وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام ایک قومی اثاثہ ہے جس کی ریاست غیرت مندی سے حفاظت کرتی ہے۔ پی ایم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ٹی وی، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا پر رافیل ماریانو گروسی کے دورے کو منفی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے...
شریف خاندان کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری ہے، آج ایک اور ریلیف دے دیا گیا، احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت احتساب عدالت نمبر 9 کے...
وزیراعظم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں، لیکن مجبوراً پوری کرنی پڑیں گی۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ملک کو درپیش معاشی چیلنج انتہائی مشکل ہے لیکن کیا کریں، مجبوری ہے یہ شرائط ہر صورت پوری کرنی ہیں۔
شہبازشریف نے کہا...
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے تین سوالات پوچھ لئے،زمان پارک کے گھر کی نئی تعمیر کے لیے فنڈ کس نے دیا؟اس گھر پر 260 ملین خرچ ہوئے، ذریعہ نامعلوم؟کیا ای سی پی میں یہ معلومات ظاہر کی گئی ہیں؟
عمران خان اکثر اپنے بیان میں سلیمان شہباز اور...
وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ سے متعلق معلومات اور ڈیٹا پبلک کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں توشہ خانہ سے متعلق نظر ثانی شدہ پالیسی کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں نئی پالیسی کو کلاسیفائیڈ نہ رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے معلومات عوام کے سامنے لانے کی...
وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق اہم فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے انتہائی ضروری پروگرام کو کھولنے کے لیے پاکستان کو اٹھانے والے اقدامات کی حتمی منظوری روک دی، شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے اور...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی بھیک مانگنا پاکستان کی پالیسی نہیں، اس روش کو مسترد کرتے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کے بیان پر حیرت ہے، ہمارا مؤقف ہے کہ مودی کشمیر کی آئینی حیثیت...
وزیراعظم کی مودی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دے دی،عرب میڈیا کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں، پاکستان اور بھارت کو فضول کی کشمکش اور...
جینیوا کانفرنس کی شکل میں9ارب ڈالر غیبی امداد سے کم نہیں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر سے زائد رقم ملنا غیبی امداد سے کم نہیں، اتنی بڑی رقم کا پاکستان کو ملنا موجودہ اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب...
ڈھائی ماہ سے سویا بین اور کنولا کے پھنسے ہوئے جہازوں کو تاحال ریلیز نہیں کیا جا سکا جس کے باعث پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن اس قدر تنگ ہے کہ تنظیم کی جانب سے آج کے اخبار میں اشتہار دیا گیا ہے جس میں وزیراعظم سے اپیل کی گئی ہے کہ اس سے وابستہ لوگ تباہ ہو چکے ہیں۔
وزیراعظم کے نام دیئے گئے اس اشتہار...
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے حالیہ انٹرویو کے بعد پنجاب کی سیاسی صورتحال تبدیل ہوگئی اور معاملہ حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں بھی موضوع بحث رہا۔
شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس کا اندرونی احوال سامنے آ گیا ہے جس سے پتہ چلا ہے کہ اتحادیوں کے اجلاس میں بھی وزیراعلیٰ پنجاب...
وزیراعظم شہباز شریف نے انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ 22؍ گریڈ کے افسر فواد اسد اللہ خان کو عہدے میں توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وہ آئندہ جمعہ کو ریٹائر ہونے والے تھے۔
توسیع کے حوالے سے ایڈوائس صدر عارف علوی کو بھیجی گئی تھی,صدر نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی ایڈوائس منظور کر لی ہے اور جلد...
نئے آرمی چیف کا تقرر 20 نومبر تک ہوجائے گا، ذرائع
ملک بھر میں آرمی چیف کی تعیناتی ایک اہم مسئلہ بن گئی ہے، انتیس نومبر کو جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف مدت ملازمت ختم ہورہی ہے، اب تک کوئی نام فائنل نہیں ہوسکا ہے۔
سینئر تجزیہ کار انصار عباسی کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر 20 نومبر کے...
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ سمیت حافظ آباد جلسے میں شریک دیگر ن لیگی رہنماؤں کےخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع حافظ آباد کے ایک تھانے میں ن لیگی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر کے متن کے مطابق جلسے کے دوران...
وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کردیا کہ فوج میں اعلیٰ ترین تقرریوں کے معاملے میں کسی جلد بازی میں نہیں اور کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائے گا،دی نیوز سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا اس بات کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا کہ کون آرمی چیف بنے گا اور کون جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چیئرمین۔...
وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہم پیشکش کی تھی تاہم میں نے یہ پیشکش مسترد کردی تھی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وی لاگرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عمران خان مذاکرات کے ذریعے 2 معاملات حل کرنے...
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں یوتھ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں عمران خان پر کڑی تنقید کردی،شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر کہا کہ آپ نے قوم کو تقسیم کردیا جس کا کوئی حد و حساب نہیں ہے، قومیں اس طرح نہیں بنتی، 4 سال ہم سے ہاتھ نہیں ملایا اور اب کہتے ہیں ہم سے...
وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے کرپٹ افسران کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آج ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں وفاقی وزراء نے بھی شرکت کی۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد جاری...
وزیراعظم شہباز شریف کے لئے بڑا عالمی اعزاز
اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق تنظیم (سی۔او۔پی۔27) کا وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان
اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے پاکستان کو یہ اعزاز ملا ہے .
'سی۔او۔پی۔27' کی صدارت مصر کے پاس ہے.
'کانفرنس آف پارٹیز'...