی مذمت کر
تى ہوں اور ہم سب کو لوگوں کو بدنام کرنےکے لیے مبہم اور مبہم خبروں کو استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ میرے نزدیک ایک شخص کھویا ہوا کردار ہے وہ کھلم کھلا، جان بوجھ کر اور نافرمانی کے ساتھ بے راہ روی کی زندگی گزار رہا ہے۔