ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کے بارے میں جیل کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر

dryasm1i1h1.jpg


ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کے بارے میں جیل کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی

جیل سے جاری میڈیکل رپورٹ میں یاسمین راشد کی حالت کو تشویشناک قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ قےکی وجہ سے ان کے جسم میں پانی کی کمی ہوچکی ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کا بلڈ پریشر 160/110 ہے ،یاسمین راشد گزشتہ روز سے کچھ کھا پی نہ سکیں۔سخت گرمی کی وجہ سے انکی طبعیت بگڑی۔

رپورٹ کے مطابق قے کی وجہ سے یاسمین راشد کے جسم میں پانی کی کمی ہوچکی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1793290084634042434
سروسزاسپتال میں رہنما پی ٹی آئی کا علاج جاری ہے، اسپتال ذرائع کا کہنا ہے ان کو ڈائریا ہوگیا ہے، سخت گرمی کی وجہ سے آئی جی جیل پنجاب نے جیل میں ائرکولر لگانے کا حکم دیا تھا، جو اب تک نہیں لگایا جاسکا۔

گذشتہ روز ڈاکٹر یاسمین راشد کوٹ لکھپت جیل میں بے ہوش ہوگئی تھیں ، جس کے بعد انھیں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1793360149001744398
واضح رہے تحریک انصاف کی رہنما 9 مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث ہونے کے باعث قید ہیں۔ فروری میں گاڑیاں اور تھانہ شادمان جلانے کے مقدمات میں ان سمیت محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر یاسمین راشد کا بلڈ پریشر 170/95 ہے۔۔
خطرے والی بات تو نہیں۔۔
خطرے والی بات جب ہوتی اگر پلیٹ لیٹس2000 ہوتے۔۔ پھر 50 والے اشٹام پر ضمانت مل جاتی۔۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور اسکے زمہ دار چند کرپٹ زانئ شرابی حرامئ جرنیل اور محسن نقوی ہیں اور انکو پھانسی دے کر ہی انصاف مل سکتا ہے عوام کو اس بے گناہ اسئ سالہ ڈاکٹر اور کینسر سروائیور کے ساتھ جو حرام زدگی مایکئ نطفہ حرامئ ان کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں غدار کالے کالے لعنتئ بے غئرت حرام کے نطفے پھانسی کی سزا کے حقدار ہیں یہ مثلئ میراثی اور چوڑے کرپٹ کنجر