ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے آپ کو ریاست سمجھ بیٹھی ہے۔ یہ ریاست نہیں، محکمہ ہے

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے آپ کو ریاست سمجھ بیٹھی ہے۔ یہ نہ ریاست ہے اور نہ ہی ریاستی ادارہ، بلکہ یہ ریاست کے ماتحت، ایک محکمہ ہے جو منسٹری آف ڈیفنس کے نیچے آتا ہے، ریاست کے تین ستون ہیں، پارلیمان، ایگزیکٹو اور عدلیہ۔ احمر بھٹی، پی پی 165
#معافی_آپ_مانگیں
https://twitter.com/x/status/1793110331704946798
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Simon Cowell Wow GIF by America's Got Talent
 

Eman35

Citizen
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا اپنے آپ کو ریاست سمجھ لینا ایک سنگین مسئلہ ہے جس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ خود ریاست نہیں ہے اور نہ ہی اسے ریاستی ادارے کا درجہ حاصل ہے۔ یہ ایک محکمہ ہے جو منسٹری آف ڈیفنس کے تحت آتا ہے اور اس کا بنیادی کام ملک کی دفاعی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔