کپتان عمران خان کی ساری عمر کی محنت پر پانی پھیرنے کی کوششوں میں ہی کیوں ہوتی ہیں یہ بیگمات ان کی۔
ان سے قبل جو آئی تھی ریحام۔ میڈیا میں رہنے کا جنون تھا جسے صبح و شام۔اور کیا نام اپنا بڑا بدنام۔۔
اب یہ محترمہ ہیں کہ ٹی وی پر آنے لگی ہیں۔۔اور اپنے عقائد پر ریسرچ سینٹر بنوانے لگی ہیں۔۔
وہ کس حیثیت میں یہ کام کررہی ہیں، کیا عہدہ ہے ان کے پاس؟
کیا کپتان نے ساری عمر ایمانداری سے زندگی بسر نہیں کی، کیا ان کی پارٹی کا منشور یہ نہیں تھا کہ قوم کے پیسوں کی قدر کرنی ہے۔
ہمیں کوئی عتراض نہیں کسی کے عقائد پر، جس کا جو جی چاہے سوچھے اور عقیدہ رکھے، صحیح عقیدہ تو بس ایک ہی ہے، قرآن و سنت پر عمل کرنے کا عقیدہ۔
ہاں، اعتراض اس بات پر ہوگا اگر کوئی اپنے عقائد کی پرچار کے لیئے قوم کے پیسوں یاسرکاری اداروں کا استعمال کرے ۔کیونکہ ہم پٹواری نہیں۔
اللہ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین۔
نوٹ؛ یہ تحریر صوفی ازم سے متاثرہ افراد سے بحث کی خاطر نہیں لکھی گئی۔