ابھی کچھ دیر قبل اے آر وائی نیوز نے خبر دی کہ
ریڈ زون میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی
آئی جی صاحب چودہ اگست کے بعد سے تمام ریڈ زون پاکستانی عوام نے ختم کر دئیے۔ اب اس حقیقت کو جان جائیں
یہ آئی جی پاکستان پولیس کے نہیں بلکہ تحریک طالبان کے نمائندے لگتے ہیں جو پاکستانی عوام سے جان کر پنگا لینا چاہ رہے ہیں
آئی جی صاحب کیا چاھتے ہو؟؟؟
کیا پنجاب پولیس نے جو پاکستانیوں کا کچھ روز قبل خون کیا اس سے پیاس نہیں بجھی آپکی؟؟؟
ایک بات لکھ کر لگا دو اپنے آفس میں اور روز صبح سویرے ڈیوٹی شروع کرنے سے پہلے اس پڑھ لینا
تم پاکستانی عوام کے ایک معمولی ملازم ہو جسے پاکستانی عوام اپنے ٹیکس سے تنخواہ دیتی ہے، اگر کوئی ظلم یا جبر کرنے کی کوشش کی تو تمھارا وہ حال کریں گے کہ پورے پاکستان کی پولیس دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہیں کرے گی۔
ریڈ زون چودہ اگست کے بعد سے ختم ہوچکا۔ اب سارا گرین زون ہے۔
پاکستان کی عوام زندہ باد- اب حکومت عوام کی ہوگی
۔