
وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے ایبٹ آباد میں دیئے گئے بیان کے بعد کہا کہ پاک فوج کیخلاف بات کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی، ان کی جانب سے کارروائی کا عندیہ دیئے جانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ کیا وہ نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف بھی کارروائی کریں گے۔
رحیق عباسی نے کہا کہ پاک افواج کے سالار اعظم کے خلاف نام لیکر قومی اسمبلی میں یہ تقریر ہوئی اور پی ٹی وی نے اس کو لائیو نشر کیا۔ کیا فرمائیں گے اب محترم ڈی جی صاحب؟ کیا کرائم منسٹر شہباز شریف کوئی کارروائی کریں گے؟
انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ ہیں وہ لوگ جن کے ذریعے عمران خان کئی خلاف عدم اعتماد کامیاب کروائی گئی۔
https://twitter.com/x/status/1515475672004804612
کامران خان نے کہا کہ میں نے وہ حصے حذف کردیے یا شامل نہیں کیے جہاں ہمارے اکابرین قوم پرانے جرنیلوں کے نہیں حاضر سروس لیڈرشپ کی ایسی تیسی کرتے تھے جب اس روش کی بیخ کنی نہیں کی گئی پہلی بار حاضر سروس جرنیلوں کے نام لے کر زبانی حملہ آوری کی بنیاد رکھی گئی ردعمل میں ان تمام شخصیات کی آؤ بھگت بھی ہوئی۔
https://twitter.com/x/status/1523383203134062597
عدیل راجہ نے کہا کہ شہباز شریف کی دھمکی کے بعد اب اس بندے کے خلاف کاروائی تو بنتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1523385569350496256
حسن خان نے امپورٹڈ وزیر اعظم کا جنرل فیض حمید کے خلاف بات کرنے والی مریم نواز، جنرل باجوہ کے خلاف جلسوں میں تقریریں کرنے والے میاں نواز شریف کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان۔
https://twitter.com/x/status/1523519261880160256
ایک صارف نے کہا کہ عمران خان نے ایبٹ آباد میں آج ریاست پاکستان، آئین اور قومی اداروں کو چیلنج کیا، قانونی کارروائی کریں گے۔ شہباز شریف کی دھمکی۔۔ ہمت ہے تو کارروائی کرکے دکھاؤ۔
https://twitter.com/x/status/1523376161560023041
تیمور خان نے کہا شہباز شریف نے کہا تھا کہ عمران خان صاحب نے ایبٹ آباد جلسہ میں اداروں پر تنقید کی اور عمران خان ملک کیخلاف سازش کررہا ہے اور ہم کاروائی کرینگے تو شہباز شریف صاحب نواز شریف انڈیا میں بیٹھ کر جو زہر فوج کے خلاف اگل رہا تھا اس کے خلاف کارروائی کب کرو گے؟
https://twitter.com/x/status/1523492142349373440
ہلمند بابا نامی صارف نے کہا کہ عمران خان کا خطاب ملک کے خلاف سازش قرار! شہباز شریف نے کارروائی کا اعلان کردیا !! مریم نواز نے جوش خطابت میں بات کی تھی!شہباز شریف
لطیفے سنائے جائیں گے اب۔
https://twitter.com/x/status/1523515689709056000
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/shehbaz-khan-and-mmrr.jpg