PTI SUPPORTER
Politcal Worker (100+ posts)
Sarfaroshi ki tamanna ab hamary dil mein ha
daikhna ha zoor kitna kutty k bazu mein ha?
daikhna ha zoor kitna kutty k bazu mein ha?
یار چولیں نہ مار ..پتا نہیں تم کو یورپ کا ویزا کس نہ دیا ہے اگر مل گیا ہے تو لائبریری جایا کرو ..کہاں لکھا آئیں پاکستان میں کورٹ حکومت کو برخواست کر سکتی ہے....ہاں اگر حکومت چاہے تو کورٹ کی طاقت ختم کر سکتی ہے پارلیمنٹ کے ذریے.. ادارے آئیں پاکستان کا تابہ ہیں
han oy ye to sai keh raha ha, parliment k zarye constitution mein tabdili lai ja sakti ha, govt court ki taqat khatm kar sakti ha, nab ki taqat khtm kar sakti ha, fbi ki taqat khtm kar sakti ha, isi ki taqat khtm kar sakti ha, army cheif ko jb chahy hata sakti ha jaisy noory ny musharaf ko hataya tha phir kia hua parlimetn k sath wo to bus mat pochiye,
bus kar do yar noory ki itni wafadari to oska ***** b nai karta ho ga jitni tum log karty ho, khud ko azad rakho kbi kabi os k khilaf b bhonk lia karo..
تم جو اس کے خلاف بھونک رہے ہو یہی کافی ہے ..یہاں نورے کی حمایت کی نہیں آئیں اور قانون کی بات ہو رہی ہے
سمجھو
جب ضیاالحق اقتدار میں آئے تو سپریم کورٹ نے فوج کی مداخلت کو جائز کہا۔ پہلے صدر حکم جاری کرتے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مگر سپریم کورٹ کے اوکے کے بغیر یہ کام غیر قانونی تھا۔
آج سپریم کورٹ فوج کو حکم کردے کنٹرول سنبھالنے کا اور اسی آئینی شق کا استعمال کرتے ہوئے اس عمل کو آئینی کہ دے تو آپ کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا۔
وہ ایک غیر آئینی اقدام تھا وہ اس وقت بھی غلط تھا اور آج بھی غلط ہی ہو گا ..فرق سمجھنے کی کوشش کرو
وہ ایک غیر آئینی اقدام تھا وہ اس وقت بھی غلط تھا اور آج بھی غلط ہی ہو گا ..فرق سمجھنے کی کوشش کرو
سپریم کورٹ یہ حق رکھتی ہے کسے آئینی کہے اور کسے غیر آئینی۔ یہ بات سمجھنے کی اور بہت اہم ہے
OR Ap Jsy Parhe likhe jahilo k kehne sy b koi jaga No Go Area ni ban skti.
آہو جی! تمہارے خواب دیکھنے سے ریڈ زون گرین بن گیا ہے حقیقتا"۔
جس چوّل کو ریڈ زون کی وجہ تسمیہ معلوم نہیں وہ اسے ختم کرنے چلا ہے، اللہ کسی کو شہرت کا بھوکا نہ بنائے کہ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے اوٹ پٹانگ پیراگراف لکھ کر خود کو مجاہد سمجھے۔
حد ہی ہو گئی ہے، اے آر وائی پر سے خبر کا سنیپ شارٹ لو اور یہاں علمیت جھاڑو۔
تبھی تو فورم کا معیار گر گیا ہے کہ جس کا جیسا دل چاہتا ہے تھریڈ بنا کر تالیاں پیٹتا ہے
کیوں حق میں ہو؟کیا وہ ہی کم اب راحیل سے بھی کروانا چاہتے ہو کل کہو گے میں اسکی پھانسی کے حق میں بھی ہوں..یار کچھ تعلیم اور تربیت حاصل کرلو تاکہ اس فورم پر تمھارے کچھ کم اے..بونگیاں مارتے رہتے ہو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|