بچوں کو سوچ سمجھ کر پڑھنے کے لیے دوسرے مُلکوں میں جانا چاہیے۔ اسحاق ڈار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

بچوں کو سوچ سمجھ کر پڑھنے کے لیے دوسرے مُلکوں میں جانا چاہیے۔ اسحاق ڈار
صرف پاکستان کے طلبہ پر حملہ نہیں کیا گیا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
کرغزستان سے واپس آنے والے طلبہ کی تعلیم سے متعلق امورپرزیر غور ہیں،اسحاق ڈار
بشکیک کے اسپتال میں زیر علاج پاکستانیوں کی عیادت کیلئے گیا، اسپتال پہنچنے تو پتہ چلا اب صرف ایک پاکستانی زیر علاج ہے، اسحاق ڈار
https://twitter.com/x/status/1793162846664339665 https://twitter.com/x/status/1793165268979781679
https://twitter.com/x/status/1793168433066234351
 

Eman35

Citizen
میری رائے میں، اسحاق ڈار کا بیان درست اور قابلِ غور ہے۔ بچوں کو دوسرے ممالک میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجنے سے پہلے ان کی حفاظت اور تعلیمی معیار کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ حالیہ واقعات نے ہمیں یہ سکھایا ہے کہ تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی اور طلبہ کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اسحاق ڈار کو سوچ سمجھ کے منہ کھولنا چاہیئے
لیکن بودی کنجر سیکلاں والا مونہہ تو ٹائلٹ میں بیٹھ کر کھولتا ہے
کیونکہ یہ بودی کنجر سیکلاں والا حرامی پچھواڑے سے بھونکتا ہے اور مونہہ سے ہگتا ہے
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
شریفوں اور ان سے جڑے تمام رشتہ داروں کے اپنے بچے اتنے پڑھے لکھے نہیں اسی وجہ سے ان کو عام پاکستانی عوام کے بچوں کا تعلیم حاصل کرنا اچھا نہیں لگتا ان بچوں کے والدین کوٹہ سسٹم کی لعنت کیوجہ سے پروفیشنل کالجز میں داخلہ نہیں لے سکتے تو اس کے متبادل کے طور پر اپنی زندگی بھر کی کمائی لگا کر دوسرے ممالک میں بھجتے ہیں اور یہ کرپٹ کہہ رہا ہے کہ ان کو سوچ سمجھ کر باہر بھجنا چاہیئے لعنت تمھاری شکلوں اور زندگیوں پر
 

mian_ssg

Senator (1k+ posts)
What about your own kids and family. Are they not Pakistani? You are the dumbest person on the face of this earth.
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
پاکستان میں لوگوں کو صرف ایک ہی کام ہے، بچے پیدا کرتے جاؤ اور انہیں دوسرے ملکوں میں ایکسپورٹ کرتے جاؤ۔ اور جب دوسرے ملکوں میں بغیر سکل کے خجل خوار ہوتے ہیں تو پھر پاکستانی حکومت کو گالیاں دیتے ہیں۔ بھئی کس نے کہا ہے تم کو کہ اپنی اوقات سے زیادہ بچے پیداکرکے پوری دنیا میں گند پھیلادو۔