فردواحد کی آمریت میں جو زخم ملک پر لگےوہ نہیں بھرینگے،رؤف حسن

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1793246282561008046
اس وقت 71 کی طر پر کام کیا جا رہا ہے، رؤف حسن

یہ جرات ہمیں ہمارے لیڈر عمران خان نے دی جو پچھلے 9 ماہ سے بیگناہ اڈیالہ جیل کی کوٹھڑی میں بند ہے، روف حسن

میرے پارٹی کے دیگر لوگوں کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے مقابلے میں میرے ساتھ تو کچھ ہوا ہی نہیں، روف حسن

آپ ہمیں مار سکتے ہیں لیکن ہم آپ کے سامنے نہیں جھکیں گے، مجھے بتائیں میں کہاں آوں؟ مجھے گولی ماردیں لیکن میں جھکوں گا نہیں، روف حسن
https://twitter.com/x/status/1793245367804584181
ہماری پارٹی کیساتھ جو کچھ ہورہا ہے، کس قانون کے تحت ہورہا ہے؟ کیا اُسے عدالت بُلایا جائے گا،میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی،میرا زخم بھر جائے گا لیکن گھاؤلگائے ہیں جو شخص واحد کی آمریت نے وہ ایسے زخم ہیں جو مائل نہیں ہوں گے، رؤف حسن حملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئ
https://twitter.com/x/status/1793245689730019698
پچھلے دو سال میں جو ہماری پارٹی کے ساتھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے لیے کوئی ایسا ظلم نہیں جو روا نہ رکھا گیا ہو اس ملک میں جو کچھ اداروں اور پاکستان کے عوام کے ساتھ کیا جا رہا وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ دو سال میں جو ظلم پی ٹی آئی پر ہوا وہ میرے خیال میں ساؤتھ ایشیا کی تاریخ میں نہیں ہوا دوسال سے کوشش کی جارہی کہ عوام سخص واحد کی آمریت قبول کرلیں لیکن پاکستان کی عوام جمہوریت چاہتے 8 فروری کو عوام نے عمران خان کو دو تہائی اکثریت دی جس کو رات کے اندھیرے میں ہم سے چھینا گیا ۔ رؤوف حسن
https://twitter.com/x/status/1793246157721731267
میرے ساتھ جو ہوا وہ چھوڑیں میرے باقی پارٹی کے لوگوں کے ساتھ جو کچھ ہوا میری آنکھوں میں آنسو آجائیں گے بیان کرتے ہوئے کس نے کرایا کیوں کروایا کس قانون کے تحت کروایا گیا ۔ رؤوف حسن
https://twitter.com/x/status/1793245359659008465 https://twitter.com/x/status/1793251184679047191 https://twitter.com/x/status/1793251126621380967 https://twitter.com/x/status/1793035290560356780
 
Last edited by a moderator:

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Kuch nahein ho ga ...... 7Laakh Bamuqabla 24 Krore zinda murdey ....Doob ke mer jao bijai iss ke tumhari or maan behen ki nang i video viral hoon
 
Waqar1988

Senator (1k+ posts)
to ab hum maan lain ke jin khusro ne police walo ko mara tha wo asal main wohi fauji gandoo bhes main thay jo kal thae 😂.
khusray bhi kahenge 75 saal se kissi ne poocha nahi ab asmaan per pohoncha diya
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
کھسروں سے مار کھانے کے بعد بھی اس یوتھیے میں اتنی ہمت نہیں پڑی کہ پریس کانفرنس میں جنرل عاصم منیر کا نام لے سکے۔ یہ تو حال ہے یوتھیوں کا۔ ساروں کی پھٹی پڑی ہے۔ صرف سوشل میڈیا پر شیر ہیں، اندر سے چوہے ہیں نیازی پھٹو کی طرح۔۔۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پہلے بھی ترانوے ہزار پتلونیں اتری تھیں اور بنگالیوں نے ننگا کرکے مارا تھا ان سب کو جنکو یہ بھوکے بنگالی بھونک کر ان کے اوپر وار کرائم کرتے تھے ان کا حق کھاجاتے تھے اب یہ وہی بنگال والا مثلہ بلوچیوں پٹھانوں اور تھوڑا بہت پنجابیوں سے کر رہے ہیں اب اللہ جانے ملک توڑیں گے یا سارا ملک کسی کو بیچیں گے یا پھر عوام مل کر انسے آزادی حاصل کریں گے
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1793246282561008046
اس وقت 71 کی طر پر کام کیا جا رہا ہے، رؤف حسن

یہ جرات ہمیں ہمارے لیڈر عمران خان نے دی جو پچھلے 9 ماہ سے بیگناہ اڈیالہ جیل کی کوٹھڑی میں بند ہے، روف حسن

میرے پارٹی کے دیگر لوگوں کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے مقابلے میں میرے ساتھ تو کچھ ہوا ہی نہیں، روف حسن

آپ ہمیں مار سکتے ہیں لیکن ہم آپ کے سامنے نہیں جھکیں گے، مجھے بتائیں میں کہاں آوں؟ مجھے گولی ماردیں لیکن میں جھکوں گا نہیں، روف حسن
https://twitter.com/x/status/1793245367804584181
ہماری پارٹی کیساتھ جو کچھ ہورہا ہے، کس قانون کے تحت ہورہا ہے؟ کیا اُسے عدالت بُلایا جائے گا،میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی،میرا زخم بھر جائے گا لیکن گھاؤلگائے ہیں جو شخص واحد کی آمریت نے وہ ایسے زخم ہیں جو مائل نہیں ہوں گے، رؤف حسن حملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئ
https://twitter.com/x/status/1793245689730019698
پچھلے دو سال میں جو ہماری پارٹی کے ساتھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے لیے کوئی ایسا ظلم نہیں جو روا نہ رکھا گیا ہو اس ملک میں جو کچھ اداروں اور پاکستان کے عوام کے ساتھ کیا جا رہا وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ دو سال میں جو ظلم پی ٹی آئی پر ہوا وہ میرے خیال میں ساؤتھ ایشیا کی تاریخ میں نہیں ہوا دوسال سے کوشش کی جارہی کہ عوام سخص واحد کی آمریت قبول کرلیں لیکن پاکستان کی عوام جمہوریت چاہتے 8 فروری کو عوام نے عمران خان کو دو تہائی اکثریت دی جس کو رات کے اندھیرے میں ہم سے چھینا گیا ۔ رؤوف حسن
https://twitter.com/x/status/1793246157721731267
میرے ساتھ جو ہوا وہ چھوڑیں میرے باقی پارٹی کے لوگوں کے ساتھ جو کچھ ہوا میری آنکھوں میں آنسو آجائیں گے بیان کرتے ہوئے کس نے کرایا کیوں کروایا کس قانون کے تحت کروایا گیا ۔ رؤوف حسن
https://twitter.com/x/status/1793245359659008465
Establishment jo ab khusroon ke roop mein attack kar rahae hae ,behtar hae khusra Establishment haar maan le oor awam ke saamne surrender karde !!!!