عابد شیر علی کا وزیراعظم کے تنخواہ نہ لینے سے متعلق جھوٹا دعویٰ

1arslanresponseabidshur%3Bli.jpg


تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر ارسلان خالد نے ن لیگی رہنما عابد شیر علی کی جانب سے وزیراعظم کے تنخواہ نہ لینے سے متعلق بیان پر تصحیح کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے لندن میں مقیم رہنما عابد شیر علی نے ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے تنخواہ نہ لینے سے متعلق فیصلے کا اعلان کیا۔

عابد شیر علی نے کہا کہ عوامی وزیراعظم شہباز شریف اپنی مبلغ 8 لاکھ روپے کی تنخواہ وصول نہیں کیا کریں گے بلکہ وہ یہ پیسے کڈنی سینٹر کو ہر ماہ عطیہ کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1517095016765792257
رہنما ن لیگ نے کہا کہ غریب عوام کا درد دل رکھنے والے لوگوں کا ایسا ہی عمل ہوتا ہے۔

عابد شیر علی کے اس بیان پر تحریک انصاف کے رہنما اور ڈیجیٹل میڈیا کے معاملات دیکھنے والے ڈاکٹر ارسلان خالد نے تصحیح کرتے ہوئے عابد شیر علی سے اہم سوال بھی پوچھ لیا۔

ڈاکٹر ارسلان خالد نے لکھا کہ وزیراعظم کے عہدے کی تنخواہ تو 8 لاکھ ہے ہی نہیں، یہ باقی 6 لاکھ کیا اپنے بڑے بھائی کی طرح کسی اقامے پر نوکری کی مد میں ملنے تھے؟

انہوں نے کہا کہ میں دوبارہ یہ بات دہرارہا ہوں کہ آج کے دور میں اگر 90 کی دہائی والی سیاست دہرائیں گے تو نوجوان آپ سے متنفر ہوجائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1517107637703393282
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
نچھو طوائف کا بچہ عابد بندر اس طرح کی باتیں کر کے ان چور کے بچوں سے اپنے لۓ روٹی اور خرچہ لیتا ہے لندن میں رہنے کا۔ کیونکہ اگر یہ کنجر ایسی چمچہ گیری نہ کرے تو لندن میں کیسے رہے۔ ساری زندگی اس نے اور اس کے باپ نے فیصل آباد میں صرف بدمعاشی ہی کی ہے۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ہار بیچنے والے خراب پتی ہو گئے
اور ایک امیر ترین ملک مقروض ہو گیا
وہاں یہ تنخوا نہ لینے کا ڈرامہ عوام سے مذاق کرنے والی بات ہیں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
1arslanresponseabidshur%3Bli.jpg


تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر ارسلان خالد نے ن لیگی رہنما عابد شیر علی کی جانب سے وزیراعظم کے تنخواہ نہ لینے سے متعلق بیان پر تصحیح کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے لندن میں مقیم رہنما عابد شیر علی نے ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے تنخواہ نہ لینے سے متعلق فیصلے کا اعلان کیا۔

عابد شیر علی نے کہا کہ عوامی وزیراعظم شہباز شریف اپنی مبلغ 8 لاکھ روپے کی تنخواہ وصول نہیں کیا کریں گے بلکہ وہ یہ پیسے کڈنی سینٹر کو ہر ماہ عطیہ کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1517095016765792257
رہنما ن لیگ نے کہا کہ غریب عوام کا درد دل رکھنے والے لوگوں کا ایسا ہی عمل ہوتا ہے۔

عابد شیر علی کے اس بیان پر تحریک انصاف کے رہنما اور ڈیجیٹل میڈیا کے معاملات دیکھنے والے ڈاکٹر ارسلان خالد نے تصحیح کرتے ہوئے عابد شیر علی سے اہم سوال بھی پوچھ لیا۔

ڈاکٹر ارسلان خالد نے لکھا کہ وزیراعظم کے عہدے کی تنخواہ تو 8 لاکھ ہے ہی نہیں، یہ باقی 6 لاکھ کیا اپنے بڑے بھائی کی طرح کسی اقامے پر نوکری کی مد میں ملنے تھے؟

انہوں نے کہا کہ میں دوبارہ یہ بات دہرارہا ہوں کہ آج کے دور میں اگر 90 کی دہائی والی سیاست دہرائیں گے تو نوجوان آپ سے متنفر ہوجائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1517107637703393282

PMLN is a habitual liar.

Wese bhi Showbaz ki nazar ab billions of commission par hogi, aur jo billions of rupees lootay hai unko apnay liye halaal karnay par bhi.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور