پرویز الہی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ عمران خان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member

پرویز الہی کو خراج تحسین پیش کرتاہوں اور ثابت قدم رہنے پر مبارکباد دیتاہوں،77 سال عمر ہے،پسلیاں ٹوٹیں،لیکن پیچھے نہ ہٹا، عمران خان کا چوہدری پرویز الہی کو خیراج تحسین

https://twitter.com/x/status/1793286048774062361
شہباز شریف کہہ رہا ہے کہ مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، مشکل فیصلے تب ہوتے ہیں جب لیڈر قربانیاں خود سے شروع کرے،نواز شریف،شہباز شریف اور زرداری بیرون ملک رکھے گئے اربوں روپے واپس لیکر آئیں قوم بہت قربانی دے چکی اب قوم پہلے آپ سے قربانی چاہے گی، عمران خان۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1793288372129337587
میڈیا کا منہ بند کرنے کیلئے فارم 47 کی وزیراعلیٰ نے ہتک عزت کا قانون پاس کر دیا، مُلک میں خوف کے ذریعے سب کچھ چلایا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کو جلسے تک کی اجازت نہیں دی جا رہی، عمران خان

https://twitter.com/x/status/1793287165767758081
نواز شریف نے سمجھ لیا کہ میرے ضمیر کی قیمت صرف ایک سڑک ہے، بنی گالہ کی سڑک توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر بنوائی تھی، نواز شریف اور محسن نقوی بتائیں کہ پیسہ باہر کیسے گیا

https://twitter.com/x/status/1793289344817742317
https://twitter.com/x/status/1793274866310758691
https://twitter.com/x/status/1793277605937877113
https://twitter.com/x/status/1793602123894030488
https://twitter.com/x/status/1793600866995339615
https://twitter.com/x/status/1793978496483827990
 
Last edited:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Khan ki parchai se bhi in ki phat thi hai. Is liye jail ke androon kal khotrdi mein band kiya huwa hai. But with every passing second Khan just keeps getting stronger and stronger.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
حامد میر حیران ہے کہ پرویز الہی کیسے اتنا مضبوط بن گیا جسے یہ نظام نہیں توڑ سکا۔
جواب یہ ہے کہ خان وہ پارس پھتر ہے جو کسی بھی چیز سے لگے اسے سونا بنا دیتا ہے۔

یہ اللہ کا کرم ہے عمران خان پر۔ ہمارا محسن جسکا احسان ہم شاید کبھی بھی نہ چکا سکیں۔ اللہ تعالہ خان کو مزید استقامت عطا فرمائے اور مخالفین کو حدایت نصیب فرمائے کہ وہ حد سے تجاوز نہ کریں۔