عوام کے مال میں سے اسی فیصد اپنی جیب میں ڈال دئے اور پھر بھی صادق امین
قسم کھا کر بتاؤ شریفوں کے کھربوں ڈالر ان کے ہیں؟ لندن کے فلیٹس کی منی ٹریل دیکھی ہے؟ حضور کے زرائع سچے تھے؟ نواز شہباز زرداری اور جرنیلوں نے کچھ توشہ خانے سے نہیں لیا اور وہ ان کی جیبوں میں نہیں؟
عمران خان نے غیر قانونی طریقے سے گھڑی لی ؟ یا بیچی؟
اور اگر عمران خان نے جیب میں ڈال لیا تو بھی عمران خان کا سب کچھ شوکت خانم کو ڈونیٹ ہو چکا ہے عوام کو ہی ملے گا۔لیکن تمھارے کھانے اور لگاتے والے جن حرکتوں سے پیسے بناتے ہیں بتانے لائق نہیں ہوتیں سوال پوچھتے ہی بھگوڑے اور این آر کا بنددوبست ہوتے واپس پھر سے ایسا پیسہ بنانے جس کے لئیے ایک اور این آر او لینے کی ضرورت پڑتی ہے اس عوام کے پیسے کا درد نہیں ہوتا؟