داعش کہاں سے آئی؟

Status
Not open for further replies.

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ان کا انکار نہیں، آپ کے سوالات کے جوابات ٹائپ کرنے میں اور اپنا نقطہ نظر بیان کرنے میں کچھ تو ٹائم لگ سکتا ہے. ایک نیا تھریڈ سٹارٹ کر کے باری باری میں ان سب کا جواب دوں گا

کوئی جلدی نہی -آپ بعد میں آ جاین. علم اتنی جلدی تو حاصل نہی ہوتا
 

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
اور اگر قرآن ے پاک کے جس حالت میں ہم تک پہونچا ہے اسکے پہونچنے میں ان لوگوں کا رول ہوا تو پھر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بھائی میں نے کب کہا ہے کہ صحابہ اکرام کی خدمات کو جھٹلا دو، میں نے تو صرف یہ کہا ہے کہ اعمال دیکھو اور محبت اور بیزاری کا فیصلہ کرو
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میں نے کب کہا ہے کہ صحابہ اکرام کی خدمات کو جھٹلا دو، میں نے تو صرف یہ کہا ہے کہ اعمال دیکھو اور محبت اور بیزاری کا فیصلہ کرو

یہی تو پوچھ رہا ہوں بھائی - کس سے بیزاری ظاہر کی جاے اور کس سے نہی - آپ نے تو اسپے پوری ریسرچ کی ہو گی نہ ؟ اسی لئے تو آپ کو تکلیف دی ہے. خیر آپ آرام کریں. بعد میں تھوڑا تھوڑا کر کے بتایں
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میں نے کب کہا ہے کہ صحابہ اکرام کی خدمات کو جھٹلا دو، میں نے تو صرف یہ کہا ہے کہ اعمال دیکھو اور محبت اور بیزاری کا فیصلہ کرو

اور ہاں یہ بھی ذرا بتا دیں کے کاتبیں ے قرآن میں کون کون شامل ہیں؟؟؟؟؟؟؟
ابھی نہی بعد میں آرام سے
 

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
یہ دلیلیں میں نے ہزار بار دیکھیں ہیں اور ہر بار انکا جواب دیا ہے جب میرا جواب دیکھو گے تو پھر بھاگ نہ جانا، پھر تسلیم کر کے جانا ہو گا، بتاؤ منظور ہے؟
Yaani daleel se Quran ko tehreef Shuda sabit kro gey... Wah...
 

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
Yaani daleel se Quran ko tehreef Shuda sabit kro gey... Wah...

نہیں تمہارے سمجھنے میں جو کمی ہے اس کی اصلاح کروں گا . تم چیلنج مانو یا نہ مانو میں کل یا پرسوں ایک تھریڈ جاری کروں گا جس کا نام "اہل بیت کون؟" ہو گا انشا الله ....اس میں صرف قرآن پاک سے دلیل ہو گی.
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Acha bhai maazrat... ab nhi bolon ga. Husool Ilm ka sawal hey




آپ ہمت کرے اور ایک تھریڈ بنا دیں، حق کے سفر کے نام سے. اس پے ہم ان سے معلومات حاصل کریں گے

؟؟؟؟؟؟


مہربانی
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)


ایک جنگ میں ایک صحابی ایک کافر کو مغلوب کر کے قتل کرنا ہی چاہتے تھے کہ وہ کافر لا الہ الا اللہ بول اٹھا۔ مگر صحابی نے پھر بھی اسے قتل کر ڈالا ۔ جب رسول (ص) کو اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے اس صحابی کی انتہائی زبردست طریقے سے سرزنش کی کہ صحابی بے چارہ کفِ افسوس ملنے لگا کہ کاش کہ اس نے یہ کام نہ کیا ہوتا۔ (متفق علیہ روایت)۔


باجی ایک تو مجھے شکایت ہے کے آپ مجھے بلکل لفٹ نہی کروا رہی - دوسرا یہ بتایں کے متفق ہونے والے کون ہیں . بیان کرنے والے صحابی کون ہیں اور جو چین ہے اسمے کون کون لوگ ہیں اور آپ نے ان سب کو چک کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

معذرت۔
مگر جب علی ابن ابی طالب نے ابن عباس کو خوارج کے پاس روانہ فرمایا تھا، تو ابن عباس نے کہا تھا کہ مین انہیں قرآن سے دلیل دے کر قائل کروں گا۔

اس پر مولا علی نے ابن عباس کی تصحیح کی اور فرمایا کہ اے ابن عباس قرآن کئی چہروں والا ہے اور خوارج اپنے من پسند معنی قرآن سے اخذ کر لیں گے (جیسا کہ خوارج نے قرآن کی آیت "لا حکم الا اللہ۔۔۔" والی آیت کو اپنے فساد کے لیے استعمال کیا)۔
پھر مولا علی نے ابن عباس کو مزید نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ تم خوارج پر سنت سے دلیل قائم کرنا جس سے وہ فرار ہو کر نہیں بھاگ سکیں گے۔

مولا علی کی یہ نصیحت ہر ایمان والے کے لیے آج بھی جوں کی توں قائم ہے اور اس سے انحراف کرنے سے مشکلات پیدا ہوتی رہیں گی۔


آپ کو یہ واقعہ کیسے پتا چلا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=32133]muntazir[/MENTION]

بھائی آج سے میں آپکا شاگرد ہوں اور آپسے علم حاصل کیا کروں گا. ایک خاص تھریڈ پے ؟
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
متا ہوتا ہے آج یا نہیں لکن رسالت مآب کے زمانے میں تھا اور متا اسے ہی حلال ہے جیسے دوسری چیزیں نبی پاک نے حلال کی ہیں جیسے گاہے کا گوشت حلال ہے لیکن میں نہیں کھاتہ تو میرے کھانے نہ کھانے سے وہ حلال حرام نہیں ہو جاتا ہے یہ حوالے جو دوں گا یہ آپ کے مکتبہ فکر کی ہیں اس لے انکو چک کریں آج بھی یه ھلال ہی ہے اور کہیں ضرور ہوتا ہو گا

تو آپ کے خیال میں کیوں نہی ہو رہا ؟

آپ کسی کو جانتے ہیں جس نے یہ حلال کام کیا ہو ؟؟؟؟؟
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ واقعہ تاریخ کی کتب میں درج ہے ۔ ذیل میں حوالے درج ہیں۔

عبداللہ بن عباس کو جب خوارج سے مناظرہ کے لئے بھیجتے ہیں تو حضرت علی علیہ السلام ان سے فرماتے ہیں: "قرآن کی مدد سے ان سے کبھی مناظرہ نہ کرنا کیونکہ قرآن کئی وجوہات کا حامل ہے۔ اگر تم قرآن سے دلیل لاؤ گے تو وہ بھی قرآن ہی سے دلیل پیش کریں گے، لہٰذا تم ان سے سنت کی مدد سے مناظرہ کرو کیونکہ سنت سے وہ کبھی فرار نہیں کر سکتے۔
حوالہ: (امام علی علیہ السلام) نہج البلاغہ خط نمبر ۷۷


میں نے ابن عباس سے خوارج کے بارے میں جنہوں نے تحکیم اور حضرت علی بن ابی طالب علیھما السلام کی خلافت سے انکار کر دیا تھا کہتے ہوئے سنا: "پس بارہ ہزار خارجی علیحدہ ہو گئے تو علی علیہ السلام نے مجھے بلایا اور فرمایا کہان کی طرف جاؤں، مناظرہ کروں اور، انہیں کتاب اور سنت کی طرف بلاؤں اور قرآن کی مدد سے ان کے ساتھ مناظرہ نہ کروں کیونکہ وہ کئی چہروں والا ہےلہٰذا سنت کے ذریعہ مناظرہ کروں۔
حوالہ: تفسیر درمنثور از علامہ جلال الدین سیوطی، جلد ۱ ص ۴۰

اور یہ دونوں کتابیں بکل سو فیصد ٹھیک ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ویسے ابھی تو ایک بھائی کہ رہے تھے کے میں صرف قرآن سے دلیل دوں گا؟؟؟؟/
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
@muntazir

بھائی آج سے میں آپکا شاگرد ہوں اور آپسے علم حاصل کیا کروں گا. ایک خاص تھریڈ پے ؟


تو آپ کے خیال میں کیوں نہی ہو رہا ؟

آپ کسی کو جانتے ہیں جس نے یہ حلال کام کیا ہو ؟؟؟؟؟

جناب میں جس جگہ رہا ہوں وھان مین نے نہیں دیکھا ہے اگر دیکھا ہوتا تو ضرور بتا دیتا کیوں کے جو چیز حلال ہے میں اس کو کیوں چھپاؤں میرا اپنا یہ نظریہ ہے کے متا وہی لوگ کرتے رہے ہیں یا جو کرتے ہیں اس کی کچھ وجوہات ہوں گی جو شائد یہ ہوں
کچھ لوگ اپنی فملی سے دور ہوں ؟
اور ان میں سے بھی کچھ لوگ سمجھتے ہوں گے کے بجاہے اس کے کے وہ حرام کاری کریں تو وہ متا کرتے ہوں میںنے سنا ہے لندن میں اور ایران میں کافی ہوتا ہے الله بہتر جانتا ہے پر میں عراق اور شام گیا تھا مجھے ادھر نظر نہیں آیا جہاں میں رہتا ہوں وہ ایک چھوٹا سے شہر ہے سب ایک دوسرے کو جانتے ہیں
میری شاگردی کی کوئی ضرورت نھی نّہ ھی میں کوئی عالم ہوں نہ ہی میں نے دعواہ کیا ہے مجھے صرف اتنا علم ضرور ہے جس پر میں فخر کرتا ہوں کے مجھے حق والوں کی پہچان ہے اور طاہر کون ہیں ہیں اور شجرہ ملونہ کون ہیں اور سب سے بڑی بات یہ ہے کے میں قاتل اور مقتول دونوں کو ایک جیسا نہیں سمجھتا ایک ظالم ہے اور دوسرا مظلوم یہ ی میں جانتا ہوں
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
عقد متعہ کی چند شرائط ہیں۔
پہلی یہ کہ نکاح دائمی والی بیوی کے ہوتے ہوئے عقد متعہ مکروہ ہے، اور صرف اس صورت میں اجازت ہے جب انسان سفر میں ہو اور اسے گناہ میں مبتلا ہو جانے کا ڈر ہو۔
دوسری یہ کہ پہلی افضلیت ہمیشہ نکاح دائمی کو حاصل ہو گی۔ اگر مرد کے پاس وسائل ہیں کہ وہ نکاح دائمی والی بیوی کے اخراجات برداشت کر سکتا ہے، تو اسکے لیے بہتر ہے کہ وہ نکاح دائمی بجا لائے۔
تیسرا یہ کہ کنواری لڑکی کے لیے عقد متعہ مکروہ ہے۔ یہ صرف مطلقہ یا پھر ان بیوہ عورتوں کے لیے ہے جنکے خاوند جہاد میں شہید ہو گئے ہوں اور انہیں نکاح دائمی کے لیے مناسب رشتہ نہ مل رہا ہو۔ چنانچہ وہ پاکدامن رہتے ہوئے وقتی طور پر آسرا پانے کے لیے عقد متعہ کر سکتی ہیں تاکہ معاشی طور پر اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پاکدامن رہتے ہوئے پال سکیں۔


آجکل کے حالات میں جو سٹوڈنٹ پڑھائی کی غرض سے یا پھر وہ لوگ جو بزنس کی غرض سے کئی کئی سالوں کے لیے مغربی ممالک میں مقیم ہوتے ہیں، اور انہیں ڈر ہو کہ وہ گناہ میں مبتلا ہو جائیں گے، تو ان پر واجب ہو جاتا ہے کہ یا تو نکاح دائمی کریں، یا پھر عقد متعہ کر کے اپنے آپ کو گناہ سے بچائیں۔ اور اگر یہ دونوں ممکن نہ ہو سکیں تو پھر روزے رکھ کر خود کو گناہ سے بچائیں۔

ایران عراق جنگ میں 10 لاکھ ایرانی شہید ہوئے اور ہزاروں لاکھوں بیوہ عورتیں اپنے بچوں کے ساتھ تنہا رہ گئیں۔ اس زمانے میں ایران میں ان بیوہ عورتوں کو اپنے بال بچوں کو پالنے کے لیے سہارے کی ضرورت تھی اور اگر انہیں عقد دائمی کے لیے شوہر نہ مل سکے تو انہوں نے عقد متعہ بھی کیے۔

ہمارے ایک جاننے والی پاکستانی پروفیسر ایران گئے تھے، اور انہوں نے بھی ایک بچوں والی ایرانی خاتوں سے عقد متعہ کیا تھا۔ بعد میں اللہ تعالی نے انکے دلوں میں محبت بڑھا دی اور انہوں نے عقد متعہ کو عقد دائمی میں تبدیل کر لیا۔ پھر یہ پروفیسر صاحب نائجیریا کی یونیورسٹی میں جاب لگنے کے بعد بمع ان ایرانی خاتوں اور بچوں سمیت نائجیریا شفٹ ہو گئے تھے۔




thanks for the post very informative!
i learned something new .keep it up. mehwish ali ne bhi achi post ke hai even though she is borre paker.
kia app ko pata hai lahore ki heera mandi mai aksar loog muta ke sahara le ke prostitution karratay hain.
yakeen na hotu 10 muhram ka jaloos dekhain gawaal mandee main.
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
جناب میں جس جگہ رہا ہوں وھانمیننے نہیں دیکھا ہے اگر دیکھا ہوتا تو ضرور بتا دیتا کیوں کے جو چیز حلال ہے میں اس کو کیوں چھپاؤں میرا اپنا یہ نظریہ ہے کے متا وہی لوگ کرتے رہے ہیں یا جو کرتے ہیں اس کی کچھ وجوہات ہوں گی جو شائد یہ ہوں
کچھ لوگ اپنی فملی سے دور ہوں ؟
اور ان میں سے بھی کچھ لوگ سمجھتے ہوں گے کے بجاہے اس کے کے وہ حرام کاری کریں تو وہ متا کرتے ہوں میںنے سنا ہے لندن میں اور ایران میں کافی ہوتا ہے الله بہتر جانتا ہے پر میں عراق اور شام گیا تھا مجھے ادھر نظر نہیں آیا جہاں میں رہتا ہوں وہ ایک چھوٹا سے شہر ہے سب ایک دوسرے کو جانتے ہیں
میری شاگردی کی کوئی ضرورت نھی نّہ ھی میں کوئی عالم ہوں نہہی میں نے دعواہ کیا ہے مجھے صرف اتنا علم ضرور ہے جس پر میں فخر کرتا ہوں کے مجھے حق والوں کی پہچان ہے اور طاہر کون ہیں ہیں اور شجرہ ملونہ کون ہیں اور سب سے بڑی بات یہ ہے کے میں قاتل اور مقتول دونوں کو ایک جیسا نہیں سمجھتا ایک ظالم ہے اور دوسرا مظلوم یہ ی میں جانتا ہوں
achi baat ki hai !
ab last sawwal ke mehwish ali ke baat sahi hai ?
kia yazeed ,mawaweya aur degar sahaba ko razi allah kehna durast hai ? kia bachoo ke naam un ke nammo pe rakhaney chanhey?
well main ne kisi bachy ka naam yazeed nahi suna! plz clarify
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ مجھے باتیں کس نے ظلم کیا ہے، میں اس کی مذمت کروں گا یہ وعدہ ہے آپ سے..... آپ صرف ایک بار دیش کے ظلم سے بیزاری کا اظھار کر دیں


اس بات میں مجھے کوئی شک نہیں کہ الله کا دین غالب آ کر رہے گا. آپ اسے خلافت کہتے ہیں تو میں اسے امامت.... آپ کا احترام میرے دل میں بہر حال موجود ہے،
خلافت اور امامت تو شاید ہم لوگ اپنی زندگی میں دیکھ سکیں یا نہیں لیکن اگر آپ کے فرقے کا کوئی حاکم انصاف قائم کرے تو میری مدد اس کے ساتھ ہو گی

افغانستان میں غیر مسلم افواج کی معاونت سے لے کر شام میں مداخلت. کس کس نے ظلم کا ساتھ دے کر ظلم نہیں کیا. داعش سے بیزاری کا اظہار کروں ایک دوسرے ظالم کے لئے

مستقبل میں جو ہو گا ہو گا. حال میں کون سا انصاف مل رہا ہے جو کسی کی مدد یا حمایت کی جائے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
MUJHEY AFSOOS HAY KEY JO VIDEO MAINNEY IDHR PESHKI VH AHLSUNT KI HAY AUR IS KO SRF PESH MAINNEY KIA JUB MOLANA SAAB KHTAAB KR RHEY THEY TO KIA SHIA KUTUB KEY HAWALEY DAEY THEY? NHEEN IS KEY BAWJOOD AAP LOG MUJHEY HI MORE ILZAM DEY RHEY HAIN BHR HAAL YEH KUCH HAWALEY DEY RHAHOON IS WAQT MAIN KAAM PER HOON INKO DEKHEN AUR KHAAS TOR PER HAKIM JII BAAZ AA JAAOO BUGHZ ALI KA INJAAM BHT KHRAAB HAI AAP KOI NAAH KOI NUQTA UTHATEY HOO AUR PHR ASLAAF KI TRAH FARAR HOO JAATEY HOO KEY MERA DS SALA BEES SALA PROJECT HAI AAP DS DAFA BHI PEDA HOO JAAOO GAY TOO TUBBHI ***** SHJRA MALOONA KOO SAAF NHEEN KESKTEY HOO .

صحابیوں میں منافق شامل تھے جنہیں وقت آنے پر حضور نے خود نام لے کرظاہر کیا اور بعض کی نماز جنازہ بھی نہیں پڑھی. حضرت عمر نے جن صحابیوں کی نماز جنازہ نہیں
پڑھی ان کی فہرست مل جائے تو کچھ ثابت ہو. حضرت عمر کے بارے میں کیا اندازہ ہے صحابی تھے یا

خدا کے رسول کی کھیتی سے کون جلتے ہیں

[TABLE="class: sura, align: center"]
[TR]
[TD="class: CSS0_Sel"]مُّحَمَّدٌۭ رَّسُولُ ٱللَّهِ ۚ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥٓ أَشِدَّآءُ عَلَى ٱلْكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَىٰهُمْ رُكَّعًۭا سُجَّدًۭا يَبْتَغُونَ فَضْلًۭا مِّنَ ٱللَّهِ وَرِضْوَٰنًۭا ۖ سِيمَاهُمْ فِى وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ ٱلسُّجُودِ ۚ ذَٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِى ٱلتَّوْرَىٰةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِى ٱلْإِنجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْـَٔهُۥ فَـَٔازَرَهُۥ فَٱسْتَغْلَظَ فَٱسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِۦ يُعْجِبُ ٱلزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ ٱلْكُفَّارَ ۗ وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ مِنْهُم مَّغْفِرَةًۭ وَأَجْرًا عَظِيمًۢا {48:29**[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: CSS1"]Muhammad is the apostle of Allah. And those who are with him are stern against the infidels and merciful among themselves; Thou beholdest them bowing down and falling prostrate, seeking grace from Allah and His goodWill Mark of them is on their faces from the effect of prostration: such is their similitude in the Taurat. And their similitude in the lnjil: like Unto a sown corn that putteth forth its shoot and strengtheneth it, and swelieth, and riseth upon the stalk thereof delighting the sowers. Such are the early Muslims described that He may enrage the infidels with them. Allah hath promised Unto those among them who believe and work righteous works, forgiveness and a mighty hire. [/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: CSS2"]محمدﷺ خدا کے پیغمبر ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے حق میں سخت ہیں اور آپس میں رحم دل، (اے دیکھنے والے) تو ان کو دیکھتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکے ہوئے سر بسجود ہیں اور خدا کا فضل اور اس کی خوشنودی طلب کر رہے ہیں۔ (کثرت) سجود کے اثر سے ان کی پیشانیوں پر نشان پڑے ہوئے ہیں۔ ان کے یہی اوصاف تورات میں (مرقوم) ہیں۔ اور یہی اوصاف انجیل میں ہیں۔ (وہ) گویا ایک کھیتی ہیں جس نے (پہلے زمین سے) اپنی سوئی نکالی پھر اس کو مضبوط کیا پھر موٹی ہوئی اور پھر اپنی نال پر سیدھی کھڑی ہوگئی اور لگی کھیتی والوں کو خوش کرنے تاکہ کافروں کا جی جلائے۔ جو لوگ ان میں سے ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان سے خدا نے گناہوں کی بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top