عمران خان کی مبینہ بیٹی کے کیس کا دھڑن تختہ کیسے ہوا؟اسدطورکاتجزیہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ٹیریان وائیٹ کے کیس کا دھڑن تختہ کیسے ہوا ؟؟ ججز نے اس کیس کو ناقابل سماعت قرار دیا کیونکہ اس پر پہلے ہی 3 ججز اپنا فیصلہ کرکے ہیں۔ مداخلت ان ہائی پروفائل کیسز میں ہوتی ہے اور اسی کیس میں ہی ججز ہر پریشر ڈالا گیا تھا۔۔اسد طور ، ثاقب بشیر
https://twitter.com/x/status/1793114568119730630
عمران خان کو سب سے بڑا ریلیف ٹیریان کیس میں ملا ہے چھ ججز کے خط کی وجہ یہی کیس تھا جس میں دو ججز پر دباؤ ڈالا گیا تھا کہ آپ چیف جسٹس عامر فاروق کی رائے سے اتفاق کریں
حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1793172547078427088
آج اسٹیبلشمنٹ کو بڑا جھٹکا لگا ہے عدلیہ آزاد ہونا شروع ہوگئی ہے ججز کھڑے ہوگئے ہیں ہائی کورٹس نے کہہ دیا ہے ہم کسی بھی سیاسی انجنیئرنگ میں سہولت کار نہیں بنیں گے اس لیے آج ٹیریان کیس کو اٹھا کر باہر پھینک دیا ہے اسد طور
https://twitter.com/x/status/1792934782625570984 https://twitter.com/x/status/1792947775383965979 https://twitter.com/x/status/1793025731733201009
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر عدالت منصفانہ فیصلے آئین اور قانون کے مطابق فیصلے دینے شروع کردیں تو پاکستان انشا اللہ بچ جائے گا ورنہ تو ہیجڑے نمبر ون کھسی نمبر ون پہلے بھی بنگالی عوام پر حرام زدگی کرنے نطفہ حرامئ کرکے ملک توڑ چکے ہیں یہ نطفہ حرام امریکہ اور اسرایل کے پالتو کتے بن کر اپنی قوم ملک سے غداری کرتے ہیں اور یہ اسرائیلی امریکی پالتو کتے اب تک اس قوم کو ایک سو بیس بلین ڈالرز کے مقروض بنا کر خود نطفہ حرام دو دو ٹکے کے بھوکے ننگے گٹر سے اٹھ کر کھرب پتئ بن کر کسی خنزیرئ کتے کی طرح ڈالرز میں ارب پتی بن کر جزیرے خرید کر یہ خنزیری کتے ملک کو گھوڑے لگوا چکے ہیں یہ اصل دشمن ہیں اس ملک کے گٹر سے اٹھ کر کھرب پتئ بننے والے نطفہ حرام گھٹیا نیچ ہیجڑے کھسی اور کھسرے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹیریان کے جرنیل ماموں نے تو بہت کوشش کی لیکن اللہ کو جو منظور تھا وہی ہوا
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
lagta hey RajaRiwind ko kal sey loose motion lagay houay hein aur toilet mein hi Dehaaant ho gaya hey tabhi kal sey forum par phudak nahin raha
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب عدالتوں کی اہمیت کا اندازہ کرنا ہو تو چرچل کا وہ جنگ عظیم کے درمیان بولا ہوا فقرہ یاد آجاتا ہے جسکا مفہوم کچھ ایسے تھا
جب کسی نے چرچل سے ملک کو جنگ عظیم دوئم سے پیش آنے والے خطرات کا بتایا تو
چرچل نے پوچھا کہ کیا عدالتیں صحیح کام کر رہی ہیں
تو جواب ملا جی ہاں
تو چرچل نے کہا اگر عدالتیں اپنا کام ایمانداری سے کر رہی ہیں اور عوام کو انصاف مل رہا ہے تو ہمارے ملک کو کوئی خطرہ نہیں
اب بھی ملک کو خطرہ قاضئ عیسی عامر فاروق اور چند جرنیلوں سے ہے ورنہ ملک کو کوئی خطرہ نہیں