اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ

pakisahqh1i1ih31.jpg

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گزشتہ شب ہیکرز نےحملہ کیا,ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا

ذرائع کے مطابق ہیکرز نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے یوٹیوب چینل کو بھی ہیک کر لیا۔

ہیک ہونے کے بعد یو ٹیوب چینل کے نام کے ساتھ بینرز اور کانٹینٹ بھی تبدیل کر دیا گیا۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے یو ٹیوب چینل اور انفارمیشن ونگ کے ای میل کو امریکی وقت کے مطابق جمعہ کے روز شام 4 بجے ہیک کیا گیا,اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے ای میل اکاؤنٹ اور یو ٹیوب چینل کی واپسی تک تمام ای میلز اور ویڈیوز کو نظر انداز کرنے کی درخواست کردی۔

دوسری جانب پاکستان میں آن لائن فراڈ کا ایک نیا طریقہ سامنے آیا ہے جس میں ہیکرز شہریوں کو تعلیمی ڈگریوں کی تصدیق کروانے کی پیشکش کر کے ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اور وہاں سے کشکولوں کے مختلف ڈیزائن ، نقشے اور بھیک مانگنے کے بہت سے خفیہ راز ملے ہیں ہیکروں کو
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
اور وہاں سے کشکولوں کے مختلف ڈیزائن ، نقشے اور بھیک مانگنے کے بہت سے خفیہ راز ملے ہیں ہیکروں کو
you forgot "porn vidoes" jo madam porn minister ki production company nay banae hain 🤣