ڈاکٹر ارسلان خالد

  1. Rana Asim

    جی سی لاہور کے وی سی کیخلاف کارروائی کے مطالبے پرارسلان خالد کا مریم کوجواب

    گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کیلئے عمران خان کی آمد کی خبریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو مریم نواز نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے وائس چانسلر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان ایک تقریب میں شرکت کیلئے گورنمنٹ کالج...
  2. S

    خواتین آپ کی بھی ہونگی: ڈاکٹر ارسلان خالد اور سلیم صافی آمنے سامنے

    تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیکریٹری اور سینیئر تجزیہ کار سلیم صافی کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی، سلیم صافی نے ٹویٹ کیا کہ جس طرح یہ ملک اپریل سے پہلے چل رہا تھا اسی طرح اب بھی چلایا جائے ۔ عدالت سے کیس واپس لے کر کسی جادوگرنی کو چلا کاٹنے کا کہا جائے ۔ "پ" کا لفظ نکل آیا تو پرویز الٰہی...
  3. A

    جان بوجھ کر ن لیگ کے غیر آئینی فیصلے کا دفاع کیا جا رہا ہے،ارسلان خالد

    سپریم کورٹ کے حکم پر منعقد ہونے والے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے اراکین اسمبلی کو دی گئی ہدایات کے برعکس ووٹ ڈالنے پر ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد کر دیئے اور حمزہ شہباز شریف کی کامیابی کا اعلان کر دیا ہے ۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے مشترکہ امیدوار چوہدری...
  4. Rana Asim

    ڈاکٹر ارسلان کا واٹس ایپ ہیک:"حکومتی مداخلت کے بغیرممکن نہیں"

    سابق وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا جس کا ذمہ دار انہوں نے موجودہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی مداخلت کے بغیر یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر ارسلان خالد نے ایک پیغام سے تصدیق کی کہ آدھی رات کو ان...
  5. Muhammad Awais Malik

    عابد شیر علی کا وزیراعظم کے تنخواہ نہ لینے سے متعلق جھوٹا دعویٰ

    تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر ارسلان خالد نے ن لیگی رہنما عابد شیر علی کی جانب سے وزیراعظم کے تنخواہ نہ لینے سے متعلق بیان پر تصحیح کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے لندن میں مقیم رہنما عابد شیر علی نے ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے تنخواہ نہ لینے سے متعلق فیصلے...
  6. Muhammad Awais Malik

    مریم اورنگزیب نے'امپورٹڈ حکومت نامنظور'ٹرینڈ کو جعلی قرار دے دیا

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کی سوشل میڈیا مہم کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ کیسے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹرینڈز چلاتی ہے، تاہم ان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر ارسلان خالد نےانہی کی غلطی کی نشاندہی کردی۔ تفصیلات کے مطابق مریم...
  7. S

    سلیم صافی کی ارسلان خالد، اظہر مشوانی اور سوشل میڈیا ٹیم کے ارکان کودھمکیاں

    وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے سنیئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی کی حکومتی اراکین کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کرنے والی ٹوئٹ پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں ایک دفعہ...
  8. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف کی قومی حکومت بنانے کی تجویز، حکومتی اراکین کاسخت ردعمل

    مسلم لیگ ن کے صدر کی جانب سے آئندہ پان سال کیلئے تحریک انصاف کو مائنس کرکے ایک قومی حکومت قائم کرنے سے متعلق تجویز پر حکومتی اراکین پھٹ پڑے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اس بیان پر اپنا ردعمل دیتےہوئے کہا کہ شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے بیانات سامنے آئے ہیں جس میں قومی...
  9. Muhammad Awais Malik

    محسن بیگ کی گرفتاری پر وجیہ ثانی،طارق متین اور ڈاکٹر ارسلان سے الجھ پڑے

    اسلام آباد سے صحافی و تجزیہ کار محسن بیگ کی گرفتاری کے بعد صحافتی و سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے، ٹویٹر پر ایسی ہی ایک بحث میں جیو نیوز کے اینکر وجیہہ ثانی صحافی طارق متین اور وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن سے الجھ پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس بحث کا آغاز اس وقت ہوا جب طارق...
  10. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم نے98لاکھ ٹیکس کیسے ادا کیا؟لیگی رہنماؤں کاسوال

    مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف اور احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 2019 میں 98 لاکھ روپے ٹیکس دیا ، وہ عوام کو بتائیں کہ ان کی آمدن میں اضافہ کیسے ہوا ہے، ن لیگی رہنما کے سوال پر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے دلچسپ جواب دیدیے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام "لائیو ود ندیم...
  11. Rana Asim

    صحافی محسن بیگ کے الزامات پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ردعمل

    محسن بیگ کے حالیہ انٹرویو میں تحریک انصاف پر الزامات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آ گیا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ ان کے تمام الزامات جھوٹ ہیں اور انہوں نے اپنے قد اور اوقات سے بڑی باتیں کی ہیں۔ شہباز گل نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ہے وہ دن جس دن آپ روس پائپ لائن کا...